Sadipoetry Blog Sad Poetry Heart Touching Urdu Poetry – Sad 2 Lines Urdu Poetry 2023
Sad Poetry

Heart Touching Urdu Poetry – Sad 2 Lines Urdu Poetry 2023

Many people like Urdu Shayri because of its soulful wordings. One can express numerous feelings through Urdu Poetry. It is well spread and loved worldwide.

In this post, Sadipoetry.com’s team is sharing a collection of Heart Touching Urdu Poetry, each poem is around 2 lines short and can be used to express Sad feelings.

“Hum Tujhe Yu Dhondte Hain, Jaise Log Sukoon Dhundte Hain”رابطوں میں

You will read multiple poetries like this in this post. They can be used to convey your message to your loved ones effortlessly.

So keep a notepad near you because you are going to read some amazing Shayaries.

Let’s start reading the post.

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

کتنی خوبصورت ہے زندگی
اگر رویوں کی مار نہ ہو تو
Urdu Poems of Sullen Nights
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن
اک پل بھی تیری یاد سے غافل نہیں ہوا
میں مذہب وفا کا تہجد گزار ہوں
اُس کی میری چاہت بس
کچھ ایسے ہی پروان چڑھی
جیسے باہم ہمدردی بڑھ
جاتی ہے بیماروں میں
آنکھ کہتی ھے کہ دیکھا ھے انھیں ایک نظر
دل یہ کہتا ھے کہ صدیوں کی شناسائی ھے
میری موت کا اس کو بتانا
لیکن ان لفظوں میں
تیرا صدیوں سے جو ارمان تھا
___وہ پورا ھو گیا
دل فگاروں سے پوچھ کر دیکھو
کتنی صدیوں میں گھاؤ بھرتے ہیں
اتارا دل کے ورق پر تو کتنا پچھتایا
وہ انتساب جو پہلے بس اک کتاب پہ تھا
اترا تھا جس پہ باب حیا کا ورق ورق
بستر کے ایک ایک شکن کی شریک تھی
سادہ ورق جواب میں اک لا کے دے گیا
دیوانہ جانتا ہے مرا نامہ بر مجھے
عمر بھر لکھتے رہے
پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے
جو ہم سے نہ تحریر ہوئے
کاذب صحافتوں کی
بجھی راکھ کے تلے
جھلسا ہوا ملے گا
ورق در ورق ادب
ورق الٹ دیا کرتا ہے
بے خیالی میں
وہ شخص جب مرا
چہرہ کتاب ہوتا ہے
الٹ رہی تھیں ہوائیں
ورق ورق اس کا
لکھی گئی تھی جو مٹی پہ
وہ کتاب تھا وہ
ہر سال کی آخری شاموں میں
دو چار ورق اڑ جاتےہیں
اب اور نہ بکھرے رشتوں کی
بوسیدہ کتاب تو اچھا ہو

2 Lines Urdu Love Romantic Poetry 2021

Urdu Poetry Sad Love In Urdu In 2021

کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذرا سی چائے گری
اور داغ داغ ورق
یہ زندگی ہے کہ
اخبار کا تراشا ہے
جانے کیا صورت حالات
رقم تھی اس میں
جو ورق چاک ہوا
اس کو دوبارا دیکھیں
نام لکھ لکھ کے ترا
پھول بنانے والا
آج پھر شبنمیں آنکھوں سے
ورق دھوتا ہے
کس طرح جمع کیجئے
اب اپنے آپ کو
کاغذ بکھر رہے ہیں
پرانی کتاب کے
رکھ دی ہے اس نے کھول کے
خود جسم کی کتاب
سادہ ورق پہ کوئی
منظر اتار دے
کاغذ میں دب کے مر گئے
کیڑے کتاب کے
دیوانہ بے پڑھے لکھے
مشہور ہو گیا
محبتوں کے حسیں
باب سے ذرا آگے
کتاب زیست میں ملتا ہے
گمرہی کا ورق
ایک چراغ اور ایک کتاب اور
ایک امید اثاثہ
اس کے بعد تو جو کچھ ہے
وہ سب افسانہ ہے
قبروں میں نہیں ہم کو
کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی
کہانی میں مریں ہیں
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئ آگ اس عمارت میں
ویسے انمول ہیں کئ پتھر
اس کے دل کا مگر جواب نہیں
آج اپنے ہی در پر دستک دی
پھر کہہ دیا-نہیں ہوں میں
ترا بدن نہیں،
عزت عزیز ہے مجھ کو
کب اپنی عمر کے
لڑکوں کی طرح سوچتا ہوں
مجھ پر اپنا عشق یوں ہی
ادھار رہنے دو
بڑا حسین ہے یہ قرض
مجھے قرض دار رہنے دو

Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Romantic, Bewafa Poetry

Urdu Poetry Sad Love In Urdu 2021

میں اپنی انا میں آجاؤں تو
اجیرن کردوں
تیرے رابطے , تیرے ضابطے ,
تیرے سابقے , تیرے لاحقے
تمام عمر مسائل ہی
حل نہیں ہوتے
میرا اور “ریاضی” کا
مشترکہ دُکھ ہے
پھر نہ کیجئے میری
گستاخ نگاہ کا گلہ
دیکھئے آپ نے
پھر پیار سے دیکھا مجھے
‏ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا
چاند لا کر کوئی نہیں دیگا
اپنے چہرے سے جگمگایا کر
قید میں پہنچا تو
حاصل مجھے آزادی ہو ئ
دل کے لٹ جانے سے
اس گھر کی آبادی ہوئ
محبت ہار کر جینا،
بہت دشوار ہوتا ھے
اسے بس اتنا کہہ دینا،
بھرم توڑا نہیں کرتے
‏دھوپ میں باپ
اور چولہے پر ماں جلتی ہے
تب جا کر گھر میں اولاد پلتی ہے
ہمیں اس سرد موسم
میں تیری یادیں ستاتی ہیں
تمہیں احساس ہونے تک
نومبر بیت جائےگا
تیرے بعد میں نے
کاجل نہیں لگایا کبھی
میرے بعد تم
بال سنوارے پھرتے ہو
نہیں نہیں یہ بھلا
کس نے کہہ دیا تم سے
میں ٹھیک ٹھاک ہوں ہاں
بس ذرا اداسی ہے
مخالفوں سے ممکن ہے
دوستی دوبارہ
مگر منافقوں سے
اتحاد اب نہیں ہو گا
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا
قائم رہیں گی عروج پے
يہ رونقیں يہ محفليں
ہم سے تو بہت ہوں گے
پر کوئی ہم سا نہ ہو گا
بے وفا کہنے سے پہلے
میری رگ رگ کا خون نچوڑ لینا
قطرے قطرے سے وفا نہ ملی
تو بیشک چھوڑ دینا

Urdu Poetry Sad Love In Urdu 2021

میری اُجڑی ہوئی نگری کو
___یونہی اُداس رہنے دو
خوشیاں راس نہیں آتی
__مُجھے پریشان رہنے دو
کسی اور کی جگہ
باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہو کر
تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں
کوئی تعلق ہے گہرا
جو ختم نہیں ہوتا
ہم نے دیکھا ہے
ان سے کنارہ کر کے
کان تیری صداؤں کو
ترس گئے
یہ آنکھیں ! تیری دید کے
فاقوں سے مر گئیں
ذرا سنبھل کر
عشق فرمائے حضور
اگر ہم دل میں بس گئے
تو نشہ بن جائیں گے
آ جا تجھے بے ساختہ
سینے سے لگا لوں
میری جان طبیعت ذرا
گھبرائی ہوئی ہے
مخلص وہ نہیں
جو منہ پہ آپکا ہو
مخلص وہ ہے جو
پیٹھ پیچھے بھی آپکا ہی ہو
بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے
نہ مرؤں تجھ سے پہلے,
نہ جیؤں تیرے بعد
وہ لوگ ہی دل میں
کیوں سما جاتے ہیں اکثر
جن سے قسمت کا
ستارہ نہیں ملتا
نہ بدماش ہیں نہ مرشد
ہیں نہ سرکار ہیں
ھم درویش لوگ
بس یاروں کے یار ہیں
تیری آنکھیں
بتارہی ہیں سب
کیا ضرورت ہے
مسکرانے کی
یہ مقام بھی آتا ہے
رابطوں میں ایک روز
کیا حال تُمہارا ؟
میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد
آؤ گے نا جنازے پر میرے
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے
جب بھی أسے یاد کرتا ہوں
میں اپنا بہت برا حال کرتا ہوں
تیری خوشی کے ٹھکانے
بہت ہوں گے
مگر میری بے چینی کی
وجہ بس تم ہو

