Sadipoetry Blog 2 Lines Poetry Heart Broken Poetry In Urdu – 100+ Love Broken Heart Shayari
2 Lines Poetry

Heart Broken Poetry In Urdu – 100+ Love Broken Heart Shayari

“Dard Ko Muskura Kar Sehna Kya Sikh Liya Sab Ne Samjha Mujhe Takleef Hi Nhi Hoti”

When someone breaks our heart, we feel sad and don’t want to talk with anyone or share our feelings with anyone.

But sometimes talking with close ones helps us to conquer sad feelings.

In this post, Sadipoetry.com is providing more than 100 Urdu Shayaris for those people who want to express their feelings but don’t know the way of doing it.

This collection can help you to let others know about your feelings when your heart is broken.

So, let’s start reading this post and give words to your Sad feelings.

تم سے ملنا ضروری نہیں تھا
تمہارا مل جانا ضروری تھا
لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے
‏ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ،  ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔
تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے
جسے چیخ چیخ کر دکھ بتانا پڑتا ہے
محبت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نظر بد کہو
جس کو لگتی ہے۔۔۔برباد کر دیتی ہے
ﯾﮧ ﭘﺎﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺎ ،،ﻧﺎﭨﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﻧﺎﭨﮏ ﮨﮯ
ﭼﻠﻮ ﯾﮧ ﺟﮭﻮﭦ ﺍُﭨﮭﺎﺅ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺑﻨﻮ
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
‏وقت لازم ہے مگر اے دل برباد تجھے
جسم کی موت سے پہلے تو نہیں مرنا تھا
کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں
ہم تمہیں بھول بھی سکتے تھے
ہاں مگر دیکھو یہ نہیں ہوا ہم سے

Read:- Bewafa Poetry In Urdu – بے وفا شاعری

Sad Heart Broken Poetry In Urdu 2021

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
ہمارا تو بڑا نقصان ہو گیا ہے
وہ کسی اور کی جان ہو گیا ہے
‏ہم گاؤں والے ہیں اظہار کر نہیں سکتے
ہم ایسے لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں
تمہارے ہجر کو سہنے کے واسطے ہم نے
خدا سے عمر بڑھانے کی التجا کی ہے۔۔۔
‏ہوتی جو نہیں تم سے تو پھر کرتے ہی کیوں
‏تم لوگ محبت کا بھی نقصان کرو گے
: ہم تو جیتے ہیں اس دنیامیں تیری محبت کے لیے
ورنہ اس دنیا میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں
ہاتھ چوموں ، گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سُنائے تو۔۔۔
میں لب ہوں میری بات ہو تم
میں تب ہوں جب ساتھ ہو تم
ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں دست نازوک نے
خوشی کی جگہ لکھ دیا انتظار میاں
ممکن ہـــــــــــے سارے لوگ آپس میں لڑ پڑیں
ممـــــکن  ہے تیرے نام پہ  جنگِـــــــ  عظیم ہو.
سسکیاں کس زبان میں لکھوں؟
آج الفاظ_________آبدیدہ ہیں

Also Read:- 2 Lines Urdu Poetry | Dhukhi Shayari | Love Romantic Shayari

Sad Broken Heart Poetry In Urdu 2021

آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت
میں مشکل سبق جیسا ہوں
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے
میری ہر ایک امید کا  قاتل
   تیرا ایک لفظ ‘خدا حافظ
تو جانتا ہے ترے بعد میرا کوئی نہیں
اے میرے یار،تسلی سے میری بات تو سن
تُم چلے جاتے ھو ، کچھ دیر تسلی دے کر
ہاتھ کاندھے پہ ھی رَکھا ھُوا، رہ جاتا ھے
میں تیرے بعد ____ زمانے کی دھوپ سے بچ کے
کسی کے سائے میں جائوں تو چھائوں چبھتی ہے
اب تیرا ہِجر مکمل کریں گے تیزی سے
سو ہر طرح کی اذیت پہ کام جاری ہے
مر گئے ہم کھلی رہی آنکھیں
یہ ہمارے انتظار کی حد تھی
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
دل تھا اکیلا اورغم تھے ہزار
افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا

Read More:- Best Sad & Love Urdu Poetry | Best Urdu Shayari

Sad Heart Broken Poetry In Urdu

اور پھر موت آگئ اس کو
جو سالوں سے مر چکا تھا
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی
تھوڑی محبت تو اسے بھی ہو گی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے
اتنی بھی کیا دیدہ ورائی ہے کہ غیر سے
آنکھیں لڑائیے ، اور ہمیں آنکھیں دکھائیے
زندہ دلی کی آڑ میں ہم غم شناس لوگ
جب کھلکھلا دیے تو محبت نے کُن کہا
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہوئے
تاریکیاں قبول تھیں مجھ کو تمام عمر
لیکن میں جگنوؤں کی خوشامد نہ کر سکا
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا
وہ جس کو خبر نہیں اب میری
شک تو تھا کہ محبت میں خسارے ہونگے
پر یقین نہ تھا کہ سارے کے سارے ہمارے ہونگے!
میں انتظار میں ہوں تُو کوئی سوال تو کر
یقین رکھ میں تجھے لاجواب کردوں گا

Sad Heart Broken Poetry In Urdu

فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا
یہ حق بھی تم کھو چکے
طلب ھوتی ھے جب تیرے دیدار کی
ھم دونوں آنکھیں بند کرلیتے ھیں
ایک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
جنہیں سب چھوڑ جائیں
انہیں رب تھام لیتا ہے
پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا
پہلے آتی تھی حال دل پہ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی
ان کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
اب رُلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے
بہ انداز_مسیعائی وہ اپنا ہاتھ رکھے ہیں
نہیں معلوم کیوں تھمتا نہیں درد_جگر پھر بھی

Also Read:- Romantic Sad 2 Lines Poetry in Urdu| Love Shayari

Sad Heart Broken Poetry In Urdu

محبت اگر تُم پہ مر مِٹنے کا نام ہےلو پهر
ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ‎
جو ہوا سو ہوا اب
ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ‎
میری حقیقت ہے یہی
ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ‎
تماشا بنا ہوں میں بعد میں.
پہلے اُنھوں نے اپنا بنایا تھا
‏میں میسر تھا — پاس کھڑا تھا اُس کے
اُس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے؟
بہت دور چلے گۓ
بہت قریب آکر کچھ لوگ
آپ آٸ نہ فاتحہ پڑھنے بھی
ویران ….. پڑی ہے لحد دل
ﻣﺘﺎﻉِ ﺯﯾﺴﺖ ﮨﮯ جاناں ﯾﮩﯽ ﻏﺮﺑﺖ ﯾﮩﯽ ﺩﻭﻟﺖ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺎﺳﮧ ﺗﺮﺍ ﻟﮩﺠﮧ ، ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺨﺸﺶ ﺗﺮﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ
جو جھیل گئے ہنس کر کڑی دھوپ کے تیور
تاروں کی خنک چھاؤں میں وہی لوگ چلے ہیں
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے

Sad Heart Broken Poetry In Urdu

تمہارے بعد کیا رکھنا اَنا سے واسطہ کوئی
تم اپنے ساتھ میرا عمر بھر کا مان لے جانا
ہوائیں اب پشیماں سی ہیں
دیا بول اٹھا ہے سامنے آؤ
‏اُسکی آنکھوں کے بعد دُنیا میں
صرف اُردو زباں مکمل ہے
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
‏برداشـــــــــت  کرو  تو  بزدل
سامنا  کرو  تو  بد  تمـــــــــیز
قابلِ  رحم  ہیں  وہ  دیوانے
جن کو حاصل نہیں ہیں ویرانے
میرا رنگ روپ بگڑ گیا
میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا
قیامت ہے ظالم کی نیچی نگاہیں
خدا جانے کیا ہو جو نظریں اٹھا لیں
مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق پھر الوداع
اس نے جب کہا برے ہو تم
میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی

Read:- Umair Najmi Urdu Shayari Umair Najmi Urdu Poetry

Best Udas Shayari In Urdu 2 Lines

وفا ٬ اِخلاص ٬ قُربانی ٬ مُحبت
اب اِن لفظوں کا پیچھا کُیوں کریں ہم
میں نے مانا کہ میں کچھ بھی نہیں
ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں
کہانى تو میرى ہیں مگر
صفحے پر ذکر تمہارا ہیں
وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی..
میں نے زمانے میں عزت کمائ ہے۔
تعلقات آپ جنازے میں دیکھ لینا۔
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں
‏زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں
تیرا رابطہ ___ میری ہر دوا…!!
یہ دوا ملے’ تو میں ٹھیک ہوں…!!
میرے خیال نے جتنے بھی لفظ سوچے ہیں
تیری مثال,  تیری عظمتوں سے چھوٹے ہیں-
میں لے کے دل کے رشتے گھر سے نکل چکا ہوں
دیوار و در کے رشتے دیوار و در میں ہوں گے

