Sadipoetry Blog 2 Lines Poetry 2 Lines Sad Poetry In Urdu – 100 + Sad And Love Poetry Collection
2 Lines Poetry

2 Lines Sad Poetry In Urdu – 100 + Sad And Love Poetry Collection

Are you looking for a collection of 2 Lines Sad Poetry in Urdu to express your Sad and Love feelings? Are you looking for Urdu Shayri that can convey your deep message in precise wording?

If yes, then pat yourself, you landed on the right page.

In this post, Sadipoetry.com is presenting a collection of short Urdu poetries. This collection includes more than 100 Sad and love 2 lines Shayari in Urdu.

This collection can help you to express your feelings with wise wording.

So, start reading this collection of more than 100 Sad and Love short Urdu poetries.

2 Lines Urdu Poetry

سنہری شام، ڈھلتے سائے
ٹھنڈا نومبر، گرم چائے
سوچتا ہوں وہ میری عیادت کو آئیں گے
یہی خیال مجھے بارہا بیمار کرتا ہے
جنکی آنکھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں
طے شدہ بات ہے تعداد میں کم ہوتے ہیں
قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر
تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا
کوئی کرے تلاوت یوسف کی.
میرے اندر زلیخا روتی ہے.
یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اسلئے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے اب
وہ جو کترا کے گزرتا تھا میرے سائے سے,
سنا ہے اب میرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے
میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے
جس کو تم بھول گئے یاد کرے کون اس کو
   جس کو تم یاد ہو وہ اور کسے یاد کرے
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا
تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے.
ذرا ذرا سا تھا پر تھا کمال کا
وہ تمھارا مسکرانا جو ہمیں لے ڈوبا
تیرا بدلہ میں اب اوروں سے لیتا ہوں
مجھے جو چاہتا ہے اسے میں چھوڑ دیتا ہوں..!!
احتراماً اُداس رہتے ہیں
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو..
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا

2 Lines Urdu Poetry

تمہیں پتا ہے؟ مرے ہاتھ کی لکیروں میں
تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
‏وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا
مجھ کو اک رات کسی کال نے جگایا تھا
اب میں ہر رات اسی وقت سو نہیں پاتا 
جنہیں قسمت بددعا دے۔۔….۔۔۔۔مرشد
انہیں ہم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے
دستِ وحشت! نہ ہوا چاک گریباں اب تک
اِس ترے حال پہ چھوڑی تھی تمنا اپنی !
اس کا پچھلا فریب اپنی جگہ
مگر انسان جب قسم کھا جائے
ﺗﻤﺎﻡ ﻧﻘﺶ ِ ﺗﻤﻨّﺎ ﻓﺮﯾﺐ ﺗﮭﮯ ، ﺳﻮ ﺗﮭﮯ
ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﻧﻘﺶ ِ ﺗﻤﻨّﺎ ﺑﮕﺎﮌ ﮈﺍﻟﻮﮞ ﮔﺎ
اک نظر دیکھیئے ہماری طرف
ہم نے خود کو فریب دینا ہںے
تمام عمر سہاروں کی آس رہتی ہے
تمام عمر سہارے فریب دیتے ہیں……..
اُسی سے کھاتا ہوں اکثر فریب منزل کا
میں‌جسکے پاؤں کا کانٹا نکال دیتا ہوں_!
یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تُونے چھوڑا ہی کہاں تھا ہنسنے جیسا..!!!
مخـلــص لوگــ انتظــار کـرتــے ہیـــں
     بغاوتـــ نہیـــں
مکرو فریب کی اس دنیا میں کچھ معلوم نہیں؟
دوست کا ہاتھ بھی کب آستین کا سانپ ہو جائے۔۔۔!!!!
مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو
کھال کھچتی ہے کٹتی ہے گردن
عشق کرنا کوئی تماشا نہیں ہے
خود کو کہتے ہو پارسا ہو تم
میں بتاؤں ؟کیا تھے ؟کیا ہو تم