Urdu Poetry Sad Love In Urdu 2021

تم نے تو کہا تھا ھر شام
تیرا حال پوچھا کریں گے
تم بدل گئے ھو یا تمھارے
شہر میں شام نھیں ھوتی
دل چاہتا ھے کوئی
زھر نگل جاؤں میں
آگ لگ جاۓ مجھے،
خاک میں مل جاؤں میں
‏روزانہ وُہی وقت ،
اور وُہی طلب
چائے سے بھی ایک
رشتہ بن جاتا ہے
منافق نہیں ہوں ،
مکار نہیں ہوں
اسی لیے شائد
کسی کا یار نہیں ہوں
ہاتھ خالی ہوں
تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ
برا مانتے ہیں
اج موسم کی پہلی بارش تھی
بے وفا ایک بہت یاد آیا
لذت گفتگو کی خاطر
کچھ لوگ
نئے نئے لوگوں سے
مخاطب ہوتے ہیں
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے
سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات تو کیا
اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے
‏گھٹیا لوگ بھی
سفید بالوں کی طرح ہوتے ہیں
ایک نکال دو
اور نئے نکل آتے ہیں
‏میں تو عنوانِ مُحبت ہوں
اور کُچھ بھی نہیں
میری چاہت کا حسیں باب
تیری ذات میں ہے
‏ہائے! تجھ کو بھی
میری ذات سے ہمدردی ہے
یار تجھ سے تو محبت کی
توقع تھی مجھے
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﻮﻣﻦ ﻣﯿﮟ
ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﻨﺎﻓﻘﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﻋﻠﯽٰ ﻣﻘﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﻦ ﮐﺎ
جب حُسن کے صحیفے میں
لکھا تمہارا نام
پھول اُس پہ نقطے بن گئے
، اعراب تتلیاں
‏بات یہ ہے کہ لوگ بدل جاتے ہیں
ظلم یہ ہے کہ مانتے بھی نہیں ۔۔۔
وہ جو دل کے قریب تھا
نا جانے کس کا نصیب تھا

Bewafa Poetry In Urdu – بے وفا شاعری

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

میرے ہی آسماں کا
رنگ ہے ایسا
یا شام کہیں اور بھی
اُداس ہے
یہ علم کا سودا
یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو
بھلانے کے لیے ہیں
وہ جو میرا بن کہ تمہارا بنا
ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک ہو
مت پوچھ کے میرا
کاروبار کیا ہے
محبت کی دوکان ہے
نفرت کے بازار میں
پھٹ رہا ہے سر درد سے اور پھر
ستم یہ کے چائے بھی پوچھتا نہیں کوئی
مجھ کو خود اپنی تباہی پہ
بڑا رشک آیا
وہ میرے حال پہ
اس درجہ پشیماں نکلے
کیا بات ہے
بڑےچپ چاپ سے بیٹھےہو
کوئی بات دل پر لگی ہے
یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو
خاموشیا بھی
خوفزدہ ہیں مجھ سے
کچھ اس قدر کچلی ہے
تونے ذات میری
جانے والوں کو اجازت
رہنے والوں کا شکریہ
چلے تھے جینے
برے لو گوں سے بھاگ کر
کہ پل بھی نہ جی سکے
اور خا ک ہو کے رہ گئے
ڈرتا ہوں کہنے سے
کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا
تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی
سب میرے بغیر مطمئن ہیں
میں سب کے بغیر جی رہا ہوں
تو انتخاب رنگ میں مصروف
اور ادھر کوئی تیرے جنوں میں
سیاہ پوش ہو گیا
ہوس کا مجھ میں
اک دوزخ تھا لیکن
شب اول میں
بالکل سرد نکلا
مرشد اُسکے ہاتھ خالی ہیں
مرشد اُسے کہو نہ
مجھ سے”چوڑیاں”مانگے

