Are you looking for Qasim Ali Shah’s motivational Quotes in Urdu?
Qasim Ali Shah is a famous motivational speaker. He belongs to Pakistan but his motivational speeches have no boundaries.
He also works as a corporate trainer. Qasim Ali founded one non-profit organization “Qasim Ali foundation” and in 2018, he was selected as the Chairman of the book fair Lahore festival.
In this post, our team is sharing some motivational quotes in Urdu said by Qasim Ali Shah.
So, let’s start reading this enthusiastic post of Motivational Quotes by Qasim Ali and try to find some motivation.
جن کا اندر مضبوط ہو ، باہر کے طوفان ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
زندگی صدیوں ، سالوں مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی بلکہ زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
ایسے علم سے لاعلمی بہتر ہے جو اپنوں کو پرایا کر دے۔
بعض اوقات راستے بند ہوتے محسوس ہوتے ہیں لیکن چلنے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ کھلے ہوئے ہیں۔
بچے پالنا کوئی بڑا کام نہیں ، جانور اور پرندے بڑے بہتر انداز میں یہی کام صدیوں سے کرتے آرہے ہیں ۔ بڑا کام بچوں کی تربیت ہے اور تربیت توجہ اور وقت مانگتی ہے۔
آپ کے تمام شعبوں کی کامیابیاں کسی کام کی نہیں ، جب آپ کا مالک ( الله تعالی ) ہی آپ سے راضی نہیں۔
غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے ۔ نکموں کی زندگی تو دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے۔
خوب علم کے بعد محسوس ہو کہ ابھی بھی لاعلم ہوں تو یہی احساس “علم” کی علامت ہے۔
زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہو جاؤ کیونکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کر دیتی ہیں۔
وہ شخص آپ کا محسن ہے جو آپ کو یہ یقین دلا دے کہ ہاں تم کر سکتے ہو۔
امن وسکون آسمان سے نہیں اترتا بلکہ یہ پیدا کرنا پڑتا ہے ۔ ماحول کو خود خوش گوار بنانا پڑتا ہے۔
محبت اور عزت مانگنے سے نہیں ملتی بلکہ یہ تو دوسروں کو دینے سے ملتی ہے۔
زندگی بدلنی ہو تو ایک جملے ، ایک واقعہ اور ایک استاد سے بدل جاتی ہے ۔ نہ بدلنی ہو تو ہزار کتابیں کئی دانشور اور واقعات مل کر بھی آپ کا بال بیگا نہیں کرسکتے۔
اگر آدمی نے دوسروں کو نقصان پہنچانا بند کر دیا اور فائدہ پہنچانا شروع کر دیا تو سمجیے کہ وہ مقصد حیات کی طرف چل پڑا ہے۔
اگر آپ کو یقین ہے کہ کامیابی محنت سے نہیں قسمت سے ملتی ہے تو آپ محنت کے لئے تیار نہیں ہوں گے اور یہ یقین آپ کو ناکام کر دے گا۔
بڑے لوگ رات جاگتے ہیں ، محنت کرتے ہیں اور عام آدمی اسی وقت میں نیند کے مزے لے رہا ہوتا ہے۔
بنده ، بندے کے ساتھ نہیں بندے کی عادتوں کے ساتھ رہتا ہے۔
ناکامی تکرار کرنے سے بڑھتی ہے ، خاموشی اختیار کرنے سے کم ہوتی ہے اور صبر کرنے سے ختم ہو جاتی ہے اور شکر کرنے سے کامیابی میں بدل جاتی ہے۔
بے خوف ہونے کے لیے با کردار ہونا ضروری ہے۔
استار گھنے درخت کی مانند ہوتا ہے ایک لمبے سفر میں تھوڑی دیر کے لیے ٹھنڈی اورمیٹھی چھاؤں کا ذریعہ۔
ایسے علم سے لاعلمی بہتر ہے جو اپنوں کو پرایا کر دے۔
چھوٹا مسئلہ زیادہ دیرتک رہے تو وہ بڑے مسئلے کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔
اچھے اور فائدہ مند یقین کو پھلنے پھولنے دینا بھی عبادت کا حصہ ہے ۔
سب جیسوں میں سب جیسا نہیں بننا خود کو منفرد بناہیے خیالات ، شخصیات اور عادات کے لحاظ سے۔
آسانیوں کی تلاش ضرور کیجیے لیکن ان آسانیوں میں دوسروں کو بھی شریک کیجیے ۔ اسی طرح اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ آسانیوں ہی میں رکھے گا۔
Conclusion
“Zindagi Mai Agar Aage Badhna Ho To
Behre Ho Jao Kyuki Baaj Logo Ki Baate
Mayusi Mai Izafa Kar Deti Hai”
Some people have charm and aura that influence your thinking. Qasim Ali Shah must be having these qualities as he is one of the most famous motivational speakers in Pakistan.
Although I don’t personally listen to motivational speakers, many people find it useful and it keeps them on track.
In this post, we presented some quotes in Urdu said by Qasim Ali Shah.
Sadipoetry.com’s team hopes that you like this post and find it useful.
If you want to share any feedback related to this post then feel free to comment down below, and also do share this post with your friends and family.