Read More :- Chai Poetry In Urdu | Chai Shayari

2 Lines Urdu Romantic Sad love Shayari

وہ کسی اور کو میسر ہے
میرا یے صدمہ _خدا جانتا ہے
اے میری ‏عزیزِ من تمہارے بعد میں اگر ہنسا بھی ہوں، تو فقط اپنی قسمت پہ ہنسا
ہم تمہیں بھول ____ بھی سکتے تھے
ہاں مگر دیکھو ____نہیں ہوا ہم سے
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!! کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں
یوں نہ دیکھا کیجیے _ خدا کے لیے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی
میرے پاس تو آپ کی اک تصویر بھی نہیں
زندگی اسے مبارک ہو جس کے پاس تم ہو
مجھ میں کچھ خاص بھی نہیں
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
اب مجھے کون ہرا سکتا ہے
تو میرا آخری ڈر تھا
آنکھیں گواہ ہیں
راتیں تباہ ہیں
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
محبت کفن ہے پہن کے اتارا نہیں جاتا
ﺗﺨﺖ ﺳﮑﻨﺪﺭﯼ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮨﻤﯿﮟ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮ ﯾﮧ ﺁﺭﺯﻭ ﮨﮯ ﺑﺲ

Dhukhi Shayari | Love Romantic Shayari

تم کی گنجائش نہیں
اب میں اور چائے
اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا
محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں
‏غلط بات پر تیری جو واہ کرینگے
وہی تجھے تباہ کرینگے
تمنّا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
‏سیکھا جو زمانے کا طرز کلام میں نے
زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بد زبان ہو تم
کچھ پڑھ___کر بخش دینا••••؟؟؟
کبھی  جو یاد___ائیں ہم•••••!!
وہ تیرے شہر میں آتے ہی دھڑکنا دل کا
ہر گلی میرے یار تیری گلی ھو جیسے..
تیری  کوئی  دعا  نہ رد ہوگی،
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں۔
اے مصور تجھے میں استاد مانوں گا
درد بھی گیھینچ میری تصویر کے ساتھ
جانے والوں نے یہ سکھایا ہے
کہ انے والوں کو اوقات میں رکھو~~
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑُﻼﯾﺎ ﺗﻮ ﻣَﺮ ﻣِﭩﮯ ﺍُﺱ ﭘﺮ
ﻫﻤﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘَﺮﮐﮭـﻨﮯ ﮐﺎ ﻓـﻦ ﻧﮩﯿـﮟ ﺁﯾﺎ
میں لفظ چنوں ___دلکش چنوں
پھر اُن سے تیرا احساس بنوں
تُجھے لکھوں میں دھڑکن اس دل کی
یا تُجھ کو ابر کی رمجم لکھوں..
ہاتھ دفتر کی فائلوں میں الجھے رہے
وقت اس کی زلفوں سے کھیلنے کا تھا
میں اس حالت سے پہنچا حشر والے خود پکار اٹھے
کوئی فریاد کرنے آ رہا ہے راستہ دینا

Sad Poetry In Urdu – Bewafa Shayari

نجانے کیا بات ہے اس کی اداس آنکھوں میں
کہ وہ بیوفا ہو کہ بھی بیوفا نہیں لگتا
میری زندگی سے جاو تو مڑ کے دیکھ لینا
شاید زندگی ہی نہ رہے تیرے جانے کے بعد
جان کہہ کے پکارا تو لرز گئیں میرے دل کی زمین
مڑ کے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھا
چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں
اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا
مجھے امید ہے کہ تم لوٹ کے ضرور آؤں گے
چاہیے وہ دن میری موت کہ کیوں نہ ہو
وہ اب ہمارے کہاں ہوتے ہیں
وہ تو کسی اور کے لئے روتے ہیں
میں تم سے گلہ کروں تو کیسے کروں
تم پیار تھے میرے پر میں نہیں تھا تمہارا
خدا کرئے تو میری یاد میں خاک چھانے
خدا کرئے میں تجھے خاک میں بھی نا ملوں
‏کیسے ہو جاتے ہیں لوگ
کبھی اس کے کبھی اس کے
حالات بے وفا ہو سکتے ہیں ہم بے وفا نہیں
کوئی لاکھ ہم سے خفا ہو ہم کسی سے خفا نہیں
خوب تماشا ہے مٹی کے بنے لوگوں کا اگر
بيوفائی کرو تو روتے ہيں اور وفا کرو تو رلا دیتے ہیں
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن
اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں
‏ہم پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں آ سکتے
ہم گھر سے نہیں دل سے نکالے گئے
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے
ناجانے اس پہ کیا گزری پلٹ کے ہی نہیں آیا
اور من چاہا شخص مل جانا بھی
بڑی قسمت کی بات ہوتی یے