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

ہو گئی ہو کوئی بھول
تو دل سے معاف کر دینا
سنا ہے سونے کے بعد
ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی
ھے نا___مجھے غلط فہمیاں
تُجھے جب بھی لکھا ،اپنا لکھا
میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی
کتنا بے وفا بے رحم
مطلبی تھا وہ ایک شخص
دل جلانے کے لئے
دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو
تجھ سے بچھڑ کے
سانس تو چلتی رهی مگر
میں خود کو زندہ دیکھ کے
حیرت سے مر گیا
بے وفاؤں سے ہار کر
وفاداروں سے
بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ
وہ خدا سے مانگا ہوا ایک شخص
مرشد خدا کے بندوں نے چھین لیا
میں اب آہستہ آہستہ
سمجھ رہا ہوں کہ
لوگ پنکھے کے ساتھ
کیوں لٹکتے ہیں
وہ میری داستاں تھا صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا کر دیا
چاند پورا تھا رات آدھی تھی
جانے کیا غم تھا دل اداس رہا
جب جان تھی پیاری
تو دشمن تھے ہزاروں
‌اب مرنے کا شوق ہے
تو قاتل نہیں ملتا
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے
خوش رہے یار جہاں رہتا ہے
مرشد وہ کہیں مجھے
کافر نہ کر دے
مرشد وہ مجھے
نماز میں یاد آتا ہے
ان سے کہنا میری یہ دو آنکھیں
ان سے کہنا واللہ ترس گئیں اب تو
ﭼﻼ ﺗﮭﺎ ﺫﮐﺮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮐﺎ
ﺳﻮ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

میں تم کو پھر بھی گلے سے
لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ
مر رہے ہیں
دیئے ہیں زخم تو مر
ھم کا تکلف نہ کرو
کچھ تو رہنے دو
میری ذات پہ احسان اپنا
میں نے اس سے پوچھا
تمہیں میں پسند ہوں یا چاۓ
چاۓ کا کپ اٹھا کر بولی
پہلے چاۓ پیجئے پھر بات کرتے ہیں
اُس نے کہا مجھ پر
غزل در غزل کہو
میں نے کہا تجھ پر
سخن در سخن تمام
کبھی مطلب کے لیے
تو کبھی دل لگی کے لیے
ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے
اپنی زندگی کے لیے!!
میں اکثر جھک جاتا ھوں کیونکہ
میں چاہتا ھوں تعلق نہ ٹوٹنے پائے
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
ساقیا شراب چھوڑ مجھ کو چائے پلا
مجھے حلال طریقے سے ٹن ہونے دے⁦
پھر یوں ہوا کہ
چهپکے سے مر گئی میں
نہ کوئی میت اٹهی نہ کوئی
جنازه پڑھایا گیا
لکھنے کو تو لکھ دوں
حال زِندگی
مگر ہے درد کا ماتم
سرعام نہیں ہوتا
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے
‏دل کو تیری یاد سے
تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے
تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے
کیا حُسن تھا کہ
آنکھ سے دیکھا ہزار بار
پھر بھی نظر کو
حسرت دیدار رہ گئی
آنسو اتنے تکلیف
دہ نہیں ہوتے
جتنی انکو چھپانے کے لیے
دی جانے والی مسکراہٹ
‏دل کو تیری یاد سے
تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے
تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

