December 3, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Urdu Poetry

Munafiq Shayari In Urdu

Originally, We call a person Munafiq when in public he behaves and shows that he is a Muslim but in his heart, he rejects Islam and tries to harm Islam.

It was a short definition of Munafiq to understand its meaning. In modern times, People call Munafiq a hypocrite.

So a person who betrays and talks badly about you but in front of you acts like he loves you or he is your friend.

This feeling is extremely bad and can break your heart.

In this post, Sadipoetry.com is sharing with you the collection of a Munafiq Shayari which beautifully expresses the feeling of a person when he dealt with a Munafiq person.

So start reading this post and hopefully, you will have an ideal Urdu Shayari expressing your Munafiq experience.

ہائے مرشد وہ چاند سے چہرے ہی منافق نكلـے۔
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں۔
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون۔
ہر اک طبیعت کے موافق نہیں ہوں میں کڑوا ضرور ہوں مگر منافق نہیں ہوں میں۔
رشتوں کا اصل مزہ مخلصی میں ہے بناوٹی اور منافقت سے بھر پور رشتے سواۓ زلالت کے اور کچھ نہیں۔
یہ شہر طلسمات ہے ، کچھ کہ نہیں سکتے پہلو میں کھڑا شخص ، فرشتہ ہے کہ ابلیس۔
۔ مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی … بس مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں منافق ہوں۔
ہوسکتا ہے دنیا میں منافق بازی لے جائیں لیکن آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے۔
منافق دوست اور سایے میں کوئی فرق نہیں ہو تا : دونوں روشنی میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں اور اندھیرے میں غائب ہو جاتے ہیں۔
اچھے کپڑے ، اچھا کھانا ، مہنگی جوتی ، اچھا گھر کالے دل ، گٹھیا سوچ ، سستے شوق ، منافق لوگ۔
سب کے مطابق ہو جاؤں؟ مطلب میں بھی منافق ہوجاؤں؟
اپنی تکلیف ، تکلیف لگے دوسروں کی تکلیف جب ڈرامہ لگے تو مبارک ہو منافق ہو گئے آپ۔
دلوں میں نفرت کرتے ہیں چہرے سے پیار کرتے ہیں منافق ایسے لوگ ہیں تلواروں سے وار کرتے ہیں۔
منافق لوگ آپ کی خوشیوں میں سب سے آگے اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ہیں۔
رشتوں میں اداكاریاں اور دل میں منافقت ناجانے لوگ خدا کو کیسے ںاراض رکھ لیتے ہیں۔
منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو اس کو دھکا نہیں سہارا دیتا ہے۔
منافقت منہ کی بدبو کی طرح ہوتی ہے اپنی کا پتہ ہی نہیں چلتا صرف دوسروں کی بری لگتی ہے۔
مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی مجھے بس نفرت ہے ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں منافق ہوں۔
منافق دوستوں سے سمجھدار دشمن بہتر ہے کیونکہ دشمن وار کرتا ہے تو پتہ ہوتا ہے مگر منافق انسان دوست بن کر کب وار کر جائے پتہ ہی نہیں چلتا۔
زندگی سے بڑھ کر اپنے اصول عزیز رکھتا ہوں میری تربیت میں نہیں شامل کسی منافق کا احترام کرنا۔
سچے لوگوں کو غصہ جلدی آتا ہے منافق لوگ منہ پر مسکراہٹ اور دل میں غصہ رکھتے ہیں۔
تیری رسوائی کے ڈر سے لبوں کو سی لیا ہے ورنہ تیرے شہر منافق کی میں بنیادیں ہلا دوں۔
اندھا دھن اور بلاوجہ کی امیدیں لگا لینے والے انسان کو ہر بندہ منافق ہی لگتا ہے۔
زندگی میں بہت کچھ سیکھا ہے لوگوں کی طرح منافقت نہیں سیکھ پایا۔
منافق لوگوں سے سنبھل کر رہیں یہ پہلے رو رو کر آپ سے دکھ پوچھیں گے پھر ہنس ہنس کر لوگوں کو بتائیں گے۔

Conclusion

“Dilo Mai Nafrat Karte Hai
Chehre Se Pyar Karte Hai
Munafiq Aise Log Hai
Talwaro Se Waar Karte Hai”

Getting betrayal is certainly not a good feeling. Having Munafiq friends and relatives around us is a worse condition.

In that condition, you don’t know whom to believe and whom not. Always make dua to Allah for the protection from such kind of people.

If you ever want to express your feelings regarding the Munafiq people then this Urdu Munafiq Shayari Collection can help you.

Also, share your reading experience in the comment section and let us know which Urdu Munafiq Poetry you find the most suitable.