December 26, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
romantic poetry

Best Sad & Love Urdu Poetry | Best Urdu Shayari

Feeling sad but don’t have words to express your feelings?

This collection of Sad and Romantic Urdu Poetry will help you to give words to your feelings.

It seems that sadness and love are a perfect match. There are many Urdu Shayaries which help you to express your feelings.

In this post, our team has added multiple Urdu Love and Sad poetries for our readers.

“Faqat Baatein Andheron Ki Mehaj Kisse Ujoolo Ke, Na Chirag Le Ke Tum Nikle Na Hum Nikle”

So, start reading this collection of Sad and Love Urdu Poetries and you will probably find suitable Urdu Sharyi to share your feelings with others.

Best Sad & Love Urdu Poetry | Best Urdu Shayari

‏کسی کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
کسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے
آپ کو کون “تم” پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی “آپ” ؟
جھگڑا کرکے اس سے ڈھیر سارا
خود منہ بنائے پھرتا ہوں
لاڈلوں کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے
‏باندھ رکھا ہے جو ذہن میں خیال
اُس میں ترمیم کیوں نہیں کرتے؟
بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو
مجھ کو تسلیم کیوں  نہیں کرتے؟
وہ ہاتھ چُوما ہوا ہے ہمارے ہونٹوں کا
وہ ہاتھ دیکھنا تم__! روٹیاں جلائے گا
وہ بہت عجیب ،سی لڑکی ہے پر اس کی خاطر میں
دنیا کے تمام لڑکیوں کو بہن بنا سکتا ہوں
سارے وعدے ہوئے بہانے سے
تم بھی آخر ہوئے زمانے سے
حقیقت تو بن نہ سکے۔
چلو داستاں ھی سہی۔
عشق کرنا ہے تو پھر رات کی طرح کرو جسے چاند بھی قبول ہے اور اس کے داغ بھی
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں…!!
کیا کہا حشر_______میں ملیں گے
اتنی بھیڑ میں ہوتی ہے ملاقات بھلا ؟
بس ایک خسارہ یہ کہانی میں ہوا
کہ عشق عین جوانی میں ہوا
میرے اندھیرے اور میرے اجالے!!!
سب کچھ ہے میرا تیرے حوالے!!
وہ جب دھیمے لہجے میں مجھ سے بات کرتا ہے۔۔۔۔؟؟
مجھے اُس کے لفظوں سے__ عشق ہو جاتا ہے۔۔۔۔⁦
‏ہم تیری یاد کی زمینوں میں
صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے
اب دل کی طرف درد کی یلغار بہت ہے
دنیا مرے زخموں کی طلب گار بہت ہے
میں لفظ حجر کہیں پڑھ بھی لوں تو ڈرتا ہوں
مریض وہم ہوں میرا خیال رکھیے گا
مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو دفعتاً
منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں

Read More :- Romantic Poetry In Urdu | Romantic Poetry Urdu

Best Sad & Love Urdu Poetry

یہ عبادت ہے کہ توہین عبادت؟؟؟؟
جب کچھ نہ یاد آیا تو خدا یاد آیا۔
ﻟﮕﮯ ﮨﻮ ﻧﺎ۔۔ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
ﺍِﮎ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺳﯽ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﻮ ﺗﻢ
آپ نے جس کو کہہ دیا اپنا
وہ تو سنتے ہی مر گیا ہوگا
ان کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمر گزار دی گئی
عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟
تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..
آج نہیں تو کل تمہیں “احساس” ھو ہی جائے گا
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.
مجھے اوروں سے کیا لینا دینا
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے
وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں…*
“”ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں…*
کوئی تصویر بھیج دے تازہ
تیرے نقش بھول بیٹھا ہوں
تو ! اپنی سانولی رنگت پہ ہو چلی هے اداس
زوالِ حُسن کی وحشت کسی حَسین سے پوچھ