‏مُجھے خبر ہے اِک دل دکھایا تھا مینے
میں جانتا ہوں اِک بدعا مُجھے لگی ہوئی ہے
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی
ہائے….! کیا چیز ہے جوانی بھی
کیا حُسن تھا کہ
آنکھ سے دیکھا ہزار بار
پھر بھی نظر کو
حسرت دیدار رہ گئ
قبول ہے کہ مجھے
جی بھر کے بُرا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے
دل سے کہا جائے
دیکھے ہیں بہت ہم نے
، ہنگامے محبت کے
آغاز بھی رسوائی
، انجام بھی رسوائی
عشق ویران کرنے آیا تھا
ہم نے حیران کر کے بھیج دیا
‏خدا کرے کہ اُسے
دل کا راستہ مل جائے
بھٹک رہی ہے جو
اک چاپ کوبہ کو مجھ میں
کسی جہد ِ مسلسل سے
تھکاوٹ نہیں لازم
انساں کو تھکا دیتا ھے
سوچوں کا سفر بھی
ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻗﺴﻄﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻨﺠﺮ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ،
ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ
کل تھے آباد پہلو میں میرے اب ہیں
غیروں کی محفل میں ڈیرے
میـــری منــزل سے کہہ آؤ
مســافر تھک گیــا تیــرا
سنا ہے ربط ہے
اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو
برباد کرکے دیکھتے ہیں
لوگ اب “محبت” نہیں
محبتیں کرنے لگے ہیں
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

تجھے دیکھنے کے
سو بہانے تھے
ہائے !! وہ زمانے بھی
کیا زمانے تھے
مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت
تم پہ مرتے ہیں صاف کہتے ہیں
بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ
جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں
عشق وہ ضِد ہے
جو اپنے آپ سے لگتی ہے
سترہ اٹھارہ سالوں نے
تھکا دیا ہمیں
یہ لوگ ستر سال
کیسے گزار لیتے ہیں
عاجزی بلاوجہ نہیں آئی
غرور ٹوٹا ہےصاحب
تجھے اجاڑ کر بھی
ترس نہ آیا
لوگ میری داستان سن کر
روتے ہیں
وُہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی
اُس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے ،
لوگ یُوں مرا کرتے ہیں
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا
خدا کی دین ہے
جس کو نصیب ہو جائے
ہر ایک دل کو
غم جاوداں نہیں ملتا
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے
میں تم کو پھر بھی گلے سے
لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ
مر رہے ہیں
“ہمیں تم سا نہ تمہیں ہم سا
کوئی ملے گا
تم انمول ٹھہرے
اور هم نایاب
سوکھے ہونٹوں پہ ہی
ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے
تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں
‏زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

مجھے تم سے شکایت نہیں لیکن
یاد آتا ہے تیرا مجھ سے محبت کرنا
اُسے کہو میں اب
سانس لینا چاہتا ہوں
میرے وجود سے
وعدوں کی رسیاں کھولے
مانا کہ ہم کچھ بهی نہی
مگر هم سا بهی کوئ نہیں
ہم نے مانا کہ
تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جایں گے
ہم تم کو خبر ہونے تک
اگر کسی موڑ پر
تجدیدِ داستاں کا موقع ملاتو
اے قلم کار مجھ کو میری
پسند کے کردار میں لکھنا
میں تم کو پھر بھی
گلے سے لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے
لوگ مر رہے ہیں
“یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں
تمہاری شخصیت کی خبر
میری نگاہ سے دیکھو
کتنے لاجواب ہو تم
دل چاہتا ھےکبھی ختم نہ ھو
کپ سے چائے☕
اورتمہارے دل سے میری محبت
ہم ایسے لوگ جو خوابوں میں جیتے
اور حقیقت میں مر جاتے ہیں
ممکن ہـــــــــــے سارے لوگ
آپس میں لڑ پڑیں
ممـــــکن ہے تیرے نام پہ
جنگِـــــــ عظیم ہو

