Sadipoetry Blog 2 Lines Poetry Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Love, Bewafa Poetry
2 Lines Poetry Urdu Poetry

Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Love, Bewafa Poetry

Sadipoetry.com is sharing an Urdu Poetry collection which will be helpful for you to express multiple feelings like Sad, Love and Betrayal.

This short Urdu poetry collection has multiple Shayaris related to Sad, love and Betrayal emotions.

Urdu Shayri like “Tumhare siva mohabbat nahi kisi se, par ye tumse keh nahi sakte” and “Hum ne bahut kuch sikha iss duniya mai, na sikh sake to bus kisi ko bhul jana”.

They are short 2 lines of Urdu poetries which can be used at various places.

In this article, you will find numerous Shayaris that can be used to reflect multiple perspectives.

Let’s start reading meaningful 2 lines of Urdu Poetries.

Best Urdu Shayari 2 Lines

اسے پتہ تھا برا وقت آنے والا ہے خدا تمہاری حفاظت کرے وہ بولتا تھا
Sad Urdu Poetry 2 Lines
عجب اک طور ہے جو ہم ستم ایجاد رکھیں کہ نہ اس شخص کو بھولیں نہ اسے یاد رکھیں
اے خدا  اپنی دنیا  میں ایک اور کمال کر   یا عشق آسان کر یا  خودکشی  حلال  کر
جن کے یار کمال ہوتے ہیں وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا
ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا اور بات خدا تک جا پہنچی
ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ  ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐ  ﺍﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
تمہارے سوا محبت نہیں کسی سے⁦ پر یہ تم سے کہہ نہیں سکتے
سچ پوچھتے ہو تو ایک بات کہوں صاحب تماشا ھے جسموں کا محبت مر چکی ھے
Heart Broken Poetry In Urdu [100+] Broken Heart Shayari

Best Urdu Poetry 2021

بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگیا
عذابِ دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے میں شرمسار ہُوا تیری جُستجُو کر کے
مرشد جنازہ بہت بھاری تھا میرے یار کا شاید سارے ارمان ساتھ لیے جا رہا تھا
آدھے سے کچھ زیادہ ہے، پورے سے کچھ کم کچھ زندگی، کچھ غم، کچھ عشق، کچھ ہم
تو چاند ہے تو ره اپنى انا میں مست میں کوئى زمین تو نہیں جو تیرے محور میں رہوں
کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا
خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے اھل جہاں سنو وه میری ماں کی ذات ھے
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تمہارا جتنا چھڑکا ہے تو نے زخموں پر

Beautiful Urdu Poetry 2021

تمہارے ساتھ کی گرمی میں ایک ٹھنڈک تھی تمہارے بعد کے موسم سمجھ سے باہر ہیں
کوئی آواز  نہیں آتی مری سماعت تک اب کے شور ہے اتنا تری خاموشی میں
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں اے محبت !!!!  تیرا جواب نہیں
یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں ہم بھول جاو تو فاصلے ہیں بہت
اس نے منزل پہ لا کے چھوڑ دیا عمر بھر جس کا راستہ  دیکھا
وہ لوٹ آیا ھے لیکن اسے بتائے کوئی اب اس مکان کی تختی پہ اس کا نام  نہیں
‏شاید کہ چاند بھُول پڑے راستہ کبھی رکھتے ہیں اِس اُمید پہ کچھ لوگ گھر کھُلے
شکستہ پائی ارادوں کے پیش و پس میں نہیں دل اُس کی چاہ میں گُم ہے جو میرے بس میں نہیں
یہ فاصلہ جو پڑا ہے میرے گماں میں نہ تھا کہ اب کی بار زمانہ بھی درمیاں میں نہ تھا
حرف در حرف مرے دل میں اُترتا آیا مجھ سے پہلے مرے اِلہام نے دیکھا اُس کو
Bewafa Poetry In Urdu – بے وفا شاعری

Beautiful Urdu Poetry 2021

مُحبت نہیں نظر بد کہو ‎یہ جِس کو لگتی ہے برباد کرتی ہے
پلٹ کے آنے لگے شام کے پرندے بھی ھمارا صُبح کا بُھولا مگر نہیں آیا
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے بہت مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی
ضبط کے کتنے ہی تعویذ لکھائے میں نے اشک گالوں پہ مگر نقش گری کرتے رہے
اتنی شدت سے نہ کر ترکِ تعلق کا سوال یہ نہ ہو ہم سے تیری بات نہ ٹالی جائے
عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج آ کر گلے مل یا لباس عید میں تصویر بھیج
مانا کہ دستور ہے لیکن مگر یہ بھی تو بتاو ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبارک
کس کو دیکھوں کہ تیرے نام کا نشہ اترے کس کو چاہوں جو تیرے سحر کا اثر کم کر دے
رسمِ دنیا ہے نبھا لیتے ہیں عید آتی ہے منا لیتے ہیں

