Sadipoetry Blog romantic poetry Romantic Shayari In Urdu | Collection Of 185+ Romantic Love Urdu Poetry
romantic poetry

Romantic Shayari In Urdu | Collection Of 185+ Romantic Love Urdu Poetry

Love is a beautiful feeling, but sometimes we don’t express our feelings or don’t tell our loved ones how much we love them.

To celebrate love, Sadipoetry.com’s team is presenting a collection of more than 185 Urdu Love Romantic Shayaris in this post.

Urdu is a beautiful language and it has been used to express Romantic feelings for a very long time.

So what better language could be than Urdu to express your love?

You will read many short and long Romantic Urdu Shayaris in this post.

So, take a notepad and start noting and reading Urdu Romantic Poetries to impress your love.

Romantic Poetry In Urdu

وہ تصویر دکھاتا ہے رقیب کے سنگ
میں احتراماً لکھتا ہوں،پیاری ہے
مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اسے
ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے
سنو ۔۔۔
مجھے مرنے سے پہلے
تمہارے ساتھ جینا ہے
میرے حالات  بہتری کی طرف  رواں ہیں
میں بہت جلد تجھے جھمکے بھجواوں گا
میری بینائی ڈھونڈتی ہے تجھے
میری آنکھوں کا مسلئہ ہے تو _____!!!!
ﻣﻌﺠﺰﮦ ـــــــــــ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟؟؟
ﺑﺪ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ـــــــــــ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ میں
‏کہاں پھر یہ ہستی؟کہاں ایسی ہستی
جگرؔ کی جگر تک ہی میخواریاں ہیں
ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرح
پھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا
دل کو کہاں قبول رِواجوں کے فیصلے
دِل تو______ محبتوں کے قبیلے کا ہے
‏ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ
جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے ہیں
بے وفا یوں تیرا مسکرانا
بھول جانے کے قابل نہیں ہے
بن گئی تھی اسی اک لمحے میں وہ چائے شراب
مسکرائی تھی وہ، جب اس نے مجھے دی تھی چائے
وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے
پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا
تمہارا مجھے دل والا لائک دینا
میرا دو کلو خون بڑھا دیتا ہے
تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہا
یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے
وہ میرا معیار___کیا گراہیں گے!!!
جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو.
محبت کا نشہ اُترا تو دیکھا
اُسے اپنی ۔ مجھے اپنی پڑی تھی
بڑھ رہا ہوں زوال کی جانب
دل میں زخمِ کمال ہے، تا حال۔!
جون ایلیاء!
سخت بد مزاج ہوں میں
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے…

Romantic Poetry In Urdu

‏تتلیـــاں ڪیوں سفـــر میـــں رہتــی ہیں
بیٹیـــاں پوچھـــتی ہیـــں مــــاؤں ســـے
کبھی سوچا بھی نا تھا ۔۔!
اتنا سوچیں گے تجھے۔۔!
محبت تم سے کر کے
محبت ضائع کردی ميں نے
“یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.
یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں”!
آپ لہجے کی بات کرتے ہو
ہمارا تو خون بھی کڑواہے
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
یہ جھوٹ موٹ کا ہنسنا بھی کیا ازیت ہے۔۔
کہ تھک گئے ہیں مرے خدوخال چہرے کے
‏کچھ نہ پوچھو فراقؔ عہد شباب
رات ہے نیند ہے کہانی ہے
‏عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔
‏زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیں
ہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہی
‏آپ  ہی  لوگ   مار   دیتے  ہیں
‏کوئی بھی خود کشی نہیں کرتا
‏‎‎اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ  دیا
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
میں اس کی قیدسے آزاد کہاں ہوں محسن،
بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے،
تمہارا مجھے دل والا لائک دینا
میرا دو کلو خون بڑھا دیتا ہے
یہ جو ھم سے نفرت کرتے ہیں نہ
وہ ھمارا کچھ اور کر بھی نہیں سکتے……
“یہاں اداس ہے __ ہر  شخص.
کوئی اندر سے کوئی باہر سے”!
آج چھیڑو  نہ نبھا کی باتیں
آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔
اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے….