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

اُسی دریا دِلی سے آ مِلو نا
جیسے جہلم چناب ملتے ہیں
کچھ غم فراق کا ہے
نہ کچھ وصل کی خوشی
ہوں اُس کے ذوق و شوق میں
مسرور رات دن
شام ہوتے ہی ایک پرندہ
میرے دریچے میں
پر لہراتے ہوئے تیری
یادوں کے گیت سناتا ہے
‏کچھ خواب تھے میرے
سپرد خاک کر دئیے میں نے
زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے
میں تعلقا ت میں
معا ہد ے نہیں رکھتا
جو جہاں بچھڑ جا ئے
فی اما ن اللہ
دل ہی تھا نہ
کہیں اور لگ گیا ہو گا
میرا مزاج ہے پرندوں جیسا
مسکرا کر جینا حوصلے بلند رکھنا
زندگی میں ایک بار
محبت ضرور کرنی چاہیئے
تاکہ علم ہو جائے کہ
کیوں نہیں کرنی چاہیے
“دوا بھی چل رہی ہے
مرض بھی بڑھ رہا ہے
جانے کون میرے
مرنے کی دعا کر رہا ہے

Urdu Sad Poetry About Love 2021

ہماری سلطنت میں
خوبصورتی نہیں
کردار کے ســـــــکے
چلتے ہیں جناب
میں کیسے سامنا کروں گی
تمہاری دلہن کا
میں تو خود تمہاری
دلہن بننا چاہتی تھی
‏کاش __ اک خواہش
پوری ہو عبادت کے بغیر
تو آکر گلے لگا لے
میری اجازت کے بغیر
حلات سے سہمے ہوئے
لوگوں کو بتادو
حالات بدل جاتے ھیں
ٹھہرے نہیں رہتے
ناصرؔ اداسیاں تو رہیں گی
یوں ہی مدام
ڈھلنے لگی ھے
رات کوئی گیت گائیے

Urdu Sad Poetry About Love 2021

‏نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
ہر شخص با اصول ہر شخص باضمیر
صرف اپنی ذات تک، ذاتی مفاد تک
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں
سانپ اچھے نہیں ہیں بالکل بھی
پر میرے اپنوں سے تو بہتر ہیں
میں بھی اُس کو عزیز تھا لیکن
اس کی ہر ہاں میں ہاں ملانے تک

Urdu Sad Poetry About Love 2021

یوں الزام تراشیوں سے
بہتر تھا صاحب
ہم کتنے برے ہیں
ہم سے پوچھ لیتے
جو تیرے لئے برباد کر دی
میں اس جوانی کا حساب کیسے دو گا
رابطے ختم کر لئے سب سے
اب مجھے اپنے ساتھ رہنا ہے
‏مرشد ہمارے ورثے میں
کچھ بھی نہیں سو ہم
بے موسمی وفات کا دکھ
چھوڑ جائیں گے
رابطوں میں بھی حد ہوتی ہے
میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اُسکے
دل چاہ رہا ہے
اسے اور چاہا جائے
ضدی ہے مگر تھک جائے گا
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا
ایک عورت سے
وفا کرنے کا یہ تحفہ ملا
جانے کتنی عورتوں کی
بد دعائیں ساتھ ہیں
روتے روتے آواز بدل گئ تھی
ماں نے بلایا تو کہا نہ گیا “جی”
دل چاہتا ہے
کہیں رو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی
خاموش ہو جاؤں

Urdu Sad Poetry About Love 2021

تماشاؤں کے قہقوں میں
آوازیں میرے عزیزوں کی تھی
خواب دکھ دینے لگے تھے
ہم نے سونا ہی چھوڑ دیا
حق بَجانِب ہیں آپ اِترَائیں
ہم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں
ستر سال کی ساری غزلیں
ایک انسان پہ واریں گے
ہم بوڑھے ہو کے دھیمے لہجے میں
تیرا نام پکاریں گے