Urdu Poetry In 2 Lines

لوگ دیوانے ہے بناوٹ کے
ہم کہا جاے سادگی لے کے
میں تماشہ ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا۔۔
تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے۔۔
توبہ کھڑی ہے در پہ جو فریاد کے لئے
یہ مے کدہ بھی کیا کسی قاضی کا گھر ہوا
ہوگا کسی دیوار کے سائے کے تلے میرؔ
کیا کام محبت سے اس آرام طلب کو
یاد رکھو تو دل کے قریب ہیں ہم
بھول جاؤ تو فاصلے ہیں بہت
چار دن آنکھ میں نمی ہو گی
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہو گی🖤
اک تیرے ہجر میں یہ حال ہوا ۔۔۔۔
بھول گئی اپنی دیکھ بھال مجھے ___!!
مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے
ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے
سفید  بال  غمِ  ہجر  میں  ہوئے ورنہ..
اٹھارہ سال کا بوڑھا کہیں پہ دیکھا ہے …
خدا کرے تیری آنکھیں ہمیشہ ہنستی رہیں
یہ آنکھیں،،جن کو کبھی دُکھ کا حوصلہ نہ ہو
‏‎جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں
رلائے گی مری یاد ان کو مدتوں صاحب
کریں گے بزم میں محسوس جب کمی میری
زخم دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا
‏گوشت ناخن سے سے الگ کر کے دکھایا میں نے
اس نے پوچھے تھے جدا ہونے کے معنی مجھ سے
مقام میرے لیے ہے یہ ڈوب مرنے کا
کہ میرے دوست نے چُپ چاپ خود کشی کرلی
زمانا روے گا برسوں ھم کو بھی یاد کر کے
گنے گے سب ھماری خوبیاں جب ھم نھی ھونگے
ان دلاسوں سے میرا زخم تو بھرنے کا نہیں
میرے  رونے  میں  مرا  ہاتھ   بٹاؤ  یارو..!!
آیا نہ ایک بار عیادت کو تو مسیحا
سو بار “میں” فریب سے بیمار ہو چکا
خیرات محبت کی پھر بھی نہ ملی ہم کو
ہم لاکھ نظر آئے مسکین طبیعت کے
کوئی نہیں ھے یہاں جیسا خُوبرُو تُو ھے
حسیں بہت ھیں مگر میرے یار تُو تُو ھے
تعویذ لکھ کے دیتا تھا عمر طویل کے
عامل وہ خود بیچارا جوانی میں مر گیا
سب کچھ لُٹا کے راہِ مُحبت میں اہلِ دل
خوش ہیں کہ جیسے دولتِ کونین پا گئے
بات اتنی بھی نہیں جتنی بتائی اُس نے
ہائے ظالم بھی کہا مجھ کو ستمگر بھی کہا
اب کے ہم نے بھی دیا ترک تعلق کا جواب
ہونٹ خاموش رہے آنکھ نے بارش نہیں کی
ھمارا ان سے تعلق بھی شمس و قمر سا هے
ایک رابطہ مسلسل ایک فاصلہ مسلسل
کیا جانوں چشم تر سے ادھر دل پہ کیا ہوا
کس کو خبر ہے میرؔ سمندر کے پار کی
جمال اب تو یہی رہ گیا پتہ اُس کا
بھلی سی شکل تھی اچھا سا نام تھا اُس کا
سوچتا ھوں کبھی جب حُکمِ زیارت ھو گا
کہاں سے لائیں گے آپ کے معیار کی آنکھیں
جامِ عِشق ایسا پلا دیجئے_______ جانِ عالم
ہر گھڑی آہیں   بھروں   خود کو تڑپتا دیکھوں
وہاں کی روشنیوں نے بھی ظلم ڈھائے بہت
میں اس گلی میں اکیلا تھا اور سائے بہت
ہمیں پتا ہے کہیں اور کے مسافر ہو..
ہمارا شہر تو بس راستے میں پڑتا ہے۔۔