Also Read :- Romantic Sad 2 Lines Poetry in Urdu| Love Shayari

Sad & Love Urdu Poetry – Urdu Shayari

میں نے اپنا سب کچھ خدا پر چھوڑ دیا ہے
اور ہو گا وہی جو میرے حق میں بہتر ہو گا
یعنی کوئی بڑا خسارہ تھا ؟؟
سارا گاؤں گلے ملا مجھ سے
میں بد دعا تو نہیں دے رہا ہوں اس کو مگر
دعا یہی ہے کہ اسے مجھ سا اب کوہی نہ ملے
سُنا ہے آج اس کی آنکھو ں میں آنسو آگئے
وہ بچوں کوسِکھا رہی تھی “محبت”ایسے لکھتے ہیں۔
محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں
تمھیں ھم یاد ائیں گے
زمانہ بیت جانے دو
خواب دکھ دینے لگے تھے
ہم نے سونا ھی چھوڑ  دیا___
مجھے عشق ہے تیرے روح سے
میں کیو ں تجھے جسم میں تلاش کروں۔
پڑے ہیں ایک گوشے میں گماں کے
بھلاہم کیا، ہماری زندگی کیا۔
اُٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا
نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا

Also Like :- 2 Lines Sad Poetry In Urdu

Latest Sad & Love Urdu Poetry

نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے باتھ الگ۔۔۔
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا
مشورہ ٹھیک تیرا اپنی جگہ پر’ لیکن
یار وہ شخص میری آنکھ کی بینائی تھا
ﺟﻬﻴﻞ ﺳﻴﻒ ﺍﻟﻤﻠﮏ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ؟؟
ﻋﺸﻖ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﮯ
کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نا ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نا ہو
تنہائی پسند ہوں
مگر محفلوں کا ہنر جانتا ہوں
فرق پہلے پڑتا تھا صاحب
اب تو اثر بھی نہیں ھوتا
بات یُونہی تو نہیں کرتا میں رُک رُک کر
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا ھے
پہلے جیسا ہو تو جاؤں,مگر
یاد تو آئے… پہلے کیسا تھا؟
زندگی اتنی بھی دشوار نہیں
اپنی اپنی گذاریئے صاحب

Urdu Shayari – Urdu Poetry

لِٹا کر شب بھر محبوب کو پہلو غالب۔۔
جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں۔۔
حسرتیں روگ بن گئیں یار،
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں
جنہیں بد دُعاۂیں ملی ھوں نا
انہیں محبیتں نہیں ملا کرتیں
آپ کو کون “تم” پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی “آپ” ؟
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے
ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر۔۔
      ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے۔
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
  کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے.!!
ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوئے لوگ-
ہم سے جو مانگیے تو فقط پناہ مانگیے-
      
رخصت یار کا منظر  بھی کیا منظر تھا۔
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا

2 Lines Urdu Shayari

اب تیرا رو نا کس کام کا
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے
زندگى میں کسى زندگى کا درجہ نهيں دیا کرو
کیوں کہ زندگى پر کوئی بھروسہ نہیں کب گزر جائے
‏چھپا لینا جو اصلی ماجرا تھا
بتا دینا کہ میں ہی بے وفا تھا
ابھی اُلجھا ہوا ہے دل یہ ہمارا
ابھی چاہت پہ اعتبار نہیں ہے
اُتر رھے ھیں سَرِ چشم ____، قافلوں کی طرح
شکستہ خواب ، تھکن ، چاندنی کی لُو ، تیرا غم
جِن حالات سے ہم گُزرے ہیں
تُم گُزرتے تو گُزر ہی جاتے جاناں
مجھے رکھ گرفتِ فریب میں
تیرا جھوٹ بھی مجھے راس ہے
‏کسی طرح کی غلط فہمیاں نا پالیئے گا
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں !
کسی کو اُجاڑ کر بسے تو کیا بسے
کسی کو رُلا کر ہنسے تو کیا ہنسے

