November 22, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Sad Poetry

Urdu Heart Broken 2 Line Poetry – Sad Poetry In Urdu

“Ye Alag Baat Hai Ki Vo Nibha Na Ska, Magar Jo Kar Gya Vo Vade Kamal Ke The”

Broken Heart is a part of a love story. When you love someone deeply and that person betrays you and breaks your trust, it is hard to express that feeling.

Only the one person whose heart has been broken by their loved ones can understand this feeling. Sometimes sharing feelings with someone heals our hearts but we struggle to give words to our feelings.

In this post, you will get multiple Urdu Shayaris related to Broken Heart. They are 2 lines of short poetries.

You can use them to express your feelings with others and your loved ones.

Let’s start reading the collection of 2 Lines Heart Broken Sad Poetry in Urdu.

2 Line Sad Poetry In Urdu – Heart Broken Poetry

میں اپنے عہد زیاں کا اگر حساب کروں
تیری طرف میرے بارہ برس نکلتے ہیں..
کہانى تو میرى ہیں مگر
صفحے پر ذکر تمہارا ہیں
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق زمانے نے
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی
ہائے….! کیا چیز ہے جوانی بھی
گزر جاۓ تو لمحہ
گزارنا پڑے مدت
چادر کی عزت کرتا ہوں پردہ کو مانتا ہوں
ہر پردہ، پردہ نہیں ہوتا میں یہ بھی جانتا ہوں
بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کی
اور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو لیا
ملائم ہاتھ،زلف ادائے نین اور ہو نٹ
قتل با قی ہے اوزار تو سب پو رے ہیں
کرتے ہیں میرى خامیوں کا تزکره اس طرح
لوگ اپنے اعمال میں __ فرشتے ہوں جیسے
لوگ اب “محبت” نہیں
محبتیں کرنے لگے ہیں
تیرے لیے تو خواب تھا، آیا گزر گیا
آ دیکھ میری ذات کیسے بکھر گئی
وہ بھی دن تھے کہ ہم تیری خاطر
ہر کسی سے بگاڑ لیتے تھے
درد حدوں کو چھو جاۓ تو
آنکھ میں آنسو جم جاتے ہیں
بہت قریب آ کر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں
جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی
جو بھی کیجئیے تمام کیجئیے
چھوڑ دیجیئے یا تھام لیجئیے

2 Line Sad Poetry In Urdu

دنیا ہے خواب حاصل دنیا خیال ہے
انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں
وہاں آنا جانا تو سب کا رہا
ہمارا جانا غضب کا رہا
کہ اب خوشیاں راس نہیں آتیں
کہ اب درد میں مزا آنے لگا ہے
کہانى تو میرى ہیں مگر
صفحے پر ذکر تمہارا ہیں
بہت ہی جان لیوا ہے
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا
‏ہجرت جو کر گئی دلِ بے احتیاط سے
وہ آرزو غضب کی حقیقت شناس تھی
جب تو نے مجھے آزاد کیا تھا
تب میں اڑنا ہی بھول چکا تھا
میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
منزلیں لاکھ کھٹن آئیں گزر جاونگا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
اچھے انسان میں ایک برائی ہوتی ہے
وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے
عادتیں ڈال کے اپنی توجہ کی
یکدم جو بدلتے ہیں کمال کرتے ہیں
عـجب مـٹی سـے بنا ہے، خمیرا میرا
میں کچھ دن آباد رہ کر اجڑ جاتا ہوں
کسی کو آتا ہے جذبوں کا ترجمہ کرنا
‏ہمارے درد بھی کیسی زباں میں لکّھے ہیں
ان دلاسوں سے میرا زخم تو بھرنے کا نہیں
میرے  رونے  میں  مرا  ہاتھ   بٹاؤ  یارو
پوچھے نہ زندگی میں کبھی کسی نے  میرے دکھ
اب شہر بھر میں ذکر میری خودکشی کا ہے
کاش کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ

2 Line Sad Poetry In Urdu

شوق کلام لے گیا موسی کو طور پر
میں کتنا بد نصیب ہوں مسجد نہ جا سکا
اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
اس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے
چڑھ جائے تو پھر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتر تا ہی نہیں
یہ عشق بھی ۔۔۔۔غریب کے قرض جیسا ہے
ﺗُﻮ ﻣﻴﺮﺍ ﮨﮯ ﺑﮭﯽ نہیں ،ﺍﻭﺭ ﻣﻴﮟ
‎‏ ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﻣﻴﮟ ﮔُﻢ ﮨﻮﮞ
جیسے قیدی کو حوالات میں رکھا جائے
دل کو اچھا ہے کہ اوقات میں رکھا جائے
رُخصتی کے تُجھے آداب سِکھانے ہوں گے
یار جاتے ہوے مُڑ مُڑ کے نہیں دیکھا کرتے
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا ہوں
زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا ہوں
ہر وہ شخص اکیلا ہے
جس نے سچی محبت کی
ميسر اتنا ہی  رہيں
جتنا کوئی مستحق ہو
بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
غم عشق رہ گیا ہے، غم جستجو میں ڈھل کر
وہ نظر سے چھپ گئے ہیں مری زندگی بدل کر
لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کر
تیرا ہوتا تو پھٹ گیا ہوتا
وہ میرا دل تھا جو درد سہہ گیا
‏تیری شانِ تغافل پر
میری بربادیاں صدقے
ﺩﻝ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﺗﮭﺎ , ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺋﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﻭﺭﻧﮧ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺩﻟﺪﺍﺭﯼ ﮐﯽ

2 Line Sad Poetry In Urdu For Lovers

زہر کا ذاٸقہ ۔۔ نہیں ہوتا
زہر کی داستان ہوتی ہے
تُجھ کو کیا علم کہ ھم تیری مُحبت کے طفیل
ساری دُنیا سے کٹے،سارے زمانے سے گئے۔
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی
ھر خوشی ھو گی دسترس میں مگر
تجھ کو لاحق، میری کمی ھو گی
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر
آپ دل میں مرے رہا کیجیے
دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے.
شاعری تو ترس رہی ہے لفظوں کو
کوئی نیا زخم دو کہ غزل ہو جائے
ہر سو دکھائ دیتے ھیں وہ جلوہ گر مجھے
کیا کیا فریب دیتی ھے میری نظر مجھے
بوسہ نہ سہی اپنا کوئی ذائقہ تو دے
یہ ہاتھ ہے اس پر کہیں ناخن ہی چبھو دے
مجھے تو خیر عشق کھا گیا
جو تیرے سرخ گال تھے وہ کہاں گئے؟؟؟
وقت کی قبر میں الفت کا بھرم رکھنے کو
اپنی ہی لاش اتاری ہے تمہیں کیا معلوم
سوچتا ہوں جب لاش لٹکتی ہے پنکھے سے
عشق تو سامنے بیٹھا ،،،،،،،،،،،،، ہنستا ہو گا
ہرا رکھے گا مرے  درد  کو  وہ  ایسے  ہی
وہ زخم دے گا ہمیشہ تو چھیل کردے گا
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے

Sad Shayari In Urdu 2 Lines For Lovers 2021

ﮔﮭﺎﺅ ﮔﮩﺮﺍﺗﮭﺎ ﺳﻮ ﻣﯿں نے ﺯﺧﻢ ﻧﮩﯿﮟ کُريدا
ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﮯ ﻣﺮﮬﻢ سے ڈھک ديا ﻧﺎﺳُﻮﺭﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ..
همیں سامان میں رکھا هی نہیں
کتنا بے ذوق تھا ….. جانے والا
زخم پہلے کے اب مفید نہیں
اب نئے زخم کھائے جائیں گے
میں خطاکار کب تلک جھیلوں
پارساؤں   کی   پارسائی   کو
مرنے سے پہلے مر جانا اذیت ہے
کوشش کریں مرنے تک زندہ رہیں
اسے بتاؤں گا  کہ اچھے سے نیند آتی ہے
نہیں بتاؤں گا  کہ نیند کی دوائیوں سے
میرے مقدر میں یہی لکھا گیا سو میں
ایک شادی شدہ کی محبت میں مبتلا رہونگا
‏اِک روز تُو سُنے گا ، تیرے ہی شہر میں
تُو جِس سے بَدگُمان تھا ، وہ دیوانہ مرگیا
اب یادِ رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی
یاروں نے کتنی دُور بسائی ہیں بستیاں
ہم جنہیں چاند کہتے تھے
تارے دکھا دیئے اس نے
ابھی تو اور بھی محبت کا لطف آئے گا
کہ اب تو جان چھڑانے پہ آ گٸ ہے وہ
ﭘﮭﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﻐﺎﻓﻞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﮐﯿﺎ ھے ،،،، ﺧﺪﺍﯾﺎ
ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﻧﮧ ﺁﺅﮞ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ھے
جس نظر سے نظر انداز کرتے ہو
اسی نظر سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں
‫دُکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی‬
‫ہم نے ایسے ہی دن گُزارے ہیں‬

