Sadipoetry Blog Quotes Bura Waqt Quotes In Urdu
Quotes

Bura Waqt Quotes In Urdu

Bura Waqt i.e. Bad times, it is part of life. Time does not stay the same, it changes and when it changes, it can be bad or good for you.

It is hard to deal with bad times, we need sheer motivation and dedication to cope with this.

The main thing is belief in Allah is necessary because only Allah is the one who helps you every time and doesn’t abandon anyone in their bad times.

The problem arises when you become dependent on any person and seek help from them and when they deny it because for any reason you feel broken.

In this post, Sadipoetry.com’s team is sharing with you the collection of Bura Waqt Quotes in Urdu which can motivate you in your Bura Waqt.

So, let’s start reading this post and hope for the best.

جن لوگوں نے میرا وقت دیکھ کر مجھے ٹھکرایا میں ایسا وقت لاؤں گا کہ تم میری طرح وقت نکال کر مجھ سے ملو۔
زندگی میں اگر بُرا وقت نہ آئے تو، اپنوں میں چھُپاۓ ہُوئے گھر اور گہرُوں میں چھُپاۓ ہُوئے اپنے دونوں ہی چُھپاۓ رہتے۔
بُرا وقت وہ شفا آئینہ ہے جو بہت سے چہرے واضح کر دیتا ہے۔
وقت اچھا ہو یا بُرا، بدلتا ضرور ہے۔
سب سے بُرا وقت وہ ہے جب تمہارے ماں باپ اپنی ضرورتوں اور نصیحت کرنا چھوڑ دیں۔
وقت جب پلٹتا ہے تو سب پلٹ کر رکھ دیتا ہے۔ اچھے دِنوں میں غُرور نہ کرو، اور بُرے وقت میں تھوڑا صبر کرو۔
آج ہم پر ہے، کل تم پر آئے گا، وقت ہی تو ہے، آخر بدل جائے گا۔
جب وقت جواب دیتا ہے تو تو گواہوں کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔
وقت آپ کو بتاتا ہے کہ لوگ کیا کرتے تھے اور آپ کیا سمجھتے تھے۔
بُرائی وقت میں بھی ایک اچھائی ہوتی ہے، جیسے ہی وہ آتا ہے، فالتو کے لوگ چلے جاتے ہیں۔
میرے اچھے وقت نے دنیا کو بتایا کہ میں کیسا ہوں اور میرے برے وقت نے مجھے بتایا کہ دنیا کیسی ہے۔
وقت کہیں ٹکتا نہیں، کہیں ٹک کر رہ جاتا ہے۔ اس کی عادت بھی آدمی جیسی ہے۔
سدا عیش دوران دکھاتا نہیں، گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں۔
ٹھوکر مارنے والے ہمیشہ دوسرے کی ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں۔
وقت گزرے ہوئے واقعات کا ایک دریا ہے اس کا بہاؤ تیز اور زبردست ہے۔
دنیا میں جس قدر کامیاب اور نامور ہستیاں گزری ہیں، ان کی کامیابی اور ناموری کا راز صرف وقت کی قدر اور اس کا صحیح استعمال تھا۔
وقت کو غیر مفید باتوں میں صرف نہ کرو کیونکہ وقت کے لمحے لمحے کا حساب تمہیں دینا پڑے گا۔
وقت کو ضائع کرنا ایک طرح کی خودکشی ہے فرق صرف اتنا ہے کہ خودکشی ہمیشہ کے لیے زندگی سے محروم کر دیتی ہے جب کہ وقت کا ضائع کرنا ایک محدود عرصے تک زندہ کو مردہ بنا دیتا ہے۔

Conclusion

“Zindagi Mein Agar Bura Waqt Na Aaye To
Apno Mein Chupe Hue Gair
Aur Gairo Mai Chupe Hue Apne
Dono Hi Chipe Rehte Hai”

Bad times are not easy to pass. It requires a strong belief in Allah and hard work with the right guidance.

I wish you to come stronger in your bad times and do good in the future.

Do share this post with your friends and family who you think may need this collection of Bura Waqt Quotes In Urdu

Exit mobile version