October 10, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Urdu Poetry

Ashfaq Ahmed Urdu Sayings

Ashfaq Ahmed was a famous Pakistani writer who took Urdu Literature to a different height. He is known for his write-ups related to life.

By reading Ashfaq Ahmed, you can notice that he tried to provide a different approach to living life.

In this post, we are sharing sayings from Ashaq Ahmed’s work. Reading this post can be a life-changing experience for you.

So, let’s start reading this post and grab the learning of life.

دُنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کی تلاش مت کرنا، بلکہ خود اچھے بن جاو
ہوسکتا ہے آپ کے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے۔
ہم اللہ کو ایک مانتے ہیں لیکن اللہ کی ایک بھی نہیں مانتے
کسی تعلق کو بچانے کیلئے سو دلیلیں دینے سے بہتر ہے
کہ دل پہ پتھر رکھ کے جانے والے کو خوشی خوشی رخصت کر دیا جائے
میں جانتا ہوں، میں کچھ تو ہوں، کیونکہ میرا رب کبھی کوئی چیز بیکار نہیں بناتا
ایسا بھی ہوتا ہے کہ خدا ہمیں پھولوں کا ٹکڑا دینے کے موڈ میں ہوتا ہے اور ہم صرف ایک پھول کی ضد لگا کر بیٹھے رہتے ہیں
وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی نہیں ملتا
بڑی سے بڑی بات پہ ہار نہ ماننے والے اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں
پہ ٹوٹ جاتے ہیں
انسان کے دل میں خدا کی مہربانی سے ایسا تار ضرور موجود ہے
 کہ وہ لوٹ کر خدا کی طرف ضرور آتا ہے چاہے وہ کسی بھی روپ میں آئے
موت کتنی تیزی سے ہماری طرف بڑھ رہی ہے اگر ہمیں یہ پتہ چل جائے تو ہمیں اپنے منصوبوں پر ہنسی آجائے
جس معاشرے میں سب چلتا ہو، پھر وہ معاشرہ مشکل سے ہی چلتا ہے
اکثر لوگ اپنی گفتگو سے غیبت، بہتان اور تہمت نکال دیں
تو باقی صرف خاموشی رہ جاتی ہے۔ جو کہ ایک بہترین عبادت ہے
ہر ایک چیز اپنے وقت پر ہی اچھی لگی ہے، لیکن نیکی کمانے کا وقت جوانی ہے
افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں، جب برائی کے قابل نہیں رہتے
اکثر لوگوں میں تکبر ہوتا ہے، لیکن ان کا نفس ان کو پتہ نہیں چلنے دیتا
اشفاق احمد
کامیاب زندگی کی نشانی یہی ہے، کہ جب آپ پیچھے
 مڑ کر دیکھیں تو زندگی میں کوئی پچھتاوا نہ ہو
ہم اچھا ہونے یا اچھا بننے کے باوجود کسی نہ کسی کہانی میں برے ہوتے ہیں
بھری ہوئی جیب سے دُنیا کا پتہ چلتا ہے۔ اور خالی جیب سے اپنوں کا
دوسروں کی توقعات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم ڈرتے ہیں کہ
دوسرا ہمیں چھوڑ ہی نہ دے
انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے۔ یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں دیکھ کر خوش ہوتا ہے
مرد کے دل میں دوسری عورت کی اور عورت کی الماری میں نئے سوٹ کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے

Conclusion

“Duniya Mein Kabhi Kisi Ache Insan Ki Talash Mat Karna
Balke Khud Acche Ban Jana
Ho Sakta Hai Aap Ke Iss Kam Se
Kisi Or Ki Talash Khatam Ho Jaye”

Reading sayings is a great way to learn about experiences of life. In this post, we shared the Urdu sayings of the popular writer “Ashfaq Ahmed”.

Sayings give you a better perspective on life and push you to think differently.

This post was an attempt by SadiPoetry.com’s team to present some beautiful life-learning Urdu Sayings of Ashfaq Ahmed to our readers.

As this post is about to end, let us know in the comment section which Urdu Saying by Ashfaq Ahmed you liked the most and will implement in your life.