Beautiful Urdu Poetry 2021

❣🔥میرے خواب،خواب ہی رہ گئے

وہ بھی ٹھہرے گا کسی اور کہانی میں ہم بھی کسی اور کی داستان ہوں گے
اس نے الجھن میں ڈالے رکھا مجھے کبھی اپنی کبھی پرائی  تھی
پہلے پہل اُس سے میری گفتگو تھی بس پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گیا
ﺳﺎﺕ ﻧﺴﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻟﮩﺠﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﭘﮭـــﺮ ﻧﺎﻡ ﻭ ﻧﺴﺐ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﮨﮯ
آو میں الجھے ہوئے بال سنواروں مجھ سے کوئی کام تو لو جاناں
تم مرے دکھ کے تناسب کو سمجھتے کب ہو جتنی خوشیاں ہیں تمہاری، مرا اتنا دکھ ہے!
ہم اپنے بعد کے لوگوں کو یار کیا دیں گے ہمارے پاس اداسی بھی آدھ ادھوری ہے
تیرے شہر کے منافق لوگ جلتے ہیں ہم سے
‏‏دو جگہ رہتے ہیں ہم ایک تو یہ شہرِ ملال ایک وہ شہر جو خوابوں میں بسایا ہوا ہے
2 Lines Urdu Poetry | Dhukhi Shayari | Love Romantic Shayari

Urdu Shayari In Urdu – Urdu Shayari Love 2021

دل بھی کسی فقیر کے حجرے سے کم نہیں دنیا یہیں پہ لا کے چھپا دینی چاہیے
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں ہم سے اس قدر دلچسپ مسلہ ہیں ہم
آپ لہجے کی بات کرتے ہو ہمارا تو خون بھی کڑواہے
مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخ وفا غالب که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو
اگر ہمت ہے تو آؤ مقابلہ عشق کریں ہارے تو آپ ہمارے💕 جیتے تو ہم تمہارے
تُو جس کے واسطے یوں چھوڑ رہا ہے مجھ کو خدا کرے تُو اُس کی “دوسری” محبت ہو
جسم اسکا بھی مٹی کا ھے! میری طرح اے خدا پھر کیوں ؟میرا ہی دل تڑپتا ہے! اسکے لیے
Romantic Ghazal | Tum Woh Phele Larki Ho تم وہ پہلی لڑکی ہو

Urdu Poetry In Urdu – Urdu Shayari Love 2021

میرے حصے میں ایسے لوگ آئے ہی نہیں تھے جو مجھے سمجھ پاتے
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ گفتگو ہو یا نہ ہو،  تیری یاد ضرور آتی ہے
ہماری  آوارگی  بھی  کرشمہ  ہے  زمانے  بھر   میں جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی
جس طرح  اس کا نام چن لیا تم نے !!! اس نے بھی ہے چن رکھا ایک نام ناموں میں
انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت مرا غرور سلامت ،تمہارے جیسے  بہت۔۔۔۔۔
آئینہ کیوں اٹھا لیا تم نے کہہ دیا ہے نا، خوبصورت ہو
‏آزار سہی عِشق ، مگر ھائے رے لذت وہ درد مِلا ھے ، کہ دَوا بُھول گئے ھیں
‏یہ تیرا رُخ نہیں , سانچہ ہے میری آنکھوں کا یہ میری شَے ہے , مجھے اس پہ پیار آنے دے
‏میں بُجھ رہا ہوں، جلا لو کوئی دِیا مجھ سے میں اپنی روشنی آگے بڑھانا چاہتا ہوں
جہیز جیت گیا فقط دہائی رہ گئی غریب کی بیٹی تھی بن بیاہی رہ گئی
Romantic Sad 2 Lines Poetry in Urdu| Love Shayari

