December 26, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Attitude Poetry

Attitude Poetry Collection In Urdu – 2023 Best Attitude Poetry

Are you looking for an Attitude Poetry Collection in Urdu that replicates your Badmashi personality?

If yes, then certainly you hit the right page.

Sadipoetry.com is sharing a collection of Attitude poetry in Urdu. This collection contains 200 Attitude poetries that can be used to express your Badmashi Attitude mood.

Urdu poetry has been a great way to express multiple emotions like Romance, Love, Betrayal, etc.

This time we bring a collection of Urdu Shayari that helps our readers to express their Badmashi Attitude to others.

So, start reading this collection of Urdu Attitude Shayari and you can find a perfect Urdu Shayari describing your Badmashi Attitude.

وہی ہمارے قابل نا تھا دوستو ، ورنہ
اس کی کیا اوقات جو ہمیں ٹھکرا دے 
Wohi Hamare Kaabil Na Tha Dosto, Warna,
Uske Ki Kya Aukaat Jo Hame Thukra De
تم کہتے ہو ایٹی ٹیوڈ بہت دکھاتی ہو
ارے بھائی خدا کی دین ہے دکھائیں گے نہیں
Tum Kehte Ho Attitude Bohot Dikhate Ho
Arey Bhai Khuda Ki Dain Hai Dikhayenge Nhi.
اپنی تقدیر خود ہی لکھنی ہوگی
یہ کوئی چٹھی نہی جو دوسروں سے لکھوا لو 
Apni Taqdeer Khud hi Likhni Hogi
Yeh Koi Chitthi Nahi jo Doosron se Likhwa Lo

Best Urdu Attitude Poetry 2021 – Badmashi Shayari

تیرا یہ اٹٹیڈ 2 دن کی کہانی ہے
میرا یہ رویہ بچپن سے ہی خاندانی ہے 
Tera ye attitude 2 din ki Kahani hai
Mera ye attitude bachpn se Khandani hai
ہاں ہم تھوڑے الگ ہے تھوڑے عجیب ہے
دکھتے شریف ہیں پر بڑے بدتمیز ہے
Han Hum Thode Alag Hai Thore Ajeeb Hain
Dikhte Sharif Hain Par Bade BATTAMEEZ Hain
 
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے
جس نے جو بھی کرنا ہے سرعام کرے
Meri Tareef Kere ya Mujhe Badnaam Kere
Jis ne jo bhi Karna hai Sareaam Kere
ہم وہ شیر ہے جو اپنی سنتے ہیں
گیان دینے والے کو خود ہی گیان دے دیتے ہیں
 
Hum Vo Sher Hain Jo Apni Sunty hain
Gayan Dene Wale Ko Khud Hi Gayan De Dete Hain
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
جان سے کیوں نہیں مارتے
یہ جو جان بنا کر چھوڑ جاتےہیں
کچھ دل فریب لوگ تھے ۔۔۔
جن سے ہم دل امید لگا بیٹھے تھے ۔۔۔
کچھ یوں ملی نظر ان سے..!!
باقی سب نظر ۔۔انداز ہو گئے..!.!
میں وہ کیوں بنو جو آپکو چاہیے،
آپکو وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں…….
تسلی رکھ وہ بھی یاد کریں گے۔۔
زرا ان کے مطلب کے دن تو آنے دے..!!
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا
‏یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے  اب بھی
مر کے نِکلے قفس سے___خُوب ہوا
تنگ آئے تھے___ اِس مکاں میں ہم
کوئی ایسا وظیفہ ڈھونڈ کے دو
جو میں خود پہ پھونک کے مر جاؤں
جانے والا یادوں کے دو عکس ادھورے چھوڑ گیا
اک تصویر جدائی کی   اور  اک منظر حیرانی کا
وہ الم کشوں کا ملنا وہ نشاط و غم کے ساۓ
کبھی  رو  پڑا  تبسم   کبھی  زخم   مسکراۓ
ٹوٹے ہوئے جو لوگ ہیں ہم سے ملیں کہ ہم
کرتے ہیں دل لگا کے____دلوں کی رفو گری.
تیرے جواب کے وقفے طویل ہیں بہت
گزر جاتےہیں میرے سوال کے موسم۔۔۔
اے ذوقؔ تکلف میں ہے تکلیف سراسر
آرام میں ہے وہ جو تکلف نہیں کرتا

