November 22, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Qudsia Quotes

Bano Qudsia Quotes Collection 2023 – Urdu Quotes By Bano Qudsia

“Kitni Najuk Hoti Hai Ladkiya,
Agar Pasand Ka Suit Na Mile To Eid Nahi Manati
Magar Ek Napasand Insan Ke Sath
Chup Chap Puri Zindagi Gujar Deti Hai”

Bano Qudsia was a legendary Pakistani novelist who wrote many popular novels and became famous in the writing industry.

She was born in the year 1928 and died in the year 2017. It was a great loss to the writing industry.

Throughout her lifespan, she wrote novels like Raja Gadh, Aik Din, Haasil Ghaat, and many more.

In this post, Sadipoetry.com is sharing the collection of Urdu Quotes written by Bano Qudsia.

Let’s begin reading this beautiful post of Urdu Quotes from Bano Qudsia.

لوگوں کو پرکھنا چوڑ دو, تم نہیں جانتے کوئی اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے.
.کبھی بھی شادی کےکھانے کی بری نہ کرو. بیٹی کے باپ کی پوری امر لگی ہوتی ہے صرف اس ایک وقت کے خانے ک لئے
اس دنیا میں سکون سے جینے کی ایک ہی تدبیر ہے۔ کہ, ہر انسان کے پاس  ایک وسع-و-عریض قبرستان ہو۔ جہا وہ لوگوں کی گلتیاں ور خامیوں کو دفنا آیا کرے  
اک عمر برتنے کا بعد میں نے یہ جانا ہے کا عورت موم ہے یا پتھر ؟ اِس کا فیصلہ وہ خود کرتی ہے۔ کسی دوسرے شخص کو اِسے موم یا پتھر کا خطاب دینے کا حق نہیں ہوتا۔ وہ خود چاھے تو محبوب کے اشاروں کی سمت موڑتی رہتی ہے ۔اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو ۔کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اس کی اک نگاہ التفات نہیں پا سکتا
ایک دن تم پیچھے مرر کر دیکھو گے جن چیزو کے لئے تم فکر مند تھے. وو تو بہت چوٹی تھیں ور تم برا سمجھتے رہے
مرد اگر روکتا ہے, ٹوکتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کے وہ شک کرتا ہے۔ یا اس پر اعتبار نہیں کرتا۔ بلکے وہ اسے اپنی عزت سمجھتا ہے۔ اور اس کا خیال خود سے بھی زیادہ رکھتا ہے۔ ایسی عورت دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت ہے
مرد کی محبت عورت کو کبھی مکمل سایا نہیں دیتی۔ اس کے رویوں کی دھوپ کہیں نہ کہیں سے عورت پر پڑتی رہتی ہے
آپ کتنا ہی علم کیوں نا پڑھ جاؤ۔ آپ کیسے ہی عالم کیوں نا بن جاؤ ۔ لازم نہیں کا ہدایت پا جاؤ۔ یہ اللہ کی عطا ہے جس کے لیے وہ خود انتخاب کرتا ہے ۔ علم کے سچے طالب بن جاؤ اور گر گرا کر دعا کرو شاید یہی پہلی سیٹرھی ہے
اللہ دکھ بھری داستان کو بٹرے دھیان سے سنتا ہے . کچھ غم میٹا بھی دیتا ہے . کچھ الجھنے سلجھا بھی دیتا ہے . لیکن اگر سارے ہی غم سولجھ جائے تو آدمی اور اُس میں بات چیت بند ہو جاتی ہے 
مرد کے دکھ خاموشی کی کوکھ میں جنَم لیتے ہَیں . اور اندر ہی اندر سَرایَت کرتے جاتے ہَیں . جبکہ عورت کے آنسو ہر طرف شور کرتے ہَیں
مکافات عمل کا سلسلہ بہت واسع ہے . یہ نسل دَر نسل چلتا ہے . اِس کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے . اور اِس میں کسی کا آپ کے ساتھ کیے گئے ظلم و ستم کا نتیجہ ہوتا ہے  .  اور وقت نہیں لگتا بازی پلٹنے میں ” بے شک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے “
اکثراوکات سچ کڑوا نہیں ہوتا ، سچ بولنے کا انداز کٹروا ہوتا ہے . ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ہوتے ہَیں . اور توقع رکھتے ہَیں کا ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو صرف سچ ہی سمجھا جائے
کتنی نازک ہوتی ہے لڑکیاں ، پسند کا سوٹ نہ ملے تو عید نہیں مناتی مگر اک ناپسندیدہ انسان کے ساتھ چُپ چاپ پوری زندگی گزار دیتی ہَیں 

Conclusion

“Mard KI Mohhabbat Aurat Ko Kabhi Mukammal Saya Nahi Deti
Uske Ravayye Ki Dhup Kahi Na Kahi Se Aurat Par Padti Rehti Hai”

By reading Bano Qudsia’s Quotes you can understand the pain of a woman. She beautifully portrays the emotions of a woman in her writings and quotes.

In this post, you read very few Quotes written by Bano Qudsia.

If you like this post, then I recommend you to read the novels Raja Gadh and Aik Din written by Bano Qudsia.

You will probably enjoy her writing.