Urdu Shayari In Urdu – Urdu Shayari Love 2021

اس شوخ نے پردے سے جھلک جسکو دکھا دی اس تشنہ دیدار نے پانی بھی نہ مانگا
‏مر گیا شاعر تو بچوں کو ملی میراث میں! ‏میز،بوسیدہ قلم، قرضے، مرض ،ٹوٹی دوات۔۔۔!
چونک اٹھتی ہوں ترے نام پر اب بھی اکثر اتنے برسوں میں بھی بدلی نہیں عادت میری
تمہیں میں رات کو بھی یاد تو کروں لیکن تمہاری نیند زیادہ عزیز ہے مجھ کو
رابطے بھلے نا ہوں ۔۔ چاہتیں تو رہتى ہیں ۔۔
فون اس بار بہت مہنگا لیا ہے میں نے اتنا مہنگا کہ تیری کال بهی آ جاتی ہے
ایک دن میں نہیں رہوں گا رہیں گی تو صرف میری باتیں
یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا ادہر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں⁦
….اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے

Urdu Shayari In Urdu – Urdu Shayari Love 2021

تم زمانہ دیکھ لو میں ابھی ادھر ہی ہوں
آپ روتے ہیں ہمیں یاد کر کے چھوڑیے نا مذاق کی باتیں
وہ بھی گِنتا نَہیں زَخم دیتے ہوئے مَیں بھی کَمزور ہوں ریاضی میں
آج پھر گھر میں تیرا ذکر ہوا آج پھر آدھی بھوک چھوڑی گئی
طویل نہ سہی
مختصر تو ہو گا تیرے دل کی
کتاب میں ذکر میرا⁦
تم دُعا ھو حسین لمحوں کی ھم تو بس وقت کا تقاضا ھیں
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں جب تم سے رابطه نہیں ھوتا
کیا اس طرح بھی
ملاقات نہیں ہو سکتی میں مر جاؤں اور
تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
       دعا کرو کبھی پہلے نشے کا توڑ ملے دعا کرو کے مجھے دوسری محبت ہو
‏صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے وہ  ستم گر ___ میرے  مزاج کا تھا
Sad Poetry In Urdu 2 Lines| Urdu Shayari

Beautiful Urdu Poetry 2021

جہاں خود کو سستا کر دیا جائے نا *وہاں محبت بہت مہنگی پڑتی ہے
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے جو ہر کسی پے لایا نہیں جاتا
عشق عمر نہیں دیکھتا بس اجاڑ دیتا ہے
میرے ”فرقے“ کے لوگوں
میں ایک خامی ہے یہ میٹھا بولنے والوں
پہ جان دیتے ہیں
نَس نَس سے واقف ھے
رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر
میرا رب جانتا ہے
غضب کا خُمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں جو بھی نظریں ملائے گا مارا جائے گا
منہ‪ ‬ســـــے‪ ‬رسمِ‪ ‬کفن‪ ‬کو‪
‬ہٹایا‪ ‬گیـــــــا‪ ‬ دیکھ‪ ‬لیں‪
‬خــــاص‪ ‬و‪ ‬عام‪ ‬آخری‪ ‬آخر
وہ تو معشوق ہیں
ہر بات پہ روٹھیں گے
جگرؔ تم  نہ گھبرا  کے
کہیں  اُن  سے  خفا ہو جانا
کتاب ِ زیست کے زیر و زبر سمجھتے ھیں زمانے والے جنھیں بے خبر سمجھتے ھیں
ہم اپنی ہار کا منظر
کبھی نہیں بھولے
کہ یار ہنستے  ہوئے
سیٹیاں بجا رہے تھے
ﻣﻘﺪﺭ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺍﻭﻧﭽﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺑﺨﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﮯ
ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺳﺨﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
‏دیکھ! میں کوئی
فرشتہ تو نہیں تھا لیکن
‏میری کوشش تھی
ترے ساتھ میں اچھا ہی رہوں
ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا “مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے”
ان بادلوں کا مزاج بھی
میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے
کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں
کبھی بے رخی سے گزر جاتے ہیں
‏میں تم کو خود سے
جدا کر کے کس طرح
دیکھوںکہ میں بھی
”تم” ہوں، کوئی دوسرا نہیں ہوں میں
دل کی منمانی پر مجبور ہوں
میںپتہ ہے مجھے
محبت راس نہیں آئے گی
رہے گی یاد انہیں بھی،
مجھے بھی، وصل کی راتکہ
ان سا شوخ نہیں ،
مجھ سا بیقرار نہیں
محبت سے مارو گے
تو مر جائیں گےھم
گاوں کے لوگ
زیادہ سیانے نہیں ھوتے
اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں
Best Sad & Love Urdu Poetry | Best Urdu Shayari

Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Romantic, Bewafa Poetry

یہاں سب سب کو جانتے ہیں
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
بڑا ھی خاموش سا
انداز ھے تمہاراسمجھ نہیں آتا
, فدا ھو جاؤں
یا فنا ھو جاؤں
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں
درد دیتی ہے خاموشی تیری
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا
‏کیا بتاؤں میں اپنے پاسِ انا
میں نے ہنس ہنس کر ہار مانی ہے
اپنی ہستی کی ہم تمہیں
کیا مثال دیںلوگ مشہور ہوگئے
ہمارے ساتھ چلتے چلتے
سر محفل یہ حال ہے میرا
جیسے خود کو بھگا کے لایا ہوں
وہ بولے محبت کا سمندر
بہت گھرا ہوتا ہے
ہم نے بھی کھ دیا کہ
ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
مجھے بھی یاد رکھنا
جب لکھو تاریخ وفا غالب
کہ میں نے بھی لٹایا هے
کسی کی محبت میں سکون اپنا

Sad Urdu Poetry 2021

دُنیا میری وفا کا صِلہ
دے چُکی مجھےتُو بھی
میرا خُلوص میرے منہ پہ مار دے
اچھا نہیں لگتا اب
باربار کس کو  اپنی  یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا
وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں
جو آج صاحبِ مَسند ہیں،
کل نہیں ہــوں گے
کــــرائے دار ہیں،
ذاتی مـــــکان تھــــوڑی ہے
مانا کہ تم گفتگو کہ ماہر ہو
مگروفا کہ لفظ پہ اٹکو تو یاد کر لینا
“مجھے منظور ہے اب ہر ستم
لیکنمجھے منظور _____ اب تم  نہیں
میں تیری زلف کے صدقے
رخ مہتاب کے صدقےمیں
تیری آنکھوں پہ قربان،
تیرے حجاب کے صدقے
مقدّر کی زنجیروں سے
بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں
معجزے کے انتظار میں
سخی سے یہ نہیں کہا کہ
لازمی دے دےہاتھ اٹھا کر
بس اتنا کہا کہ ضرورت ہے
‏بال کُھلے تھے اُسکے
اور کاجل بھی لگا رکھا تھا
ہونٹوں پہ تِل نے تو
اُودھم ہی مچا رکھا تھا
دل کہاں بدلتے ہیںآپ سے
محبت تھی آپ سے محبت ہے
Naya Ek Rishta Paida Kyun Karein Hum – Jaun Elia Urdu Poetry

Urdu Poetry Love 2021

‏کچھ نہی تھا میرے پاس اور پھر
تجھے نعمت خاص بنا کر بھیجا گیا
غصہ بہت کرتے ہو
محبت ہو گئی ہے کیا
‏محبت  سچ   ہے  صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں
‏آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں
ہو سکتا ہےمر جاؤں
چند دنوں میں
اک شخص جلا رہا ہے
روز دل تھوڑا تھوڑا
عاجزی بلاوجہ نہیں آئی
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب
ﻣِﺮﮮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﺗﻮ ﯾﺎﺭ ﺗﮭﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺯﮨﺮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﭘِﻼ ﺩیا
ہم نے اپنے ہاتھوں
خود اجاڑی ہے زندگی
اب یہ ہم سے
سنواری نہ جائے گی
میں اِک تجسُس کے سِوا
کچھ بھی نہیں
،آپ پرکھیں گے،
جانیں گے اُکتاجائیں گے
پھر نیا ہاتھتھاما اس نے
پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے

Sad Urdu Poetry 2021

اس کی خوشبو کو بھی
رخصت نہ کیا جاتا
تھاہم  سے کچھ روز تو
کپڑے بھی اتارے نہ گئے ⁦
لوگوں سے کیا شکایت
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے
جانے کس عمر میں جائے گی
یہ عادت اپنی
روٹھنا اُس سے تو
اوروں سے الھجتے رہنا
کیا کـرو گے ؟
اگر کہہ دوںکـہ
اداس ھـوں مـیـں
‏بڑے ہی پختہ مزاج ہیں
وہیاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا
بہـت عـزیـز تھـی یـہ زنـدگـی
مـگر ہــم لــوگکبھـی کبھـی
تـو کسـی آرزو میـں مــر بھــی گئــے
جانے کس وقت اچانک
اسے یاد آجاۓ
میں نے یہ سوچ کے
نمبر نہیں بدلا اپنا
نہیں تھا اعتبار اس کو
میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے
آزماتے آزماتے
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا
مان لیتے ہیں ہم نہیں
اچھےسنگ مرمر تراش لینا تھا
Chai Poetry In Urdu | Chai Shayari