Urdu 2 Lines Poetry Sad and Love

یہ عشق کا روزہ ہے زرا سوچ کے رکھیو
اس روزے کی ہوتی نہیں افطار خبردار
کسی کو اُجاڑ کر بسے تو کیا بسے
کسی کو رُلا کر ہنسے تو کیا ہنسے
مجھے رکھ گرفتِ فریب میں
تیرا جھوٹ بھی مجھے راس ہے
‏کسی طرح کی غلط فہمیاں نا پالیئے گا
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں !
سنو ! صبر آ گیا ھے۔۔۔
اب تم مت آنا۔۔۔
جب کوئی منتظر نہ ہو تو،
رابطے اچھے نہیں لگتے
لوگ منتظر تھے کے ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھے…
اور ہم تھے کے برداشت کرتے کرتے پتھر ہو گئے
مجھ کو گرانا سہل نہیں ہے
مولا کے سہارے کھڑا ہوں میں
وہ ملے تو محرم بن کے
دل بھی راضی رب بھی راضی
ایک اس کے ھونٹوں کی سرخ لکیر
اور ایک میں لکیر کا فقیر..
مجھے سے میرے یار ملا…دیجیے
اب کہہ دیجیے نا “کُن”مُولا

Best Urdu Shayari 2021

آپ سے اب نہ بنے گا کوئی سودا اپنا
واپس دیجیے دلِ بیتاب ہمارا ہم کو
‏زِبح کیجئےنا مجھے میں تو یوں ہی مرتا ہوں
‏ آپ کیوں لےکے یہ الزام بُرے ہوتے ہیں
حوروں کی ارزو میں یہ کیفتیں کہاں ؟
اللہ رکھے ْ اس کی تمنا ھی کچھ اور ھے
اس قدر ناز ہے تمہیں گویا
کوئی دنیا میں خوبرو ہی نہیں
آدم  کو  بهلا  کیسی  لگی  ہوگی  یہ   دنیا
تو نے جو مجھے دل سے نکالا تو یہ جانا.
ترے سوا جو بساؤں دل میں غیر کو۔۔۔!!
ہوجاؤں میں کافر ، ختم مسلمانی میری۔۔۔!!
کس کو اے داغ سنائیں غزل اپنی کہہ کر
میر و مرزا بھی نہیں غالب و مومن ہی نہیں
ﮨﺎﺋﮯ  ﻭﯾﺮﺍﻧﯽِ  ﺩﻝ ، ﺑﮯ  ﺳﺮﻭ  ﺳﺎﻣﺎﻧﯽِ  ﺩﻝ __
ﺗﯿﺮﮮ ﺍﺭﻣﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﭘﭽﮭﺘﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮩﻤﺎﮞ ﮨﻮ ﮐﺮ
عالم ہوا تمام رہا اس کو شـوق حور
برسـائے آســمان سے پروردگار دل…..
گو حسین لاکھ ہوں دنیا میں مگر داغ کبھی
دیکھ کر پاؤں تیرا منہ نہ کسی کا دیکھے
مر گیا کون شبِ وصل کی امید میں آج
کس کا تابوت سرِ شام لیئے جاتے ہیں
کچھ لڑکیاں محل نہیں مانگتی ان
کیلئے کندھا ہی کافی ہوتا ہے
میں خود کو بھی میسر نہیں
اور تم میرے لیے ترستے ہو
‏وہ اس طرح سے مجھے دیکھتا ہوا گزرا
میں اپنے آپ کو بہتر دکھائی دینے لگا
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز کو…!!
سب قابلِ مرمت ہے سوائے دل اور اعتبار کے…!!
جانے کس حال میں ہیں کون سے شہروں میں ہیں وہ
زندگی اپنی جنہیں ہم نے بنائے رکھا
وہ سانحے بھی ہوئے شام آشیانوں کو
پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں
لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ بُرے آدمی ہیں
لوگ بھی وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا نہ ملے

Read More :- Parveen Shakir Shayari Ku Ba Ku Baat Phail Gye Shanasai Ki

Urdu Sad & Love Poetry

آئینہ دیکھ کے یہ دیکھ سنورنے والے
تجھ پہ بے جا تو نہیں مرتے یہ مرنے والے
‏آپ کے سر کی قسم زلف میں وہ بات کہاں
‏جو الجھتی ہیں اٹکتی ہیں تمہاری آنکھیں