Attitude Poetry In Urdu For Boys And Girls

کاش وہ آئنہ ہم ہوتے تو کمال تھا_
جس آئنے کو ہے اجازت اسے دیکھنے کی_
*میں جو بھی ہوں اپنے لئے ہوں____!
*کس کو کیسا لگتا ہوں پرواہ نہیں____!
پردہ تو ہوش والوں سے کیا جاتا ہے
بے نقاب ہی چلے آو آج ہم نشے میں ہیں
زہر بن گئے وہ گھونٹ چائے کے
جو تیرے بعد پیئے، تیرے بغیر پیئے
سفر کی آخری منزل پہ ساتھ چھوڑ گیا
میرے پیار کی شدت  سے ڈر  گیا  شاید..
حسرتیں یوں لپٹ کے روتی ہیں
         زندگی اک مزار ہو جیسے
تمھیں نہیں معلوم  مڈل کلاس لوگوں پہ جوانی نہیں آتی وہ بس پیدا ہوتے ہیں اور بوڑھے ہو جاتے ہیں…!!!
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر مجھ سے عمر بھر تیرا سامنا نہ ہو
جو سمجھ جاتی ہے شاعری میری_
وہ داد میں ٹوٹا ہوا دل لگا دیتی ہے_
وہ رکھ کر سر بازو پر اپنے شوہر کے_
میرے دیکھے ہوے خواب یاد کرتی ہوگی_
یہاں مختلف شکلوں میں
صرف __ دھوکے ہیں
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا
میرے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی
– آئینہ کہتا ہے, کہنا تو نہیں چاہیئے تھا …
– تو ابھی زندہ ہے, رہنا تو نہیں چاہیئے تھا ..
عشق کیجیے تو نکاح بھی کیجیے
ورنہ دو زندگیاں تباہ نہ کیجیے
بہت قیوٹ ہوں میں
امید ہے کفن  جچے گا مجھ پر
دل کی ضد اس لئے رکھ لی تھی کہ آ جائے قرار
کل یہ کچھ اور کہے گا مجھے معلوم نہ تھا
ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ،  ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ
انسان بھی تو ڈستا ہے
زہر ڈال کر لفظوں میں

Best Attitude Poetry In Urdu

ہم وہ ہیں بادہ کش کہ بعدِ مرگ یہ ہوگا اثر
کہ قبر کے کیڑے بھی نشے میں چُور ھوں گے
ختم ہوا تجھے پانے کا جنون ..
” اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ “
سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے
چہرے پے خوشی چھا جاتی ہے آنکھوں میں سرور آجاتا ہے!!!‏
جب تم مجھے اپنا کہتے ہو اپنے آپ پے غرور آجاتاہے !!
لوگوں سے سنا ہے کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں۔ ۔۔۔
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا ، نا ملے ۔۔۔
جب خدا نے تمہارے لئے ہمسفر بنا رکھا ہے
تو تم اوروں سے محبت کی بھیک کیوں مانگتی ہو..
دکھ رہے گا کہ شک کیا تم پر
دکھ رہے گا کہ شک صحیح نکلا
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
مجھے چھوڑ کہ وہ جن کے پاس گیا
   برابری کےبھی ہوتے تو صبر آ جاتا۔
کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے!!
ارے جانے دیجئے, رہنے دیجئے, شرم کیجئے, بس کیجئے
رات سے ایک سوچ میں گم ہوں
کس بہانے تجھے کہوں آ جا
تم نے تاروں سے کیوں گواہی لی
واقعہ . رات کا تو تھا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔!!!!
کھلا ہے سبھی کے لیے بابِ رحمت
وہاں کوئی رُتبے میں ادنئ نا عالی
‏میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا
میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے
تعلق دکھ دیتے ہیں
مجھ سے مت رکھنا لوگو

Best Attitude Poetry In Urdu For Boys 2021

چوٹ لگنا بہت ضروری تھی
زخم جیسا کوئی استاد نہیں۔۔!!!
بوریت سے تنگ آ کر خود کشی کرنے سے قبل
زندگی کی فلم  تھوڑی  آگے کر  کے  دیکھ  لے
کل سے مراد صبحِ قیامت سہی ، مگر
اب تم کہاں مِلو گے دوبارہ،جواب دو!
وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد…!!!
ابھی کچھ اور… پڑھ لو مجھے!!
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے!!!
جو تیری جستجو میں چھوڑ دیا
اس کا نعم البدل تو ، تو بھی نہیں
تجھے پکارنے لگتا ہوں ، پھر یہ سوچتا ہوں
کہ خوف میں تو خدا کو پکارتے ہیں لوگ
‏ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا
‏بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
کب تلک تیرے عشق کو روؤں
  میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں
  اب نہ دیکھے گا مجھے لو ٹتا اپنی جانب۔۔۔۔۔
عزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے ۔۔۔۔۔۔
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.
” نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا
‏قاتل کی یہ دلیل بھی مُنصف نے مان لی
مقتول خود گرا تھا….خنجر کی نوک پر
ہر شکایت دم توڑ جاتی ہے لبوں پہ آ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
جب معصومیت سے کہتے ہو، میں نے کِیا کیا ہے
وقت ایک دن پلٹا کھا ہی جاتا ہے
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں
قصور تو بہت کیے ہیں زندگی میں
مگر سزا وہاں ملی جہاں بے قصور تھے ہم
جو دل کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی ——- سیاست ہم نہیں کرتے
ھاۓ اس دور میں کس کس کا بھروسه کیجیئے۔۔۔۔
کل میرے ساۓ کے دامن سے بھی ___ خنجر نکلا۔۔۔””
تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ.
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں

Unique Attitude Poetry In Urdu 2021

خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔
کسی نے پوچھا کہ کون سی خوشبو پسند ہے
میں  نے  تمہاری  زلف  کا  قصہ  سنا  دیا
میں وہ پتھر ہوں کہ وحشت میں اٹھا کر جس کو
بے سبب یوں ہی کہیں پھینک دیا جاتا ہے
میں کسی ساعتِ موجود میں موجود نہیں
میں وہ لمحہ ہی نہیں ، جس کو جیا جاتا ہے
میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊 جیسا!!
مسکرا کر جینا____ حوصلے  بلند رکھنا
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ
آسان نہیں۔۔یوں ہم سے  شاعری میں جیت پانا
ہم  ہر۔۔۔لفظ—مُحبت میں ہار کر  لکھتے ہیں..!
نمبر کہیں اور مصروف تھا اس کا
میں نے بھی کسی اور کو کال ملالی
کہتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی اور بات کر
لاؤں کہـاں سے بات ، تیـری بـات کے سـوا
وہی حسرتیں وہی رنجیشیں نہ درد دل میں کمی ہوئی
عجب سی ھے میری ذندگی نہ گزر سکی نہ ختم ہوئی
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو
رولادیتی ہے کسی کی کمی کبہی کبہی
‏ذرا دیر بیٹھے تھے تنہائی میں
تری یاد آنکھیں دکھانے لگی
بھول جاؤنگا تجھے___اُسی پل اُسی وقت بس تو اُس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاھے تجھے..
حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے
*بے حیا آنکھیں ھو تو اشارے نقابوں_ میں بھی ھوجاتے ہیں
کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں
اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں
کیا ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پر ،
فعل بد خود ہی کریں لعنت کریں شیطان پر
جذبات بھی بہت کتی چیز ہیــــــــں … کسی بھی وقت کاٹ لیتے ہیــــــــں .. اور علاج لمبا چلتا ہے
شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے

Unique Attitude Shayari In Urdu 2021

تیرا مغرور ہو جانا ____💔____ بجا تھا..!!
مُجھے تُجھ سے مُحبّت جو ہو گئی تھی..!!…..
خاموشیاں کر دیں بیاں تو الگ بات ہے زین
کچھ درد ہے جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے
: میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاؤں گا
آئیے مجھ کو کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
عقیل عباس چغتائی
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے.!
کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں.!
ہم نے اس شہرِ دین و دولت میں
مسخروں کو جناب ہی لکھا
وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑی تھی
*اور میں سمجھا اسے  میری  پریشانی  ہے
میں عکس کیسے اُتاروں کہ تیرے چہرے پر
حیا کے رنگ ھیں تصویر میں نہیں آتے
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن  کے  یہ  کیا  کِیا  تو  نے !
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا
یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن
کسی نے مجھ کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا

Unique Attitude Poetry In Urdu 2021

تمہاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی
کچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو
آج مجھ کو بہت برا کہہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ
اپنے سر اک بلا تو لینی تھی
میں نے وہ زلف اپنے سر لی ہے
ہاتھ تک لگانے کو بے ادبی سمجھتا تھا…….
گلے سے لگ کے رویا تھا بچھڑنے سے پہلے…..
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﮯ
ہم سہولت سے سانس لینے کو
تیری تصویر ساتھ رکھتے ہیں
یہ بہت غم کی بات ہو شاید
اب تو غم بھی گنوا چکا ہوں میں
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا
‏خود میں سُنسان پڑا رھتا ہُوں مَیں اور یہ دل
چھوڑ کر مجھ کو تیرے ساتھ نکل جاتا ہے
اذانوں میں کھوئی ہوئی ، نمازوں میں روئی ہوئی .
وہ خوداری کی چادر میں لپٹی ایک عام سی لڑکی.
کہنے کو الفاظ بھی نہ رہے
سہنے کو ___ عمر باقی ہے
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے
وہ جو ايک شخص نہیں ملتا
لے کر ساری کائنات کیا کروں.
حقیقت  سے بہت  دور تھیں  خواہش میری” پھر بھی خواہش”
تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا

Unique Attitude Shayari In Urdu 2021

خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا
وہ جس کو خبر نہیں اب میری
گلہ بهی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بهی،،،
یہ بات اپنی جگہ ہے__وہ بات اپنی جگہ..!!
اسکے لہجے میں مقیٌدتھی بلا کی ٹھنڈک
لفظ سارے تھے مگر جی کوجلانے والے
خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں
وہ جو ايک شخص نہیں ملتا
لے کر ساری کائنات کیا کروں.
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
عشق رُوح سے رُوح کا ہو
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے
‏نہ آپ حسن یوسف ہو اور نہ ہم مصر کے تاجر۔۔۔!!
اپنی اس بے رخی کے دام ذرا کم کیجئیے۔۔!!!
کیسے سینے سے لگا لوں کی کسی اور کی ہے وہ
میری ہوتی تو بتاتا کی محبت کیا ہے۔۔۔
اداس دیکھ  کے  وجہِ ملال  پوچھے  گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا
لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے
اتنا آسان تھا دستِ طلب ٹھکرانا بادشاہ-
تُو میرا یار تھا, کچھ تو میرا بھرم رکھتا
‏ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ____ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺍ
‏ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺎﺋﯿﮟ ﻣﻘﺪﻡ ﮨﯿﮟ، ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ !!
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں

Unique Attitude Poetry In Urdu 2021

مر ہی جاتے  مگر کیا کرتے
سارا  الزام  تم  پہ  آنا  تھا
عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے
شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی
چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا
‏ڈھلنے لگی تھی رات کہ تُم یاد آ گئے۔۔
پھر یُوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی۔۔۔!!!
سنا ہے رات دیر تک جاگتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو.
انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے
گھر سے جس روز میں چَلا ہوں گا
دل کی دِلیّ مَچل گئی ہوگی
دیکھیے اب نا یاد آئیے آپ
آج کل آپ سے خفا هوں میں!!!
یہ رکھ رکھاؤ کبھی ختم ہونے والا نہیں
بچھڑتے وقت بھی تجھ کو گلاب دُوں گا میں
اتنا بھاگے ہیں پیچھے تیرے…..
پاؤں سے زیادہ دل پر چھالے ہیں…
وہ معاملہ دل و جاں کا تھا __!
کبھی جی اُٹھے __ کبھی مر گئے
گزری ہے گراں روح پہ کلیوں کی چٹک بھی
ہم لوگ بہاروں میــــں بھی مغموم رہے ہیں
ہم پہ ہی ختم نہیں مسلک شوریدہ سری
چاک دل اور بھی ہیں چاک قبا اور بھی ہیں
اے شہر ستم زاد تری عمر بڑی ہو
کچھ اور بتا نقل مکانی کے علاوہ
مل جائے گا ہم کو بھی کوئی ٹوٹ کے چاہنے والا
اب شہر کا شہرتو بے وفا نہیں ہوتا

Unique Attitude Poetry In Urdu 2021

اُداس رہتا ہے آج کل محلے میں با رش کا پا نی
سُنا ہے بڑ ے ہو گئے ہیں کا غذ کی کشتی بنا نے والے۔
بہت سے درد ہیں جو سہہ رہا ہوں میرے مولا
بہت سی باتیں ہیں جو تجھ سے اکیلے میں کرونگا
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی
‏جدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر دیئے
تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا
میرے گاٶں میں تو تتلی پر بھی مر مِٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باٶلی ہوجاۓ گی
ھنسی آتی ھے مجھے , مصلحت کے ان تقاضوں پر
کہ اب ایک اجنبی بن کر , اُسے پہچاننا ھو گا
رات جب جشن ِچراغاں میں مگن تھی دنیا
کون رویا پسِ دیوار…… تجھے کیا معلوم!!
حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتا رہتا ہوں
وقت قلیل ، باتیں طویل ، شکوے ہزار
پر  جانے  دیجئے ،  “چائے” .پیجئے
وہ آیا تھا جنازے پہ میرے
    خیر پتھر دل رویا نہیں کرتے
اک چاۓ دونوں کپوں میں برابر سی بانٹ کر
اکثر فرض کیا ہے کہ تنہا نہیں ہوں میں۰۰۰
شدت رقص سے جلتا ہے بدن جلنے دو
یار کے ہاتھوں میں دامن کو بچانا کیسا
تُم نے پوچھا نہیں کبھی سبب اُداسی کا
ایک سبب یہ بھی ھے میری اُداسی کا
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی کو مل گیا
ایسا نہیں کہ تیری جگہ کوئی اور آ گیا
لیکن تیرا مقام بھی اب تیرا نہیں رہا

