Sadipoetry Blog Motivational Quotes Success Motivational Quotes In Urdu For Everyone
Motivational Quotes

Success Motivational Quotes In Urdu For Everyone

Success is the result of continuous efforts in the right direction. You are committed towards your goal and doing hard work in the right direction

With the right mentorship, the path to success becomes easier as you know where you are going and where you want to stop.

But sometimes, we lose our way, or instead of success, we fail and lose all our motivation and inner strength.

However, we must keep moving with determination by avoiding all the negativity around us to get the best possible result.

It requires sheer motivation and belief in inner strength to overcome all hurdles and achieve the ultimate goal.

In this post, Sadipoetry.com is sharing twenty Motivational Urdu Quotes for our reader community in this post.

So, let’s start reading this motivational post.

مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر آتا ہے کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف
کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیوں کے تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا تم پر کرم ہے
ہمیشہ اپنی چوٹی چوٹی گلتیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عجیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کر دینا آسان نہیں ہوتا لوگ سمجھتے ہیں کے ہم بے حس ہو گئے ہیں لیکن بہتری کے لیے راستے الگ کرنا پڑتے ہیں اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوتی ہے ہو سکتا ہے جسے آپ بے رکھی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا درد ہو
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے بدلتے ہووے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں
ہجوم کے ساتھ  گلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
کبھی ماں باپ یاد آئین تو بہیں بھائی مل کر بیٹھا کرو کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئیگی کسی کے لہجے میں باپ
لوگوں کو اس بات سے گرز نہیں کے آپ خوش ہیں یا نہیں انھیں فرق اس بات سے پڑتا ہے کے آپ انھیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں
ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے
جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی
زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے کے ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے
تھوڑی دیر کے لیے قبرستان جا اور خاموشی سے بیٹھ اور ان بولنے والوں کی خاموشی کو دیکھ
پہلے کے مسلمان اسلام کے مطابق زندگی گزارتے تھے اور آج کے مسلمان اپنی مرضی کے مطابق اسلام کو چلاتے ہیں
تمھارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
آپ جس کے ساتھ جتنا زیادہ مخلص ہونگے وہ آپکو اتنا ہی زور دار تھپڑ مارے گا کے آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جاۓ گی
جس معاشرے میں اچھی اور میاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجاے ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لو کے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ

Conclusion

Many times, we fail on the journey to our success. Failure is an integral part of success. There are very few people who achieve success on the first attempt.

In this post, we shared many motivational Urdu quotes with you which is suitable for everyone.

This post can help you to achieve a positive mindset.

As you have completed reading this Urdu Motivational Quotes post.

So, let us know how you feel after reading this post in the comment section.

Also, share this post with your friends and family or with any person you think needs motivation in life.

Exit mobile version