Love Romantic 2 Lines Poetry in Urdu

انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
داغ داغ نہ کہو .. سب داغ دار ہیں..
بے داغ وہی ہے .. جو پروردِگار ہے.. 🍁
کتنی جـــاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا
کتنا پُر کیفـــــ مزہ ہے  تیری حسرت کرنا
عدیم ابھی تک وہی بچپن وہی تخریب کاری ہے
قفس کو توڑ دیتا ہوں پرندے چھوڑ دیتا ہوں
ہوس کی آندھیوں میں یہ عذاب اترا ہے
کہیں پہ رنگ ، کہیں تتلیوں کے پر نہیں تھے
چراغ چاند شفق شام پھول جھیل صبا
چرائیں سب نے ہی کچھ کچھ شباہتیں تیری
حالانکہ تو خدا نہیں ہے پھر بھی میرے دوست ۔۔
تو میری شہ رگ کے کہیں آس پاس رہ۔۔
چراغ چاند شفق شام پھول جھیل صبا
چرائیں سب نے ہی کچھ کچھ شباہتیں تیری
‏‎‎‎‎‎‎‎‎یقین کر کہ یہی ہے بجھے دلوں کا علاج
تری وفا، تری چاہت، ترا گماں، اور پھول
شکایت لے کر گیا تھا اُس کے دیے ہوئے درد کی!!
بھول گیا میں اپنا غم اُس کو اتنا خوش دیکھ کر!!
بچھڑنے کا وہ پہلے سے ارادہ کر چکا تھا______!
اسے میری طرف سے بد گمانی چاہیئے تھی____!
وہ بھی دیتے تھے محبت تبرک کی طرح
پھر ہم نے بھی حا ضری کم ……..کردی.
رات کاٹے نہیں کٹتی ہے کسی صورت سے
دن تو دنیا کے بکھیڑوں میں گزر جاتا ہے
جانے والوں سے سیکھا
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا
” تُو جسے چھوڑ کر میرے پاس آیا ھے
     ہمسفراں تیری اُس سے صُلح ھو گئی تو ؟
میں نے کہا محبت ہے،اس نے کہا ہوس ہے
ہوس کیا نمازوں___میں مانگی جاتی ہے؟