Udas Poetry Un Urdu 2 Lines For Lover

یہ پیہم تلخ کامی سی رہی کیا
محبت زہر کھا کر آئی تھی کیا
کیا ہوئے صورت نگاراں خواب کے
خواب کے صورت نگاراں کیا ہوئے
رائیگاں وصل میں بھی وقت ہوا
پر ہوا خوب رائیگاں جاناں
مری شراب کا شہرہ ہے اب زمانے میں
سو یہ کرم ہے تو کس کا ہے اب بھی آ جاؤ
مرہم ہجر تھا عجب اکسیر
اب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا
زمانہ تھا وہ دل کی زندگی کا
تری فرقت کے دن لاؤں کہاں سے
رکھو دیر و حرم کو اب مقفل
کئی پاگل یہاں سے بھاگ نکلے
شاید وہ دن پہلا دن تھا پلکیں بوجھل ہونے کا
مجھ کو دیکھتے ہی جب اس کی انگڑائی شرمائی ہے
دو جہاں سے گزر گیا پھر بھی
میں رہا خود کو عمر بھر درپیش
چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہو گا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا
پھر اس گلی سے اپنا گزر چاہتا ہے دل
اب اس گلی کو کون سی بستی سے لاؤں میں

Also Read:- Chai Poetry In Urdu | Chai Shayari

Sad Love Heart Touching Shayari In Urdu

ایک قتالہ چاہئے ہم کو
ہم یہ اعلان عام کر رہے ہیں
اب کہ جب جانانہ تم کو ہے سبھی پر اعتبار
اب تمہیں جانانہ مجھ پر اعتبار آیا تو کیا
نئی خواہش رچائی جا رہی ہے
تری فرقت منائی جا رہی ہے
اب نہیں ملیں گے ہم کوچۂ تمنا میں
کوچۂ تمنا میں اب نہیں ملیں گے ہم
اک عجب آمد و شد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حال
جونؔ برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے
اپنے ہی آپ تک گئے ہوں گے
اپنے سبھی گلے بجا پر ہے یہی کہ دل ربا
میرا ترا معاملہ عشق کے بس کا تھا نہیں
اب خاک اڑ رہی ہے یہاں انتظار کی
اے دل یہ بام و در کسی جان جہاں کے تھے
خدا سے لے لیا جنت کا وعدہ
یہ زاہد تو بڑے ہی گھاگ نکلے
ہم ہیں مصروف انتظام مگر
جانے کیا انتظام کر رہے ہیں

Broken Heart Poetry In Urdu For Lovers

اُس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا
خاص جرگوں میں قبائل کی دلیلوں جیسا
ایک روز کوئی آئے گا لےکر فرصتیں
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
جان من تیری بے نقابی نے
آج کتنے نقاب بیچے ہیں
وفا اخلاص قربانی محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
شہرآباد کرکے شہر کے لوگ
اپنے اندر بکھرتے جاتے ہیں
اب مجھ سے لڑنے، لڑ جانے کی بات نا کر
اب مجھ سے مرنے، مرجانے کی بات کر
جوانی لے گئی ساتھ اپنے سارا عیش مستوں کا
صراحی ہے نہ شیشہ ہے نہ ساغر ہے نہ مستی ہے
“اُس نے یونہی کہا تھا میرے ہو
ہم  کسی اور کے ہوئے ہی نہیں
آج اپنی آواز -سنا دو
صبر پھر کبھی آزما لینا میرا۔
محبت کی۔۔۔چھاٶں والا ہوں
میرے پاس بیٹھو میں گاٶں والا ہوں
ڈور کم پڑ رہی ہے اور ہمیں
اس کے گھر تک پتنگ اڑانی ہے
رونا لِکھا گیا ہے ، روتے ہیں
زمہ داری تو زمہ داری ہے
اب یہ حساب کرتے گزاروں گا زندگی..
میں کتنا رہ گیا ہوں میں کتنا نہیں رہا!!
قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا
تُو لاڈ ماں کے بھول جاۓ گی
میں تیرے اتنے ناز اُٹھاؤں گا

Conclusion

We feel sad when someone breaks our heart and we don’t find joy in joyful things also. It feels like the world has ended for us.

Many times, we need to speak our heart out so that we can go back to normal.

In that time, this collection of Heart Broken Poetry In Urdu can help you.

As you have read more than 100 Heart Broken Sad Shayari in Urdu. Let us know which one explains your feelings well.

Also, you can share this post to your loved ones if you want to let them know that they have broken your heart.

Exit mobile version