وہی کارواں، وہی راستے، وہی زندگی، وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں، کبھی ہم نہیں
تجھ کو پرو دیا ہے خود میں تسبیح کیطرح
ٹوٹے اگر ہم تو بکھرو گے تم
تُو کیوں اداس ہے کوئی نہیں ملا مجھ سا
بقول تیرے تجھے تو زمانہ چاہتا ہے
ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ
جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے ہیں.
جی بھر گیا دنیا سے ، اب دل میں یہ حسرت ہے
تو ہو تیرا جلوہ ہو ، اور گوشہء تنہائی
چوری کا ہے مال کہتے ہیں وہ
دِل دے کے بھی چور ہو گئے ہم
مجھے سکون چاہیے
مطلب صرف تم
Sad & Love Urdu Shayari - Urdu Shayari
سادگی ہے کہ شرارت ہے جو ہر بات پہ وہ
میرے دشمن کو میرے سر کی قسم دیتے ہیں
‏آنکھ کے شِرک سے بھی خود کو بچائے رکھا
تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے  
کیا کہیے کس طرح سے جوانی گزر گئی
بدنام کرنے آئی تھی بدنام کر گئی
اب وہ آتے ہیں نکلنے کے لیے ہو تیار
آرزو بیٹھ رہی چُھپ کے کہاں تُو دل میں
میں اپنی من مانی کرنے والا لڑکا ہوں
آپ کو غلام چاہیے تو آپ جا سکتے ہیں..
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
یہ شخص آج کچھ نہیں پر کل یہ دیکھیو
اس کی طرف قدم ہی نہیں، سر بھی آئیں گے
نہ اعتبار نہ وعدہ، بس ایک رشتہ دید
میں اُس سے روٹھ گیا تھا، عجیب ہمت تھی
کتاب کھول رہا تھا .. وہ اپنے ماضی کی
ورق ورق پہ بکھرتا گیا چہرہ میرا
ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻗﺴﻄﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻨﺠﺮ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ،ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ
اب تیرے واسطے میں کہاں سے لاؤں اس کو
وہ جو میں تھا اسے دفنائے عرصہ ہوا

Read : Urdu Romantic Poetry By Bakish Nasikh

Urdu Best Poetry

جن کی محبت ہوئی پوری مجھے ان کے ہاتھ دیکھنے ہیں
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھوں میں نہیں
کوہ آنا کی برف تھی ، دونوں جمے رہے
جذبوں کی تیز دھوپ میں ، نہ وہ پگلا نہ میں
ہر شکایت دم توڑ جاتی ہے لبوں پہ آ کر
جب معصومیت سے کہتے ہو، میں نے کِیا کیا ہے
کتنی محبت ہے تم سے پر صفا ئی نہیں دینگے
سائے کی طر ح تیرے ساتھ رہیں گے پر دِ کھائی نہیں دینگے۔
آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری 
دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم
Best Love Urdu Poetry
مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر
ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں..!
“کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں”!
کبھی تم آ کر خود دیکھو👀 یہ منظر شام سے پہلے
یہ لب کیسے چمکتے ہیں تمھارے نام  سے  پہلے.
وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو
باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو
باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی
تیری باتیں ہی سنانے آئے
دوست بھی دل ہی دکھانے آئے
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
کچھ اس طرح سے گزاری ہے زندگی جیسے
تمام عمر کسی دوسرے کے گھر میں رہا
قربتیں لاکھ خوبصورت ہوں
دوریوں میں بھی دل کشی ہے ابھی
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ

Read More :- Urdu 2 Lines Poetry 2021

Urdu Poetry – Urdu Shayari

اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم
یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے
اس نے اہمیت ختم کی
میں نے تعلق ختم کردیا
چھوڑتا نہ تو کیا کرتا!!!
شرک کرنے لگی تھی وہ…
آپ کو منہ نہیں لگایا تو
آپ الزام تراشی پر اُتر آئے
اگرچہ کام تھے دنیا میں اور بھی ہم کو
تمہیں ہتھیلی کا چھالا بنا کے رکھا تھا ۔