2 Lines Urdu Poetry

آستینوں کو جھاڑ کر دیکھو
ایک آدھا تو “یار” نکلے گا
وجود ابھی بھی کئی بیماریوں میں ہے
مگر سکون میں ہے..!! لوگ کہتے ہیں
نفسیات کے ماہر سے ملو.. وہ نہیں جانتے
حل تمہارے فون میں ہے..!!
میں جس کے بال بھی نہ بکھرنے دو   اُس نے میری حالت بگاڑ رکھی ہے
چھین لیا اس نے مجھ سے اعزاز میرا..
کہ اب وہ “مان” کسی اور کو کہے گی..
” تیسراشخص مسائل کا سبب ہوتا ہے۔۔۔
    ‏تین مصرعوں کا کوئی شعر نہیں ہوتا یار۔۔”
پہلا نقصان ہے لڑائی کا
اپنے بازو پہ سو رہی ہو گی
میں تمہیں خوش دکھائی دیتا ہوں
پر روز دکھ درد مارتے ہیں مجھے..
تم مجھے اپنا بھی کہہ سکتی ہو
ویسےلوگ واجد پکارتے ہیں مجھے
محل کے باغ میں جو پھولوں کی کیاری ہے
ہمارے بعد شہزادی وہاں اداس بیٹھا کرے گی
ہم اک پرائی چیز ہیں اور جس کے پاس ہیں
اس نے بھی پھینک دینا ہے رکھنا کوئی نہیں
میرے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور
میرے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی
کون یہ سن کے زندہ رہتا ہے
دیکھیئے ! آپ کی نہیں ہوں میں
کُھلی زُلفیں جو پسند ہیں مُجھے۔
تُم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ہو۔
ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے
   ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑائے جائیں”
تیرے مکاں کہ جو دائیں بائیں مکین ہوگا
اسی کا گھر تو وہاں پہ مہنگا ترین ہوگا
تم اپنے بیٹے کا نام یوسف ضرور رکھنا
تمہارا بیٹا تمہارے جیسا حسین ہوگا
دینا بھی ہے تو وقت دو مجھ کو
جان دینے سے کچھ نہیں ہو گا
لڑکیاں پھنسانا مردانگی نہیں ہے
ان کی عزت کرنا مردانگی ہے
میں نے اسکا خط رکھ دیا پڑھا ہی نہیں
بھول ___ جانے کا مشورہ ہی لکھا ہوگا
ذرا ذرا سا تھا پر تھا کمال کا
وہ تمھارا مسکرانا جو ہمیں لے ڈوبا
میرا اس شخص سے  بس اتنا سا تعلق ہے
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے
‏سچ کہتا تھا وہ….. ہمارے بغیر وہ مر جائیگا
ہاں دیکھا ہے میں نےاسے مرتا ہوا کسی اور پر
قیامت ہے ظالم کی نیچی نگاہیں
خدا جانے کیا ہو جو نظریں اٹھا لیں
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔
‏جسے دُعا دی وہ آمین بھی نہیں بولا
‏اُسے قبول نہیں تو قبول کیسے ہو..
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے
میں انا میں اپنا نہیں..
اور تُو ، تو ، تُو ٹھہرا .
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے
زندگى ہونٹ پہ بکھرى مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے۔۔۔”
میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ہوں مُحسن
بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے
کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں

2 Lines Urdu love Romantic Poetry

قائم تو شهر شهر هیں____دار الشفاء مگر
غم کا طبیب کوئی نهیں____کوئی بھی نهیں
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑُﻼﯾﺎ ﺗﻮ ﻣَﺮ ﻣِﭩﮯ ﺍُﺱ ﭘﺮ
ﻫﻤﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘَﺮﮐﮭـﻨﮯ ﮐﺎ ﻓـﻦ ﻧﮩﯿـﮟ ﺁﯾﺎ
زر کی کوئی طلب نہ زمیں چاہیے مجھے
بس دل کے فیصلے پہ یقیں چاہیئے مجھے
ہاں مکمل ٹوٹ  گئے ہیں ہم
*سکون کی سانس لو اب
اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ہَمارے، لیکن
تو رَہے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ہے؟
وہ تو بس جھوٹی تسلی کو کہا تھا تم سے
ہم تو اپنے بھی نہیں، خاک تمہارے ہوتے
ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص  ____  وفا بھی نہیں کرتا۔۔
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اس قدر گہرا۔
پڑھ تو سب ہی پائیں  مگر سمجھو صرف تم
‏خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!!
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد

وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں

کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی۔۔۔۔!!
  ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے۔۔!!!
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے
….اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے
محبت اسے کسی اور سے تھی
مجھ سے تو صرف دل بہلاتا تھا
میرا عشق اوروں سا نہیں ہے
تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا

Read :- 2 Lines Urdu Poetry | Dhukhi Shayari | Love Romantic Shayari

2 Lines Urdu Poetry

پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے…!
‏مُجھے خبر ہے اِک دل دکھایا تھا مینے
میں جانتا ہوں اِک بدعا مُجھے لگی ہوئی ہے
بری نظروں کی خیر کرنا مولا
دن جوانی کےعرو پرہیں
وہ یاد آیا کچھ یوں کہ  لوٹ آئے سب سلسلے
ٹھنڈی ہوا, زرد پتے, اور اکتوبر کی پہلی بارش
الفاظ تو سب ہی سمــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
مــــــزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشـیاں بھی سمجھے۔۔
‏بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے
یوں  آ کر  تیرے خیال نے  اچھا نہیں کیا
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم,..
ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ,..
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے
پتا  نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی
مجھے اوروں سے کیا لینا دینا
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے
ہماری محبت میں وفاداری “شرط” ہے
ورنہ__ پالنے کیلۓ کُتے بہت ہیں
خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے
یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دئیے جاؤ گے___!!
یہ چائے کی میزوں پہ قہقوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا

Read Also :- Best Sad & Love Urdu Poetry | Best Urdu Shayari

Urdu Shayari – Romantic Poetry

بظاہر آزاد لگتے ہیں مگر
اکثر یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ
اسی کا نقش ھے اب تک متاع جاں محسن
ہوئی تھی جس سے ملاقات سرسری اپنی
نصیب سے ہار گیا میں
ورنہ لاڈلا تو میں بھی بہت تھا
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے. …
“تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہاۓ وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے”..!!
میرے نصیب میں لکھی ہوئی اداسی کو
اگر چمکتے دن میں اچھالیں تو شام ہو جائے
ہم دنیا سے الگ نہیں
ہماری دنیا ہی الگ ہے
سفر کی شام ستارہ نصیب کا جاگا
پھر آسمان محبت پہ اک ہلال کھلا
لوگ بدنام کرتے گئے
میرا  نام  ہوتا  گیا
ھم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کر
بیٹھے رھو۔۔۔ جنت کو ویران کئے ھوئے،،
بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا ،
کبھی جو خود پے گزری تو بکھر جاؤ گے
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
ستانے والوں میں اول تها وه
ہاں وہی جو محبوب تھا میرا
آج کہیں فرست میں بیٹھ کر
اپنے زندہ ہونے پر رویا جاۓ
ﻋﯿﻦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﻘﺪﺭ ﻧﮯ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺮ ﺩﯼ
ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮧ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﭘﺮ ﺁ ﭘﮩﻨﭽﺎ

2 Lines Urdu Poetry – Love Shayari

مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی
وہی ہُوا نا ____ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی
تمہیں کہتا تھا ____ پُرانے حساب رہنے دو
پھر سُناتے ہوۓ خُدا کو حالِ دل ،
ہم بچوں کی طرح سسک پڑے
ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ , ﻧﮧ ﺩﻻﺳﺎ , ﻧﮧ ﺗﺴﻠﯽ , ﻧﮧ ﺩﻋﺎ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ
تیری طلب کی حد نے ____ ایسا جنون بخشا…!!!
ہم خود کو بھول بیٹھے _____ تجھے یاد کرتے کرتے…!!!
جو بھی جاتا ہے وہ واپس نہیں آتا
غالبا_______زیر زمیں آرام بہت ہے
شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت
شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت
ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ_____ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا
اک گرم چائے کی پیالی ہو
اور ساتھ نصرت کی قوالی ہو
‏وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ
خط میں میرے ہی خط کے ٹکڑے تھے
میں یہ سمجھا جواب آیا ہے
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے
زندہ دلی کی آڑ میں ہم غم شناس لوگ
جب کھلکھلا دیے تو محبت نے کُن کہا

Conclusion

“Raat Se Ek Soch Mein Gum Hoon Kis Bahane Tujhe Kahu Aaja”

Urdu Poetry is a way to express emotions gracefully without hurting others. In this post, you read multiple short poetries related to Sadness and love.

Short poetries contain fewer words but can express complex feelings conveniently.

Let us know in the comment section did you find what you were looking for. Also, share your favourite part of this post in the comment section.

Exit mobile version