December 22, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Qudsia Quotes

Bano Qudsia Quotes about Aurat in -Urdu

“Mard Ke Dukh Khamoshi Ki Khokh Mai Janam Lete Hai
Aur Ander Hi Ander Srayat Karte Jate Hai
Jabki Aurat Ke Aanso Har Taraf Shor Karte Hai”

Bano Qudsiya was a celebrated Pakistani Novelist who wrote multiple beautiful and heart-touching stuff in Urdu. She got the best recognition of her career from the Novel Raja Gidh.

More than Poetries, people love her Novels like Raja Gidh, Amar Bel, Chahar Chaman, Footpath Ki Ghaas, etc.

In this post, you will read Quotes written by Bano Qudsia.

So, let’s read the writing of Bano Qudsia and explore her thinking and vision.

عورت اپنی عمر تب غلط بتانے لگتی ہے جب اس کا چہرہ اس کی صحیح عمر بتانے لگے۔
زندگی آخر کر رولا دیتی ہے، پھر چاہیں ہم اپنے ماں باپ کے کتنے لاڈلے کیوں نہ ہوں۔
مرد کے دکھ خاموشی کے کوکھ میں جنم لیتے ہیں اور اندر ہی اندر سرایت کرتے جاتے ہیں جبکہ عورت کے آنسو ہر طرف شور کرتے ہیں۔
ہر انسان کے اندر دو بھیڑیں ہوتے ہیں، ایک اچھائی کا، دوسرا بُرائی کا، غالب وہی رہتا ہے جسے ہم کھلاتے پلاتے ہیں۔
جو سچے ہوتے ہیں وہ تہذیب کے دائرے کا لحاظ کرنا بھی جانتے ہیں اور صبر کا گھونٹ پینا بھی…
کبھی بھی شادی کے کھانے کی برائی مت کرو، بیٹی کے باپ کی پوری عمر لگی ہوتی ہے صرف اس ایک وقت کے کھانے کے لئے.
کم بولنے والا لڑکا اور زیادہ بولنے والی لڑکی ایک مکمل جوڑی ہوتے ہیں۔
یہ سوچ اور انتظار میں کہ دوسرا بھی تو اچھا ہو، ہم ہمیشہ اچھا کیوں بنیں؟ یقین کریں کہ دوسروں کے اچھے ہونے کے انتظار میں ہم اچھے وقت اور اچھائی کے موقع کو کھو دیتے ہیں۔
شریف عورت جس سے ایک بار جڑ جائے، بس پھر وہی اُس کا سب کچھ ہوتا ہے۔ کسی اور کے سایے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جان دے دیں گے لیکن شرک کا خیال تک نہ لائیں گے۔
بند آنکھوں سے نظر آنے والے وہ لوگ ہوتے ہیں جو دل کے اس کونے میں بستے ہیں جہاں سے محبت جنم لیتی ہے۔
اگر کوئی عورت آپ سے آپ کا مرد چھوڑا لیتی ہے تو سب سے اچھا بدلہ یہ ہے کہ آپ اسے ادر ہی رہنے دیں کیونکہ اصل مرد چوری نہیں کرتا.
اکثر اوقات سچ کرنا نہیں ہوتا، سچ بولنے کا انداز کروا ہوتا ہے۔
رشتے احساس سے بنتے ہیں، رنگ، نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں۔
محبت کرنے والے بد دعائیں نہیں دیتے کیونکہ جس دل میں محبت رہتی ہے وہاں بد دعائیں نہیں رہتیں۔
مرد فطرتاً ایک بچہ ہے، کسی کی چاہت میں مبتلا ہوتا ہے تو پھر اسے پانے کے لئے اس کی کیفیت ایک ضدی بچے کی سی ہو جاتی ہے۔
محبت اپنی مرضی سے کھلے پنجرے میں طوطے کی طرح بیٹھے رہنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Conclusion

“Har Insan Ke Ander Do Bhediye Hote Hai
Ek Acchai Ka Dusra Burai Ka
Ghalib Wohi Rehta Hai
Jisko Ham Khilate Pilate Hai”

The beauty of life and the way of living it can be seen in Bano Qudsia’s poetry. Reading her poetry can make you a better person.

As you have finished reading the collection of Bano Qudsia’s Quotes in Urdu. They reflect her writing style and her thinking.

Let us know in the comment section what you think about her writing and do share feedback regarding this post.

Also, share this post with your family and friends who like to read Bano Qudsis’s writing.