Romantic Shayari Urdu

اب  وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں
جنہیں ھاتھ اٹھا کر مانگا تھا
میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی ھے دن بھر
جب خوابوں میں تیرے بال سنوارے میں نے
تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا
میرا مقصد فقط زیارت ہے
یاد آتے ہیں مجھ کو آج پل پل جاناں
تیری آغوش میں گزرے ہوئے کل جاناں
میں نے ہیرے کی طرح بہت تراشا اُسکو
مگر وہ اپنی فطرت میں پتھر تھا پتھر ہی رہا
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر
آج شہرِ دل میں بہت خاموشی ہے
آج کوئی غم رخصت ہو گیا کیا؟
اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا ہم نے
عشق ترے بغیر بھی صرف تجھ سے ہی کیا ہم نے
‏مِٹائے گا مجھ کو عدم کیا کوئی
محبت میرا سنگِ بنیاد ہے
‏جس قدر ان کو اے عدم دیکھا
اس قدر دیکھنے کی پیاس رہی
‏عدم وہ ملے میں نے جاں وار دی
بڑی مختصر ہے کہانی مری
‏ہوتے نہیں ہیں ختم محبت کے مرحلے
بنتی نہیں ہے بات یہاں جاں دیئے بغیر
آپ کو ہم پسند ہوں کہ نہ ہوں
آپ ہم کو ہیں بــے شمار  پسند
زندگی خاک نا تھی خاک اڑاتے گزری
تجھ سے کیا کہتے تیرے پاس جو آتے گزری
جان ہی دے دی جگرؔ نے آج پائے یار پر
عمر بھر کی بے قراری کو قرار آ ہی گیا
راہ و رسمِ دوستی قائم تو ہے لیکن ،حفیظؔ،
ابتدائے شوق کی لمبی ، ملاقاتیں گئیں
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک بننے پہ کیوں خفا تھا
جب اس کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
جب چڑھائی پہ میرا ہاتھ نہ تھاما تو نے
اب یہ چوٹی پہ جو بے فیض مدد ہے،رد ہے
ہجر وہ مرثیہ نویس ہے جو
خون پیتا ہے نوجوانوں کا

Romantic Shayari Urdu

بے موت مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے
کیسے نہ ہو___ عشق اس کی سادگی سے!!!
خفا ہے ہم سے_____ مگر قریب بیٹھے ہیں!!!
بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دُور ہے مجھ سے
اِ شا رہ ہو نہیں سکتا، پُکا را جا نہیں سکتا
کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر،
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو
ہر شخص با اصول ہر شخص باضمیر
صرف اپنی ذات تک، ذاتی مفاد تک
زخموں کی گنجائش اب جسم میں تو نہیں باقی
چلو تم یوں کرو روح کو بھی داغ دار کر دو
دعا ہی دیتا ہوں اُن لوگوں کو جنہوں نے کہا
مِری کراہ پہ خوب اور میری آہ پہ واہ
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ  تلے
یہ جو دل  دھڑکتا  ہے ، کمال کرتا  ہے
میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے
آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں
ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.
“تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو جانتا ہے”!
ضد پر آؤں تو اگلی سانس بھی ٹھکرا دو,
پتا نہیں میرا یار کس گمان میں ہے
میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊جیسا!!
مسکرا کر جینا____ حوصلے  بلند رکھنا
جن سے تم مل کر غرورکرتے ہو🔥
وه ہم سےملنے کوترستے ہیں
وہ چال ایسی چل گیا
ہم بجھ گئے، دل جل گیا🖤
‏تمام شہر میں کوئی نہیں ہے اُس جیسا
یہ بات اُس کو پتہ ہے یہی تو مشکل ہے🖤
دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟؟؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا l
عِـشق کے مُنہ میں اُترتے ہیں خُوشی سے سب لوگ
اِس درندے مـــیں ذرا خَاص کشِـــــــــش ہوتـی ہے
اِس دِلـــــــبری کــی شَان کے قُـــــــربان جائیے
اَب دِل دہـــی کو آئے ہیں، جَب دِل نــــہیں رہا
ہَم نے اوّل تو کــــبھی اُس کو پُکارا ہی نــہیں
اور پُکارا، تو پُکارا بھـــی صداؤں کے بغــــــیر