Also Like :- Umair Najmi Urdu Shayari Umair Najmi Urdu Poetry

Best Urdu Shayari

تو علم والا ہے اتنا تو جانتا ہو گا
ہم اچھے لوگ برے بن گئے تو کیا ہو گا
“خط میں میرے ہی خط کے ٹکڑے تھے
“اور میں سمجھا کے جواب آیا ہے….
توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے
وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا
‏ورق جلدی پلٹ گئے ہو تم…
قصہّ مختصر نہیں تھے ہم…
‏بھلا دو رنج کی باتوں میں کیا ہے…
اِدھر دیکھو مری آنکھوں میں کیا ہے…
سارا ہی شہر اُس کے جنازے میں تھا شریک،
تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا
ﮨﻤﻮﺍﺭ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐر،ﮐﺒﮭﯽ ﺩُﺷﻮﺍﺭ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ
ﺗﻨﮓ ﺁﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﮕﺎﺗﺎﺭ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ
میں رسوائیوں سے نہیں ہارا
میرا انتخاب غلط تھا
تجھ کو خبر نہیں مگر اِک سادہ لوح کو
برباد کر دیا ترے دو دن کے پیار نے
پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ
اپنا شریکِ غم …کوئی اپنے سوا نہ تھا

Urdu Shayari

آنسوؤں کو خبر کیسے ہوئی تیری جدائی کی
شاید یہ خود ہی نکل آئے ہیں تیری تلاش میں۔
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں
صرف تصویر ………… رہ گئی باقی
جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے
چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

Read Also :- Amir Ameer Romantic Poetry Ye Kis Py Taaweez Kar Rahy Ho

Best Urdu Shayari with Pics

وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
اُس نے کہا مجھ پر ____غزل در غزل کہو
میں نے کہا تجھ پر سخن در سخن تمام
اُنکی محفل میں نصیر اُنکے تبّسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دِل کا
Urdu Shayari Love and Sad
‏تیــرا احــوال جاننـے کــے لئــے
ایرے غیروں کے ناز اُٹھائے ہیں
‏بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا…
کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلادیا
اے جنون عشق بتا زرا، مجهے کیوں تماشا بنا دیا
ضروریاتِ جہاں ہم سے پوچھنے والے
تجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے
بعد مُدت کے ملے ،  شرمندہ ۔۔۔۔
دعویٰ دونوں کا تھا مر جائیں گے
آج وہ میرے سامنے بیٹھا تھا
لیکن ایک اجنبی کی طرح
ممکن ہیں زندگی کے معانی کچھ اور بھی
‏لیکن مری بساط میں جتنی ہے تجھ سے ہے۔۔!!
مرشد ہمارے واسطے بس اک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑا۔ ۔ ۔
جا نے  کیو ں  ا ک  خیال  سا  آیا..
ہم نہ ھوں گے تو کیا کمی ہو گی۔۔!!
اترا ہوا ہے زہن سے چھیڑو نہ ذکرِ یار
یاد اگیا تو پھر سے بھلایا نہ جائے گا

Read Also :- Parveen Shakir Poetry Chalne Ka Hausla Nahi

Urdu Shayari – Sad & Love Urdu Poetry

بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر
غرور تمہارا خاک میں ملا سکتا ہوں
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..
اے بارش ذرا کھل کے برس یہ کیا تماشہ ہے
اتنی رم جم تو ہماری آنکھوں میں روز ہوتی ہے
اس لیے کی ہے تجھ سے کنارہ کشی
ہم تیری الجھنیں جو بڑھاتے ہیں
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..
‏خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے
یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دئیے جاؤ گے
کبهی سوچا بھی نہ تھا۔۔۔
اتنا سوچیں گے تمھیں۔۔۔
میں اُس کا___کچھ کچھ !
وہ میرا______سب کچھ !
میں ان شیشہ گرو سے پوچھتا ہوں_
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے
کوئ بے صبر روتا رہا رات بھر_
کوئ بے صبر سوتا رہا رات بھر_
دنیا میں آےؑ ہیں….
کہانی تو بنے گی نا

Sad & Love Urdu Poetry – Urdu Shayari

کیسے بُھول جائیں ہم وہ “طرزِمحبت”
وہ تمھارا ہمیں غصے میں بھی “آپ” کہنا
ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک …..
درد کو کون کرتا ہے محسوس
درد  کا  درد ، درد  ہی  جانے
اک لاحاصل______تمنا نے
گِرا کے رکھ دیا معیار میرا
تیرے لیے یہ ساری دنیا
میرے لیے بس اک تُم
تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمھارا اپنا ہے؟
جس کو چیخ چیخ کر دکھ بتانا پڑتا ہے؟
جہاں زیادہ عزت ملے
وہاں زیادہ ہو شیار رہو
سو رہا ہوں اُٹھا دینا،
اگر نہ اُٹھوں تو دفنا دینا