Urdu Poetry Love In Urdu 2021

میں ایک دن تم سے
تمہارے لہجے میں بات کروں
تو تم مجھ سے دوبارہ
رابطہ ہی نہ کرو
بے موت مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے
ہمارے بعد محفلوں میں
قہقہوں کا قحط ہو گا
ہمارے حصے میں
موت لکھ دی گئی
وکیل نے وراثت کا
حصہ بتا دیا
بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر
اپنی آواز سنا دو جاناں
صبر پھر کبھی آزما لینا
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
میں سمجھا میں ڈوب گیا
عکس گرا تھا پانی__میں
دل مرحوم کو دفن کیجئے
اور پھر عمر بھر جشن کیجئے

Sad Urdu Poetry 2021

کیا کہوں جان کو بچانے میں
جون خطرہ ہے جان جانے کا
عام لوگوں پہ کُھل نہیں سکتا
خاص لوگوں کا دائرہ ہُوں میں
بہت رو یا ہو ں آ ج میں
بچپن کی تصو یر میں
خو د کو ہنستہ دیکھ کر۔
جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا
اب جیتوں تو خوشی نہیں ہوتی
جس کو ہارا وہ بہت انمول تھا
اپنے دراز قد پہ
بہت ناز تھا جنہیں
وہ پیڑ آندھیوں میں
زمیں سے اکھڑ گئے
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ
واسطہ پڑا تو پتھر نکلے
ایک ہی شخص ہوتا ہے
کائنات کی مانند
راہِ عشق میں کوئی
قافِلہ نہیں ہوتا
کسی کا__ ہاتھ کیسے تھام لوں میں
وہ تنہا مل گی تو ، کیا کہوں گا
اُس کا حق ھے
ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چائے نہیں
جو سب کو پلا دی جائے
Islamic Poetry In Urdu – Islamic Shayari

Urdu Poetry Love 2021

بہت ہمت والا ہوں مگر
کبهی کبهی ہار جاتا ہوں
کچھ باتیں سن کر،
کچھ لہجے دیکھ کر
آئینہ ہاتھوں سے
کچھ ایسے گرایا اس نے
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں
دکھایا اس نے
ایک تنہائی کے سوا
کچھ نہ رہا پاس میرے
میں نے اپنے سے زیادہ
چاہا تھا اپنوں کو
‏ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ
ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ
ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
بدل جاتے ہیں وہ لوگ
وقت کی طرح
جنہیں حد سےزیادہ
وقت دے دیا جائے
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
ہم نے جتنے بھی اہل ذوق دیکھے
سب کے سینوں میں روگ دیکھے
تُمہارا جانا بہاروں کا اوّلیں دُکھ تھا
تُمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے
‏محبتـــ کرنی ہـے
تو ایســے کــرو کـــہوہ تمہیــں
دغا دے کر بھی
تمہــارا ہونـے کو ترســے
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ
ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ
ﮨﻢ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ

Sad Urdu Poetry 2021

سکون کهو دیا
محبت کی چاہت میں
کیا تعلق ہے میری جاں!!
جو نہیں ہے
تجھ سےتو میرا دوست بھی ہے،
یار بھی ہے، عشق بھی ہے
‏نہیں ہے رابطہ لیکن
میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں
بہت بیمار رہتی ہے
وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیںیہ
خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے
‏مرشد ہمارے مسئلے کا
کوئی حل دیجیئے
مرشد ہماری روح سے
اب جسم تنگ ہے
میں کیسے بتاؤں
تیرا ساتھ کیسا ہے
تو ایک شخص پوری
کائنات جیسا ہے
یوں ہی گزرتا ہے وقت
تنہاہییوں ہی ترستسے ہیں
دیدار کو تیرے
رات پوری گزار دوں
تجھ سے گفتکو کر کے
تو اک بار کہہ تو دے
تیرے بنا نیند نہیں آتی
ﮐﯿﻮﮞ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﻫﻮ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ
*ﮐﮩﺎ ﻧﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ
ﺗﯿﺮﮮ ﮨﯿﮟدوست

Urdu Poetry Love 2021

تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو
اس سے کیا
وہ اچھےہیں۔توھونگے
ہماراحال توبراکررکھاہے
آپ روتے ہیں یاد کر کے
مجھےچھوڑیے نا مذاق کی باتیں
ابھی تو قید ہیں
جذبوں کی آندھیاں
دل میںہمارا ضبط جو ٹوٹا
تو قیامت ہو گی
‏منا بھی لوں گا،
گَلے بھی لگاؤں گا
میںابھی تو دیکھ رہا ہوں
اُسے خفا کر کے
جنت واجب ہو چکی ہوگی تم پہ
بہت کو بنایا ہوگا پابند تہجد تم نے