Instagram & Facebook Pics Captions In Urdu

دماغ اہلِ محبت کا ساتھ دیتا نہیں
اسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے
ہر سمت اُداسی ہے
میں عشق دوبارہ کرلوں کیا
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نہ سہی چلو ہم ہی سہی
فرطِ درد سے میں نے، اُنگلیوں کے پوروں پر
اشک جب سمیٹے تھے، آپ بھی تو بیٹھے تھے
بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر
بڑی مشکل سے سلایا ہے جھانسہ دے کر
اسیرِ محبت کی زنجیر نہ ہلائیےجائیے..
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال  کے سارے تعویز دیکھے  ہیں
دل کو میرے سمجھائیے نہ یا رب
یہ بات بات پہ ٹوٹ جاتا ہے…
‏وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا
بہت چھالے تھے اُسکے پیروں میں
کمبخت اصولوں پہ چلا ہوگا ۔۔۔
جو ہوجائے خودکشی جائز اگر
خود کو اذیت ناک موت ماروں میں
میری  اوقات کہاں تم  سے   ہم  کلام ہونا..
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.
میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال سے بھی گۓ
یہ نیا دکھ کہ محبت سے ہوئے ہیں سیراب
پیاس کے بوجھ سے ڈوبا نہ سفینہ اپنا
نا میں باقی نا میری میں باقی
میں نے خود کو تجھ پے وار دیا
خوشیاں ہوں تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
غم خوار بچھڑ جاۓ___تو سویا نہیں جاتا!!
‏تنہائیوں میں خود سے ہی ہم محو گفتگو رہے
اس کے سوا کسی سے پھر عہدِ وفا نہیں کیا
‏مُدت کے بعد آئینہ دیکھا تو___ دفعتاً
‏مُنہ پر جمی تھکان کی چیخیں نِکل  گئیں!!
ایک سلیقے سے کر کے طرفین برابر
اک غم بیٹھ گیا ہے دل کے عین برابر
جھیلیں،دریا،جگ کے سارے اجلے منظر
ہو کیسے سکتے ہیں اس کے نین برابر

Urdu Romantic Poetry 2021

کوئی تعویز ، کوئی آیت، کوئی جادو؟
مجھے عمر بھر اس کے ساتھ رہنا ہے
پھر یُوں ھوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں
پھر میں نے اِن کو روند کے قصّہ ختم کیا۔
دیکھ ساقی کیسے بستا ھے عشق وجود میں۔۔۔!!
سلطنت میری ھے رگ رگ پہ حکومت یار کی۔۔۔!!
وہ خوش کلام ھے ایسا کہ اُسکے پاس ہمیں
طویل رہنا بھی لگتـــــا ھـــــے ، مختصر رہنا
آیۓ… اپناىیۓ، مطلَب نکالىیۓ… کھلیۓ
چھوڑ دیجىیۓ… توڑ دیجىیۓ… ثواب لیجىیۓ
زخم جو *دِکھتے* نہیں نہ
وہ *دُکھتے* بہت ہیں صاحب..
‏بات کرتے ہیں تو آواز جھلس جاتی ہـے
کون ان شعلہ مزاجوں کـے مـقابل آئــے.!
زندگی “م” کا اک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت
تیری رسوائیوں سے ڈرتا ہوں۔۔۔
جب تیرے شہر سے گزرتا ہوں۔۔!
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بیکار تمناؤں پر _ شرمندہ ہوں میں
لوگ خوش مزاج کہتے ھیں مجھے
میں نے خود کو اکثر اداس پایا ھے..
شفا دیتا ہے زخموں کو……… تمہارا مرہمی لہجہ
مگر جو دل پہ چلتا ہے وہ خنجر بھی تمہارا ھے
‏روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے جسکی بھی ھو…..!!!
مناتا وہی ہے جسے محبت ھو….
زندگی انباکس کے لیئے ملی تھی
ہم نے پوسٹ کرنے میں گزار دی
ٹوٹے ہوئے دلوں کو کبھی جوڑ کر تو دیکھو
نیکی یہ مختصر ہے مگر حج سے کم نہیں ۔ ۔!
کچھ غم فراق کا ہے نہ کچھ وصل کی خوشی
ہوں اُس کے ذوق و شوق میں مسرور رات دن
‏~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی
‏~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے
اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہو
تو تمہیں وہى ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آرہا ہے
‏کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے
   عشق  والوں کی خیر  مانگا  کر
زندگی پہلے ہی مختصر تھی
کیا تیرا روٹھنا ضروری تھا