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

اتنی جلدی چھوڑ کر.
چل دئیے صاحب
ابھی ہم اجڑے ہیں.
مرے تو نہیں
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سواۓ وقت اور عزت کے
یکطرفہ محبتیں
بڑی بد نصیب ہوتی ہیں
‏یہ اُن قبروں کی مانند ہوتی ہیں
جن کا کوئی ولی وارث نہیں بنتا
وہ تیرا تھپتھپانا گال کو،
دھیرے سے یہ کہنا
لو اب خوش تو ہو چندا،
تمہارے پاس بیٹھا ہوں
نہیں رابطہ لیکن
میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں
بیمار رہتی ہے

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021

زمانہ تھا وہ دل کی زندگی کا
تری فرقت کے دن لاؤں کہاں سے
دو جہاں سے گزر گیا پھر بھی
میں رہا خود کو عمر بھر درپیش
محبت ، محبت چاہتی ہے
مہربانی نھیں
مرجائے تو بڑھ جاتی ہے
انسان کی قیمت
زندہ رہے تو جینے کی
سزا دیتی ہے دنیا
پرانا ہوگیا تھا تعلق میرا
پھر مجھے چھوڑ دیاگیا
جو ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ
ﺧﻂ ﺟﻼ ﮐﺮ ﭘﮑﺎﺋﯽ ﮨﮯ
ﮨﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﭩهى ﭼﺎﺋﮯ کے
کیا کہنے
ممکن اگر ہوتا
کسی کو عمر لگانا
میں ہر سانس اپنی
تمهارے نام لکهتا
اچھا تو تیرے ذریعے
آزمائش ہوئی میری
ہائے __! تجھے چھین کر
مجھے صبر سکھایا گیا
وہ جو عشق تھا وہ جنون تھا
یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے
ہم اندھے یقین میں مارے گئے
ہمیں بات ہی غلط بتائی گئی

Urdu Sad Poetry About Love 2021

پاس آؤ میں تمہیں
دیکھ لوں قریب سے
جن کے جانے سے جان جاتی تھی
انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے
تجھ کو میری نہ مجھے
تیری خبر دی جائے گی
عید اب کے بھی
دبے پاؤں گزر جائے گی
سنا ہے کسی ” اور ” کو
جان سے ” پیارا ” کر لیا اس نے
” ہمارے ” بعد بھی آخر
گزاره کر لیا” اس ” نے
یہاں لوگ بھی کمال پہ کمال کرتے ہیں
امیدیں لوگوں سے اور شکوہ خدا سے کرتے ہیں

Urdu Sad Poetry About Love 2021

مرشد وہ نہیں بھولتا میں جہاں جاؤں
مرشد میں اس کے بغیر عید منانے کہا جاؤ
کچھ لوگ زندگی سے جاتے جاتے
ہمارا سب کچھ ساتھ لے جاتے ہیں
یہاں تک کہ ہماری عیدیں بھی
‏جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
‏پوچھنا یہ تھا ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی
کاش تم پاس ہوتے
تو عید ہم بھی مناتے
جب کوئی اپنا فوت ہو جائے تو
قبرستان سے وحشت نہیں عشق ہو جاتا ہے

Urdu Sad Poetry About Love 2021

بچھڑنے والے تیرے غم میں مبتلا لوگ
تیرے بغیر بھلا ______عید کیا منائیں گے
عید پر تم کو منانا تو بہت دور کی بات
ہم تمہیں عید مبارک بھی نہیں کہے گے۔۔۔
وہ بڑے لوگ تھے صاحب
چھوٹی عید پہ کیسے آتے
عشق رُوح سے رُوح کا ہو
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے
سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی
ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑدی

Urdu Sad Poetry About Love 2021

كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا
اک تیرے سوا ہم نے چاہاہی كياہے
*بہترین انسان وہ ہے جو مسائل حل کرتاہے اور بدترین انسان وہ ہے جو مسائل پیدا کرتاہے
ہم نے سیکھی نہیں منافقت
جو زبان پر وہی دل میں ھے
‏حاصل کی خواہش سے کھونے کے دکھ تک
جو گزر گئی درمیاں وہ ہی محبت تھی
وہ بےوفا نہیں تھا
بس لوگوں کی ہاے ہاے کها گئ
سوچ سمجھ کے اعتبار کیجئیے
ہمدرد کو درد  بنتے دیر نہیں لگتی
ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے ، خاندان کیسا ہے
‏اِک دل ہے کہ بسایا نہیں جاتا ہم سے
لوگ صحراؤں کو گُلزار بنا دیتے ہیں
بیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں
لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں
مَیں بہت سرکش ہُوں، لیکن! اِک تُمھارے واسطے
دِل بِچھا سکتا ہُوں مَیں، آنکھیں بِچھا سکتا ہُوں مَیں