دھندلی شاموں کولپیٹ کر,دسمبر تیراحسن نومبر لے اُڑا

‏تُو آئے تو گٹهڑی میں
تُجهے باندھ کے دے دُوںدِل
، جان ، نظر ، سوچ
اور یہ عشق وغیرہ
سہنے والوں کو اگر
صبر آ جاے
توکہنے والوں کی اوقات
دو کوڑی کی ہو جاتی ہے
ہم اتفاقِ رائے سے
زندہ بِچھڑ گئے
اک دوسرے کو مر کے
دکھانا نہیں پڑا
ہزاروں کی کمائی ہے
مگر سب بھاڑ میں جائے
مجھےباباکےہاتھوں سے
اک دس کا نوٹ لیناہے
جِن باتوں کا گواہ خود اللّٰہ ہے
اُنہیں تُمہارے سامنے دوہرانا کیسا
معزرت خواہ ہوں
اے دلتجھے بے
قدروں کے حوالے کیا
کاش لاہور سے دلکش شہر میں
گر وفا ہوتی، تو مرا آشیاں ہوتا
‏ یہ فقیروں کی بزم ہے
چلے آؤ میاں
ہم بھلے لوگ ہیں
اوقات نہیں پوچھتے
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں
ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ

Urdu Poetry Love In Urdu 2021

صرف تمھاری تصویر کو
دیکھتا ہوںقسم سے
اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں
جب چلے تھے تو سفر میں
تنہا تھے محسنؔپھر
تم ملے غم ملے تنہا ئی ملی
قا فلہ سا بن گیا۔
مرنے کے بعد بڑھ جاتی ہںے
انسان کی قدر
زندہ ہںے تو جینے کی سزا
دیتی ہںے دنیا
کوئی سمجھے تو .ایک بات کہوں
عشق توفیق ھے گناہ کبیرہ نہیں
ایک دوشیزہ نے
پھر باندھ لئے ہیں
گھنگروگھر میں غربت ہو تو
غیرت نہیں دیکھی جاتی
مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق پھر الوداع
اُٹھے تو درد اُٹھے،
ہم تو اُٹھ نہیں سکتے
وہ میرے دامنِ دِل کو
دبائے بیٹھے ہیں
اعتبار کیجیئے تو صرف
اندھوں کاجنہوں نے
رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی
نکال ڈالیے دل سے ہماری
یادوں کویقین کیجئیے
ہم میں وہ بات ہی نہ رہی
بوجھ بن جاؤں گا اک دن
اپنے ہی دوستوں پر
کندھے بدل رہیں ہونگے وہ
ہر دو قدم کے بعد
Tehzeeb Hafi Urdu Poetry Ye Kon Raah Mein Baithe Hein

Sad Urdu Poetry in Urdu 2021

‏ایک حـلقہ ہے میرے یاروں کا
اس تلک اب مری رسائی نہیں
کسی کے آنے یا جانے سے
فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی نبھاتے ہیں
جتنی اوقات ہو
کیوں نہیں محسوس ہوتی
اُنہیں میری تکلیف
جو کہتے تھے تمہیں ہم
اچھے سے جانتے ہیں
احساس محبّت مِیں ‏ ہم،
اتنا ہی کہتے ہیں
‏تیرے بغیر بھی ہم‏،
تیرے ہی رہتے ہیں
خبر سن میرے مرنے کی
وہ بولے رقیبوں سے
خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھی
مرنے والے میں
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ
ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ
میرے حصے وہ زندگی آئی
جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں
جب محبت کا یوسف
کنویں میں گر جاتا ہے
تو چاہنے والوں کی آنکھیں
یعقوب ہو جایا کرتی ہیں
‏میرے چپ رہنے سے زیادہ
ناراض نہ ہوا کر
ودراصل خوبصورت لوگ
کم بولا کرتے ہیں
تمہارے دو چار دن کے تماشے کو
ہمارے ہاں محبت نہیں کہا کرتے