Islamic Poetry – Islamic Poetry In Urdu – Islamic Shayari

Best Urdu Shayari In 2 Lines

ہم نے تیرے بعد محبت کو
جب بھی لکھا گناہ لکھا⁦
‏تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی
یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے
زندگی بڑی عجیب ہے
کبھی گُلزار سی، کبھی بیزار سی
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے.
” کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.
” نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا
یعنی کوئی بڑا خسارہ تھا
سارا گاؤں گلے ملا مجھ سے
شاہد کوئی تراش کر قسمت سنوار دے
اسی سوچ میں ھم عمر بھر پتھر بنے رہے.
محبت راز رہنے دو
وضاحت مار دیتی ہے

Read :- Sad Poetry In Urdu 2 Lines| Urdu Shayari

Urdu Shayari – Love Urdu Shayari

کر کے وعدہ مکر گیا آخر
تو بھی دل سے اتر گیا آخر
دکھ دینے والے حضرات
قبر پر تشریف نہ لاٸیے
لکھیں جو اور کچھ یہ ہماری مجال کیا
اتنا ہی لکھ کے بھیج دیا ہے ترس گئے
وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر
اور میرے پاس اختیار نہ ہو
کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسن
دل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا
فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کے
چراغ   آرزو   لے   کر   نہ  تم   نکلے  نہ   ہم  نکلے
ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے
جہاں تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی
ہمیں تڑپتا ہوا غم میں چھوڑنے والے
خُدا کرے کہ تجھے زندگی ہماری لگے.
میری تحریر میں لِپٹے ہُوئے تابُوت نہ کھول,
لفظ جی اُٹھے تَو، تُو خوف سے مَر جائے گا
رات، شیطاں کو خواب میں دیکھا
ساری صورت، جناب کی سی تھی
آج وہ بیزاری ہے طبیعت میں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
قبروں کی وحشتیں پُرکشش لگنے لگی ہیں
ہمارے پُرکھوں نے ہم سے بہتر گزار لی ہے
میں سوچتا ہوں ہمارے بچوں کا کیا بنے گا

Read : Naya Ek Rishta Paida Kyun Karein Hum – Jaun Elia Urdu Poetry

Best 2 Lines Urdu Shayari
جو اور کچھ ہو تری دید کے سوا منظور
تو مجھ پہ خواہش جنت حرام ہو جائے
یہ اُداسی تو ،، وراثت میں ملی ہے مجھ کو
میں وہ بچہ تھا جسے کھیل سے ڈر لگتا تھا
بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے
مطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔
تو مجھ کو بھولنا چاہے تو بھول سکتا ہے
میں ایک حرف تمنا تری کتاب میں ہوں
کیا گلہ اب کیجئے اک دوسرے سے
دل ہی بے ایمان ہوتے جا رہے ہیں
تو نہ سمجھے گا اس محبت کو
سر پہ تیرے سوار تھوڑی ہے..
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
“اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں”
ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے
بِنا جانو کے جئیے جانا
قابل نہیں تھا اتنا
جس قابل رب نے بنا دیا
ہماری پہچان ہمارے تلخ لہجے سے ہوتی ہے
جھوٹ موٹ کی ڈرامےبازیاں ہم نہیں کرتے
*آزمائش ان کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے اور صبر وہ کرتے ہیں جنہیں اللہ سے محبت ہو
جلی وہ آگ محبت کی میرے سینے میں ‘ کہ خیال غیر کا آئے تو خاک ہو جاؤں⁦
مجھےمجبورکرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا, اب مجھے خوداچھانہیں لگتا

Conclusion

“Aaj Nahi To Kal Tumhe Ehsas Ho Hi Jayega, Qadar Karne Wale Faqat Naseeb Se Milte Hein”

Sad Urdu Poetry has the power of conveying your feelings conveniently. The wording in Urdu is so deep and soulful that it directly communicates the message of the reciter.

In this post, you read multiple Sad and Love Urdu Poetry. Let us know in the comment section which one impresses you the most.

If you want to share any feedback for improvement then feel free to comment down below, our team always appreciate genuine feedbacks from readers.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image