Urdu Sad Poetry Bewafa 2021

جو تیرے لمس کے سائے سے بھی محروم ہوئے
ایسے ہاتھوں کی یتیمی کا بڑا دکھ ہے مجھے
آہن کی سرخ تال پہ ہم رقص کر گئے
تقدیر تیری چال پہ ہم رقص کر گئے
میں تو اتنا بھی سمجھنے سے رہی ہوں قاصر
راہ تکنے کے سوا ___آنکھ کا مقصد کیا ہے
‏وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئی مہنگی گڑیا
                میں اسے دور سـے تکتا ہوا مفلس کوئی
رہنے دے مجھے یوں اُلجھا سا تُجھ میں
سُنا ہے سُلجھ جانے سے دھاگے الگ ہو جاتے ہیں
میری آنکھوں کا سدا نُور سلامت رہے گا
مٙیں نے اُس شخص کو ہنستے ہُوئے دیکھا ہُوا ہے
وہ جب بنی تو اسکی ماں نے خوشیاں مانگی اسکی
پھر اس کے بعد میری ماں کو میں عطا ہوا تھا
جن سے دل _________ جڑ جائیں
ان کے بغیر دل _______  نہیں لگتا
‏ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کہ لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے میں آپ دھڑک جاتا ہوں

Urdu Sad Poetry Bewafa 2021

ہم نے تیرے بعد محبت کو
جب بھی لکھا گناہ لکھا
کٹ تو گیا ہے کیسے کٹا یہ نہ پوچھئے
یارو سفر حیات کا ، آسان تو نہ تھا
کانچ کی چوڑی لے کر جب تک میں لوٹا
اس کے ہاتھوں میں سونے کا کنگن تھا
‏وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے
جو پسند ہےاس سےنکاح کرو
میں اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کروں مجھےایک شخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے

Urdu Sad Poetry Bewafa 2021

میں نے کون سی صدیاں گزارنی ہے
کچھ اشعار سناؤ گا چلا جاؤں
انسان کا دل توڑنے والا شخص
     اللہ کو کبھی تلاش نہیں کرسکتا
سارا شہر چھوڑ کر____ پسند  کیا  ہے تجھے
مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی
محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے, کسی کا ہونا پڑتا ہے
فیصلہ  یہ  ہوا  دمِ  رخصت
اٌس کی بیٹی مری بہو ہوگی

Urdu Sad Poetry Bewafa 2021

عشق ہے توشک کیسا
نہیں ہے توحق کیسا
جو مکمل ملتے نہیں
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں
یہ سوچ کر میں عمر کی اونچائیاں چڑھا
شاید یہاں، شاید یہاں، شاید یہاں ہو تم
ہم نے دیکھے ہیں اپنی آنکھوں سے
ہجر ہوتے ہوۓ وصال کے دن
‏ادھورا عشق تھا لیکن
مکمل کھا گیا مجھ کو

At Last

Impressing someone is not an easy task, especially when you love that person. Urdu Shayari is a way through which you can impress your loved ones.

In Urdu poetry, the selection of words is very precise which conveys the meaning efficiently.

In this post, you read multiple Heart Touching Urdu Shayari which you can recite in front of your friends and family to impress them.

If you struggle in remembering these Sharayries, then you can directly share them via Facebook and Whatsapp.

You need to click on the respective social media icon given in the picture post-Urdu Shayari and that particular application will open.

Just select the account/profile of the person to whom you want to share the post.

If you have any queries or want to share feedback regarding our content, then feel free to comment down below.

Exit mobile version