Sad Shayari In Urdu 2021

خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا
جو ساتھ ہیں وہ لاجواب ہیں
چند تصویر بتاں چند حسینوں کے
خطوطبعد مرنے کے
مرے گھر سے یہ ساماں نکلا
وہ کافی کی طرح سڑی ہوئی
میں چاۓ کی طرح نکھرا ہوا
‏صرف ایک بار
پرکھ کر نہیں چھوڑا
آپکوآپ میری جان
بہت بار منافق نکلے
دولت تو وراثت میں مل سکتی ہے
لیکن پہچان
اپنے دم پر بنانی پڑھتی ہے
آتا ھے کون کون
میرے غم کو بانٹنے
محسن تو میری موت کی
افواہ اڑا کے دیکھ
‏ہم خود ہی اُتر آئـــــے
تیرے دستِ طلب پر
ہم جیسے پرندوں نے
کدھر جانا تھا آخــر
آپ کے “جی” پہ ہم فدا لیکن
آپ کی اس “نہیں” پہ لعنت ہو
‏ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﮐﮯ
ﺟﺎﺩﻭ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮﮌ نہیں
ﺳﮑﻮﺕِ ﻟﺐ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ
ﺍﮐﺜﺮ ﮐﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
“”پہلے “خواب،، بھی آتے تھے مجھے
“”اب نیند بھی آ جائے یہی غنیمت ہے
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

Sad Urdu Poetry Images 2021

خدا محفوظ رکھے بلائوں سے
دن جوانی کے آئے ہوئے ہیں
قربان کر دوں ساری زندگی
تیری آنکھوں پر
تو وعدہ تو کر مجھے
عمر بھر دیکھنے کا
اِن دنوں ایسی
اداسی کی کیفیت ہے
کہ میںخدا کے سامنے
جھکتے ہی رونے لگتا ہوں
دل دکھاتا ہے وہ مل کر بھی
مگر آج کی راتاسی
بے درد کو لے آؤ
کـہ کـچھ رات کٹے
تلاشِ رِزق ہے ،
پَردیس کے جَھمیلے ہیں
کئی دِنوں سے تُمہارا
خیال ہے ہی نہیں
مغرور نہیں ہوں میںہاں
مگر ضدی کمال کی ہوں
مِلتے نہیں ہیں
اَپنی کہانی میں ہم کَہیں
غائب ہُوئے ہیں جَب سے
تیِری دَاستاں سے ہم
ستارے توڑ کے لانے کی
کیا ضرورت ہے
ستارے دوڑ کے آئیں ،
وُہ اِتنا دِلکش ہے

Heart Touching Poetry in Urdu 2 Line

کہتا ہے آئنہ کہ
یہ صورت نہیں تری
پھرتا ہے کس کی شکل کو
چہرے پہ ڈال کر
بھیگی ھُوئی اِک شام کی
دھلیز پہ بیٹھےھم دِل کے
سُلگنے کا سبب سوچ رھے ھیں
‏فراق کیا ہے اگر ،
یادِ یار دل میں رہےخزاں سے
کچھ نہیں ہوتا ،
بہار دل میں رہے
یہ جو حالت ہے اپنی
حالتِ زارہم نے
خود اپنے آپ ہی کر لی
خزاں میں اپنے پتوں سے
جدائی کی ازیت کو
شجر محسوس کرتا ہے
مگر کچھ کر نہیں سکتا
آتی ہے رات ‘
رات گئے گھر کو
آج کلگاؤں تک آ گیا ہے
یہ بازار ‘ کچھ کرو
جو حکمراں بنے پھرتے ہیں کوئی اُن سے کہے زمیں خدا کی حکومت میرے رسُولؐ کی ھے
ﯾﮩﯽ ﺳﺒﺐ ﻧﮧ ﻇﻔﺮ ﮨﻮ
ﮐﮩﯿﮟ ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﮐﺎﺑﮩﺖ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ
ﺧُﺪﺍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ !
زبان لِپٹی ہوئی ہے
گلے سے مُردے کی
سوال یہ نہیں کیسے،
پُکارا کیا ہوگا
باہر سے تو پہلے کی طرح
اب بهی ہوںلیکن
میرے اندر کی کتاب کو
پڑھے کون
صبر کے آداب
کہاں سے لاؤں
اسکو کھویا ہے
جو کھونے کا نہیں تھا
شاعری شوق نہیں
اور نہ ہی کاروبار ہے
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا
تو لکھ دیتا ہوں.
باہر سے تو پہلے کی طرح
اب بهی ہوںلیکن
میرے اندر کی کتاب کو
پڑھے کون
یہ کس نے سہمی ہوئی
صدا سے ہمیں پکارا
یہ کس نے آواز دی
کے آؤ اداس لوگوں
رخصت ہورہی تھی وہ
۔باراتیوں سے لڑ پڑا تھا میں