Best Attitude Shayari In Urdu 2021

‏محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا
میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے۔
ھر دل کے مقدر میں محبت نہیں ھوتی .
ھر شخص سے ھر شخص وفا بھی نہیں کرتا۔
ہم کسی کو کیا پسند آٸیں گے۔۔
ہم  تو خود کو بھی ناپسند ہیں۔۔۔
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے….!!
وہ چائے میرے کام آگئی
ورنہ تیرے درد سے سر پهٹا جا رها تهامیرا
جانتا ہوں تم بهی چاہتی ہو بات کرنا لیکن،
باخدا میں پہل کرنے والا نہیں
ہم نے یہ علم ریاضی سے سیکھا ہے۔
جو ممکن نہ ہو اسے فرض کر لیا جائے
یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اذیت ہے
کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال چہرے کے.
یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں انتظار میاں
خوٹے سکے جو ابھی ابھی چلے ہیں بازار میں
وہ کمیاں نِکال رہے ہیں میرے کردار میں
خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں
ھے کوئی سیاہ بخت مجھ جیسا ____
جو مناسب نہ ھو کسی کے لئے
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے,
مرشد میری تو زندگی برباد ہوگئ
لوگوں کے چہرے ماشاءاللہ
اور ان کے دل استغفراللہ

Unique Attitude Shayari In Urdu 2021

سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور  کوئی رو نہیں رہا
جن کے جانے سے جان جاۓ
ہم نے ان کا جانا بھی دیکھا ہے
‏میرے درد کا ذرا سا حصہ لے کر تو دیکھو
‏صدیوں تک شاعری کرتے رہو گے
“الگ ہوں_”
“پر غلط نہیں_”
قصہ غم دل کافر کا سناتے کس کو
اجنبی شہر کا ہر شخص تو مومن ٹھہرا
وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھہرے مرشد
لوگ ہمیں جیتے جی مار جاتے ہیں
اور کہتے ہیں اپنا خیال رکھنا
جِس مُحبت کو پِچھلی مُحبت کہنا پڑے
وہ مُحبت پِچھلی بَار بھی مُحبت نہیں تھی
تجھ ســــے ہاروں تو جیت جاتا ہــــوں.
تیری  خــــــــوشیاں  عزیز   ہیں   اتنی ..

Badmashi Attitude Shayari In Urdu 2021

خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔
سنوارنا چھوڑ دیا خود کو۔۔۔۔۔۔۔
     ایک دور میں ہم بھی کمال تھے
زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر
مرشد جب میں تعلیم مکمل کر کے واپس لوٹ آیا
مرشد کوئی افسر اسے لے جا چکا تھا
جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے
تُمہارا جانا بہاروں کا اوّلیں دُکھ تھا
تُمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے۔
‏چھوڑو ، دفعہ کرو ،غریب ہےمیاں “مت” دیکھ
یہاں دیکھ وہاں دیکھ “بس” حقیقیت مت دیکھ
‏ساری برائیاں ھم میں سھی آپ بتائیں
جنت  کی  چابیاں  محفوظ  ھیں  نا
سنا ہے رات دیر تک جاگتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو.
تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں
نظر اُ ٹھا تا ہو ں بھٹک جا تا ہوں۔
میں تم کو پھر بھی ____ گلے سے لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ ______ مر رہے ہیں
اُداس رہتا ہے آج کل محلے میں با رش کا پا نی
سُنا ہے بڑ ے ہو گئے ہیں کا غذ کی کشتی بنا نے والے۔
اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو____
چپ چاپ بکھـرنا ہــے ،، تماشا نہیں کرنا____

Conclusion

“Jo Dil Ko Acche Lagte Hai, Unhi Ko Apna Kehte Hai, Muhafiq Bankar Rishto Ki, Siyasat Ham Nahi Karte”

The positive and negative attitude of a person affects their aura. Many times, our appearance and attitude towards others decide what they will think of us.

Sometimes a positive attitude works and sometimes we need to show our badass attitude to impress or convey someone.

In this post, Sadipoetry.com’s team shared multiple Attitude Shayari in Urdu with our readers.

We hope that you like this collection and find the perfect Urdu Shayari that is depicting your personality in this collection.

You can also share this Attitude Poetry Collection In Urdu with your friends and family and help them to find the perfect Urdu Shayari suited to their attitude.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image