Romantic Shayari Urdu

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے
یہ ہونٹ جو اُسے بہت پسند تھے
اِسے اب ہم سگریٹوں سے جلا رہے ہے
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯﻧﮩﯿﮟ
ﺩﻝ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﭘﮭﺎﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ
‏کسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا
تمہارا عشق جب ارتغرل جیسا ہو
ہاتھ تیرا ہو میرے ہاتھوں میں
اور سب خواہشیں اضافی ہیں
ذرا سی بات کہی اس نے تلخ لہجے میں
ذرا سی بات پہ تکیہ بھگو دیا ہم نے
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں.   !!!!!!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں. !!!!!!
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔
ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کے۔۔۔
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے

Best Romantic Poetry

جب روح میں اتر  جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!
کیا تعلق ہے میری جاں!!  جو نہیں ہے تجھ سے۔
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!!
اسکے ہونٹوں پہ بیٹھ کے تتلی
سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے⁦
موسم جو ذرا سا سرد ہوا!
پھر وہی پرانا درد ہوا
جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل،…!
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں…!
جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں
محبت ہوگی تو مل جائیگی بلا ہوگی تو ٹل جائے گی.!
‏اُجرتیں مل گئی صدیوں کے سفر کی مجھ کو،
جب کہا اُس نے، کیا حال بنا رکھا ہے
اب فقط دیکھتے ہی رھتے ھیں…
ورنہ ھم بھی تو بولتے تھے کبھی…
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی جذبات بھی عارضی
” یہ بھی میری اِک خواہش ہے.
اُس کی گود میں سِر رَکھ کر سو جاؤں ❤
اور تم وہ واحد لڑکے تھے ،
جس کے آگے مجھے جھک جانا ،
بھی منظور تھا ۔۔۔ 💕

Poetry In Urdu Romantic

تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے
جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے
‏بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا…
    کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ کہ اسے
     جب بھی آپکا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی ملے
مسافِر عِشق کا ہوں__میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں__اگر تیری اِجازت ہو❤
بدلا بھی میں کیا لوں تم سے
تم آج بھی ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہو
سارا شہر چھوڑ کر ____ پَسند  کیا ھے تجھے❤
مَت کر قبول مگر….. داد تو دے انتخاب کی…❤
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے
آپ کی شکل بہت پیاری ھے
آپ ضُرور ستمگر ھوں گی۔🌝
لگتا ہے کوئی نیکی کام آئی ہے…..!!
مجھے دیدار تمہارا جو میسر آیا….!!!
مرنا تو ہے ایک دن کیا فرق پڑتا ہے
پھر موت مارے   یا    تیرا عشق 💝
عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے..
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے….
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ….
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے
قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے
یہ سچ ہے تیرے بعد اداسی کا راج ہے
لیکن تیرے فِراق میں مر تو نہیں . گیا…….
امید جن لوگوں پہ تھی وہ بھی تنہا کرگئے 😔
اب کسی کو نہیں کہیں گے کہ تم میرے ہو😢
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی💔
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی🔥
قصہ آج ختم کیجئے
اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجئے
“وجود جتنا بھی حسِــــــین ہو
کِــــــردار_بـَـــازی لـــے جاتا ہـــے صاحب”