Sad Urdu Shayari 2021

میں بد نصیب ہوں
مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی
لے کر خراب کر دوں گا
کبھی کبھی تو میری
خود سے بھی نہیں بنتی
کبھی کبھی تو مجھے
“میں” بھی زہر لگتا ہوں
جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی
‏داد پانے کو کون لکھتا ہے
‏ہم تو لکھتے ہیں کہ شاید تم پڑھو
میری یادوں کی ابتدا ہی
تم سے ہوتی ہے
پھر کیوں کہتے ہو مجھے
دعاوں میں یاد رکھنا
لباس دیکھنے میں
اتنا مصروف ہیں لوگ
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں،
اخلاق دیکھنے کو
‏رات بھی، نیند بھی، کہانی بھی
ہائے کیا چیز ہے یہ جوانی بھی
بدلنا کون چاہتا ہے
لوگ مجبور کر دیتے ہیں
بدلنے کے لیے
ھوں تیرے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو
ندامت نہیں ھوتی مجھ کو
کچــھ لــوگ واجــب
المحبــت ہوتــے ہــیں
کیونکہ وہ دل میں نہیں
روح میں اتر جاتے ہیں
‏حقیقتوں سے ایسا تصادم ہوا کہ
بس میںتو بچ گیا میرے خواب مرگئے
ہا ے و ہ آخری سفید لباس
چیخیں۔صدمہ۔چار پائی جنازہ
جب تک نہ لگے
بے وفائی کی ٹھوکر
ہر ایک کو اپنی
پسند پہ ناز ہوتا ہے
مجھ سے تم کیوں
گلہ نہیں کرتے
مجھ سے آخر
تمھیں گلہ کیا ھے
اور کتنی کروں اداکاری
خون لگتا ہے مسکرانے میں

Sad Urdu Shayari 2021

یار قتیل ، نئے لوگوں سے
ایک ہی یار پُرانا اچھا
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم مری آخری محبت ہو
تم فقط سن کے چیخ اٹهے ہو
ہم نے یوں زندگی گزاری ہے
ہم تو آئے تھے غرض مطلب کو
اور وہ احترام کر رہے ہیں
اے موت
آ کر میری جان بچا لے
زندگی روز مجھے
زیر و زبر کرتی ھے
لبوں کو سی لیامگر پھر
آنکھوں سے صبر نا ہوا
زندگی دیکھ تیری چاہت میں
تیرے غم کو بھی معتبر رکھا
عشق تیری رگیں نیچوڑے گا
دیکھ دیوانے اپنی ہمت مت ہارنا
اناللہ وانا الہ راجعون
حسرتیں امیدیں وفات پاگئ۔
اے زندگی کوئی تو بہانا دے
کہ جینے کیلیۓ مجبور ہو جاؤ ‏‎ ‎

Sad Urdu Poetry In Urdu 2021

‏آخری دن تک
پہلے دن جیسی
محبت معجزہ ہوتی ہے
مکافات عمل فقط اک
دلاسہ ھےمیں نے
ہنستے ھوئے دیکھے ھیں
اوروں کو رولانے والے
وہ بھی اقرار کرکے
پھنس گئے ہیں
ہم بھی اپنا کہا,
بُھگت رہے ہیں
بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا
ہَم کو مانگا نہیِں گَیا دِل سے
کیسے مُمکِن تھَا ، ہَم نَہِیں مِلتے
میں نے دیکھا ہے
دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت
خود ہی بدل جاتی ہے
کوئی مخلص ہوکر
آپ کے سامنے جھُک جائے
تو اسے جھُکا ہوا ہی
سمجھیں گِرا ہوا نہیں
میں انتہائ انا پرست ہوں
جناب بات کی پہل تو
اپنے من پسند
شخص سے بھی نہیں کرتا
میں نے دیکھا ہے
دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت
خود ہی بدل جاتی ہے
مجھے جب جب اسکی
بےچینی محسوس ہوتی ہے
میں سوره رحمٰن پڑھ کر
دم کرتا ہوں اس پہ
مجھے اب دل سے قبول ہو گی
عشق میں ہاری ہوئی کوئی لڑکی

Conclusion

Feeling betrayed is certainly not a good thing to experience. You feel sad and want to express your feelings but many times no one understands us.

However, there are multiple ways through which you can express your feelings, but Urdu Shayri translates your feelings gorgeously into words.

Our collection of best Urdu Poetry 2 Lines Sad, Love and Bewafa poetry contains numerous such Shayaris.

Tell us which one is your favourite.

You can also directly share this Urdu Shayri page with your friends and family via Whatsapp and Facebook.

For the reader’s ease, our team has given an image download option as well in our articles, so that you can download Shayri’s images and share them with your loved ones.

Exit mobile version