Sadipoetry Blog Daily Life Quotes Aaj Ki Achhi Baat Quotes – Urdu
Daily Life Quotes

Aaj Ki Achhi Baat Quotes – Urdu

“Insaan Akad Kar Teale Par Bhi Nhi Chad Sakta
Magar Jhuk Kar Himalaya Par Bhi Pahunch Sakta Hai”

Aaj Ki Achhi Baat or Suvichar means good thoughts for today or good thoughts.

At the start of every day, people in Indian Societies used to write good notes on the blackboard hanging at the society compound.

It is a popular practice in India which spreads positivity and helps people to cherish every day and keep motivated throughout the day.

In this post, Saadipoetry.com’s team is sharing the collection of Aaj Ki Achhi Baat Quotes in Urdu with you.

So, let’s start reading this post and find some positivity in the day.

انسان اکڑ کر ٹیلے پر بھی نہیں چڑھ سکتامگر جھک کر ہمالیہ پر بھی پہنچ سکتا ہے۔
برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی آپ کی سب سے بڑھی اچھائی ہے 
مہربان دل کا عکس ہمیشہ سامنے والے کی آنکھوں سے جھلکتا ہے
کائنات کی سب سے مہنگی چیز”احساس” ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتی۔
سخی کبھی مفلس نہیں ہوتا کیوں کہ جو مخلوق میں بانٹتا ہے الله اسے بہت دیتا ہے۔
دوسروں کے لیئے آسانیاں پیدا کرنا درحقیقت اپنی راہ کو آسان کرنا ہے ۔
دنیا میں کسی بھی قسم کی خلوت گزینی ناکامی کی تجرد پسندی سے بڑی نہیں۔ ناکامی اپنے ہی گھر میں اجنبی ٹھہرتی ہے۔
دوسروں کی خوشی میں شریک ہونے اور اپنی خوشیوںمیں دوسروں کو شریک کرنے سے ہی حقیقی خوشی نصیب ہوتی ہے۔
معاف کرنا بہت بڑا عمل ہے معافی مانگنا اور معاف کرنا سیکھئے۔
ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﺖ ﮈﺭﻭ، ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮨﮯ؛ ﺍﻟﻠﻪ ﺳﮯ ﮈﺭﻭ، ﺍﻟﻠﻪ ﺧﺎﻟﻖﮨﮯ۔
انسان کی زندگی تو اس قدر مختصر ہے کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا، نہ جانے لوگ نفرت کے لئے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں۔
جب تعلق ضرورت کے ہوں تو ان کی یاد بھی ضرورت کے وقت ہی آتی ہے۔
دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا، ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا ہمیشہ بانٹے رہیں۔
کسی کو برباد کرنے کی سوچ آپکی بربادی کے لئے کافی ہے۔
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ، تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی۔
سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن، سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے۔
ریاضی ہمیں یہ نہیں سکھاتی کہ کس طرح خوشیوں کو جوڑنا ہے اور اداسیوں کو گھٹانا ہے لیکن ایک بہت اہم سبق ضرور سکھاتی ہے کہ ہر مسئلے کا حل ہے۔
خوشیوں کا تعلق آپ کے حالات سے نہیں، آپ کے فیصلوں سے ہے۔
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل انسان سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت میں قابل وہ ہے جو اچھا سوچے اور اچھا بولے۔
جو لوگ دوسروں کے اشاروں پر چلتے ہیں، ان کا انجام عموماً یہی ہوتا ہے کہ وہ غلط راہ پر چلے جاتے ہیں اور گمراہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

Conclusion

“Dusre Ke Liye Aasaniyan Paida Karna
Dar Haqiqat Apni Rah Ko Aasan Karna Hai”

Reading Aaj Ki Achhi Baat Quotes every day can help you to stay positive and motivated.

These quotes can influence your mood and can make you a person with a positive attitude.

You can share these quotes easily with your friends and family by downloading images or you can also click on social media icons and share it there.

In the end, share your valuable feedback about your reading experience and let us know which Aaj Ki Achhi Baat Quote impressed you the most.

Exit mobile version