Sad Muhabbat Shayari Urdu For Lover

کوئی* تو کر *رہا* ہے *میری* کمی *پوری*…
*تیری بیزاریوں* نے بتلا دیا *مجھ* کو…
ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتی
اب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی
کون واقف ھے اس اذیت سے
پُھول نے جو عُمر کتاب میں کاٹی۔🌚
اب جی حدودِ سود و زیاں سے گزر گیا
اچھا وہی رہا جو جوانی میں مر گیا۔۔۔
اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے
جس کو کبھی روتے ہوئے دیکھا نہ کسی نے
اپنی نسل کو پرکھوں کی دو باتیں لے کر بیٹھ گئی
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے غم کو صبر مل جاتا ہے
یہ لڑکا خاصا نکما ہوگیا ہے
ہر کام الٹا سیدھا کیے جارہا ہے🌚
کوئی تعویز ، کوئی آیت، کوئی جادو؟
مجھے عمر بھر اس کے ساتھ رہنا ہے
“یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز”
“کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد”
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی!!
وہ لوگ ہی دل میں کیوں سما جاتے ہیں اکثر
جن سے قسمت کا ستارہ نہیں ملتا۔۔
وُہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اُس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے ، لوگ یُوں مرا کرتے ہیں
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے-
تمیں آہ لگے گی ۔۔۔محترمہ
تم میری مسکراہٹ کی قاتل ھو
مطمئن اسلئے ہوں
دھوکا کھایا ہے دیا نہیں
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں
رات بھر اب بھی جاگتا ہوں میں۔۔!!
*تُو سُنا تیرے خواب کیسسسے ہیں!!
بہت سے لوگ دنیا میں، فقط ماں باپ کی خاطر
کہانی موڑ لیتے ہیں، محبت چھوڑ دیتے ہیں
تجھے ھر روز نہ سوچوں تو جسم ٹوٹ سا جاتا ھے,
عمر یونہی بیتی جا رہی ھے تیری یاد کا نشہ کرتےکرتے..
اے زندگی اب ختم بھی کردے امتحانوں کا سلسہ
انسان ہوں میں بھی مجھے بھی تکلیف ہوتی ہے

Love Shayari In Urdu Pyar

بیعت کر ہمارے ہاتھوں پہ اے عشق,,,
تڑپنا کسے کہتے ہیں یہ اب ہم بتائیں گے,,,
‏رابطہ ٹوٹا تھا مگر شہر نہ چھوڑا ھوتا
کہیں دیکھ ھی لیتے_____تجھے آتے جاتے.

Read More -> Urdu Romantic Poetry By Bakish Nasikh
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا

کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لیکر.
وقت , ہر روز , دبے پاؤں گزر جاتا ہے
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
زندگی میں کئی بار ہم بنا غلطی کے بھی ہم مان لیتےہیں
ڈر ہوتا ہے کہیں کوئی اپنا ہم سے  روٹھ نہ جائے
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہوگئی تھی
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنانہیں رکھتے
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارےتک.
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتاہے
سنو ! تم رد کیے گئے ہو۔۔
تم مر کیوں نہیں جاتے؟
وہ جدائیاں جو برآمدے میں رکھی رہیں
انہیں صحن میں بھی نہ لاسکے تھے کہ مر گئے
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کے خود رو پڑا
دل مجھے اس گلی میں لے جا کر
اور بھی خاک میں ملا لایا
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑُﻼﯾﺎ ﺗﻮ ﻣَﺮ ﻣِﭩﮯ ﺍُﺱ ﭘﺮ
ﻫﻤﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘَﺮﮐﮭـﻨﮯ ﮐﺎ ﻓـﻦ ﻧﮩﯿـﮟ ﺁﯾﺎ
ہم دونوں میں پیار بہت تھا
 کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے

Conclusion

Love is a beautiful feeling but its expression is not everyone’s cup of tea. But there is a way to escape that is “Urdu Romantic Shayari”.

You can impress your lover by reciting Love Urdu Shayri in front of them at the right moment.

In this post, you read many Romantic Urdu Shayari, recite them in front of your love and share your experience in the comment section.

It will make us happy that our poetry collection was helpful to you.

Also, you can easily download or share these Urdu Romantic Shayaris via social media by just clicking a button.

Exit mobile version