December 22, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Islamic

Islamic Status Quotes In Urdu

“Jo Khuda Tumhe Maldaar Nahi Banata
Vo Teri Behtari Tujhse Behtar Janta Hai”

Are you looking for Islamic Quotes related to guidance and faith? Are you a Muslim and looking for Islamic Quotes to share on social media?

Congrats to yourself, if the answer is Yes, then you have landed on the right page.

Islam is a true and beautiful religion. Quotes are a great way to express your feelings about anything.

And Islam is not an exception. You can express your faith, Islamic feelings and many more by using Urdu Islamic Quotes.

So, get ready to read this faithful post of Islamic Quotes and probably find the perfect Islamic Quote for yourself.

اس کے در پہ سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے جو جھک گیا الله کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے
الله کا شکر ادا کرو یہ نہ سوچو الله تمہاری دعا کو فورن قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ یہ شکر کرو کے وہ تمہارے گناہوں کی سزا فورن نہیں دیتا
اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو کیوں کے تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے
اور یہی کرم کافی ہوا الله کا کے اسنے مجھے حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کا امتی بنایا
الله کو وہ انسان بہت پسند ہے جو اپنی جوانی الله کی عبادت میں گزارتا ہے
رحیم کی رحمت کا طلبگار ہوں میں بڑا کریم ہے جس کا گناہ گار ہوں میں
ناکامی کا منہ انسان کو اس وقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے حصول کے لیے اپنے الله کے اصول توڑ دیتے ہیں
نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ لا پرواہی برتتے ہیں ایک صحت دوسری فراغت
حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا : بخار کو برا نہ کہو کیوں کے یہ انسان کے گناہوں کو اس طرح دور کرتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کرتی ہے
بھول جاؤ کہ تم کون ہو بس یہ یاد رکھو کہ تمہارا رب کون ہے
جملہ بہت چھوٹا ہے پر اسکی طاقت بہت زیادہ ہے الله کی طرف آ جاؤ اس سے پہلے کہ الله تمہیں اپنی طرف بلا لے
میں اداس ہو سکتا ہوں دکھی ہو سکتا ہوں رنجیدہ ہو سکتا ہوں مگر مایوس کبھی نہیں ہو سکتا کیوں کہ میرے رب کی رحمتوں کی کوئی حد نہیں
جس کتاب کی شروعات ہی الحمدالللہ سے ہو اس پر ایمان لانے والا کیسے نہ شکرا ہو سکتا ہے بھلا
جس شخص کو دین کی نعمت مل جاتی ہے اسے دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب ہو جاتی ہے
الله نے عطا کی حد کردی ورنہ کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا صلى الله عليه وسلم
اور جو الله کی یاد سے غافل ہو جاتا ہے اس کے ساتھ ہم ایک شیطان لگا دیتے ہیں پس وہ اسکا ساتھی بن جاتا ہے اور ایسے شیطان انہیں سیدھے راستے سے روک دیتے ہیں جب کہ وہ یہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ وہ ٹھیک راستے پہ جا رہے ہوتے ہیں.. القرآن کریم
ذکر اگر الله کا ہو تو لوہا بھی موم بن جاتا ہے
اچھے لوگوں کا امتحان الله بہت لیتا ہے پر ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو الله سب کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا
عطا کر ہمارے ماں باپ کو عمر دراز اے الله کے ان کی دعاؤں کے بنا ہماری زندگی بہت ادھوری ہے

Conclusion

Islam is a beautiful religion which means submission of human will to God.

Nowadays, Quotes have become a trend to express feelings.

In this post, you have read multiple Islamic Quotes in Urdu. Tell us in the comment section which one impressed you the most.

You can easily download Islamic Urdu Quotes presented in this as images and share them with your friends and family.

You just need to click on the download button and download it, the image will be stored on your device.

Then you can put them as social media status or share them directly with anyone you want.