October 10, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Jokes Poetry

Jokes Poetry In Urdu

Are you looking for Jokes Poetry in Urdu to make your friends and family laugh? Do you want to read some fun Urdu Jokes Poetry to chill up your mood?

You have landed on the right page reader.

Jokes are a great way to spread positivity and have some fun with your friends and family.

Jokes Poetry also called Mazakiya Shayari is the art of presenting jokes in a poetic format.

In this post, Sadipoetry.com is presenting a collection of Jokes Poetry in Urdu with its readers which can be read to laugh and make others laugh.

So, let’s begin reading this fun post and find some joyful Urdu Jokes Poetries.

چلی جاتی ہیں وہ آئے دن بیوٹی پارلر مقصد ہے جوان لگنا مثالِ حور ہوجانا لیکن محترمہ کو سمجھ کیوں نہیں آئی ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر انگور ہوجانا
اتنا دُبلا ہوگیا ہوں صنم تیری جدائی سے کھٹمل بھی مجھے کھینچ لیتے ہیں چارپائی سے صرف محنت کیا ہے انور کامیابی کے لیے کوئی اوپر سے بھی ٹیلی فون ہونا چاہیے ہم نے مانا کہ رپلائی نہ کرو گے تم لیکن
ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک ایک سال سے میں شادی کے لیے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا اب جا کر پتہ چلا وہ تو سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے
آم تیری یہ خوش نصیبی ہے ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے مرغا برائلر ہوتا ہے ، کھوتا گدھا کہلاتا ہے جب زیادہ بارش ہوتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے بھی کہا لو میاں آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہوگئے دل بہلا کر محبت کو نہ پامال کریں>شربت اچھی طرح ہلا کر استعمال کریں
کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ چلا۔جب مونگ پھلی کا ایک دانہ چھلکوں میں گم ہوگیا۔ ایک وقت تھا جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی۔ آج کل موبائل گرے تو دل باہر آجاتا ہے۔ غالب دنیا میں واحد شاعر ہے جو سمجھ میں نہ آئے تو دگنا مزہ دیتا ہے۔ مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔
آسمان کی چیل، چوکھٹ کی کیل اور کورٹ کے وکیل سے اللہ بچائے ننگا کر کے چھوڑتے ہیں۔ دشمنوں کے حسبِ عداوت تین درجے ہیں۔ دشمن، جانی دشمن اور رشتے دار۔ پاکستانی افواہوں کی سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ سچ نکلتی ہیں۔
سچ تو یہ ہے کہ حکومتوں کے علاوہ کوئی بھی اپنی موجودہ ترقی سے مطمئن نہیں ہوتا۔ آدمی اگر قبل از وقت نہ مر سکے تو بیمے کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔ جاڑے (سردی) اور بڑھاپے کو جتنا محسوس کرو گے اتنا ہی لگتا چلا جائے گا۔ مونگ پھلی اور آوارگی میں خرابی یہ ہے کہ آدمی ایک دفعہ شروع کردے تو سمجھ میں نہیں آتا ختم کیسے کرے۔
بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر فرصت ملے تو اپنا شناختی کارڈ دیکھ لو سوچا تھا ہرموڑ پر یاد کریں گے لیکن راستہ سیدھا تھا موڑ آیا ہی نہیں
کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں کسی بد نصیب کو ہم سے محبت ہو گئی ہے یہ خبر سن کر ہماری بری حالت ہوگئی ہے

Conclusion

“Chali Jati Hai Woh Aaye Din Beauty Parlour
Maqsab Hai Jawan Lagna Misal-e-Hoor Ho Jana
Lekin Mohtarma Ko Samajh Kyu Nahi Aata
Mumkin Nahi Kishmish Ka Phir Se Angoor Ho Jana”

Jokes are a good way to cool down the environment. A good Joke can impress most people.

This post was an attempt to deliver the fusion of two most popular reading categories i.e. Urdu Shayari and Jokes.

You have read multiple Urdu Jokes Shayari in this post. So, share your experience of reading this fun post and also share this post with your friends and family and make them laugh.