2 Line Sad Heart Broken Poetry

کچھ بات ہے کہ___ خیال یار آیا
ایک بار  ہی نہ___ بلکہ بار بار آیا
جب تو نے مجھے آزاد کیا تھا
تب میں اڑنا ہی بھول چکا تھا
سارے وہم تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے
مرشد  ہمیں  رلایا   گیا   ستایا   گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا
بیچ راہ میں تنہا کر گیا
اک شخص جو پیارہ تھا بہت
اک شام کے آنچل میں چھپا کر تجھے جاناں
خواہش ہے کے دیکھوں تنہا تیری صورت
عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے نہ
       تم جو آنا تو دوست بن کے آنا
      سبق تو دنیا بھی سیکھا دیتی ہے
‏میں تم کو خود سے جدا کر کے کس طرح دیکھوں
کہ میں بھی ”تم” ہوں، کوئی دوسرا نہیں ہوں میں
وہ پاس ہو تو شکر ہے دور ہو تو صبر ہے
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے
میں نے کہنا نہیں “خدا حافظ
میں نے یک دم ہی بچھڑ جانا ھے
آغاز سے کیجیے ہم سے محبت
اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے
جانیے اس سے نبھے گی کس طرح
وہ خدا ہے میں تو بندہ بھی نہیں
‏ہجر دونوں کو مار ڈالے گا
دوست ! فرصت نکال، ملتے ہیں
کیا آپ ایسے انسان کو معاف کرسکتے ہیں
جس نے حد سے زیادہ آپکا دل دُکھایا ہو

Read :- Chai Poetry In Urdu 300+ Best Love Chai Shayari

2 Lines Heart Broken Poetry In Urdu

اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے
نہ منگنی کی نہ ہی بارات کی بات ہوگی
چائے کیسی بناتی ہو پہلے یہ بات ہو گی
دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا
تعویز نما ہوتے ہے کچھ لوگ
گلے لگتے ہی شفا ملتی ہے
خدا کرے کہ تیری ذات باعث سکھ ہو
*خدا کرے کہ محبت بھری رہے تجھ میں
محبت سچی ہو جِن کی
  وہ اکثر تنہا رہتے ہیں
آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی
وضو , کفن , دعا , دفن
سنو درد چھپا لو اپنا یہاں
ہمدر نہیں تماشائی ملتے ہیں
میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
چھوڑ دنیا کے سب جھمیلوں کو
آ میرے دل پہ حکمرانی کر
وقت کی واپسی نہیں ہوتی
گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے
تیری صورت کا کچھ قصور نہیں
میری فطرت ہی عاشقانہ ہے
اج اتنا اُداس ہوں محسن
جیسے زلفیں جوان بیوہ کی
تیری تصویر سے کروں باتیں
ہائے ! ممکن نہیں ملاقاتیں
یہ محبت تجھے ولی کر دے
تو اگر سیکھ لے وفا کرنا
تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق کتنے عجیب ہیں
نوبت آوارگی تک آ پہنچی
ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب
آنکھ رکھتے ہو تو اس آنکھ کی تحریر پڑھو
منہ سے اقرار نہ کرنا تو ہے عادت اس کی
یاد سے اس کی نہیں خالی کوئی بھی لمحہ
پھر بھی ڈرتا ہوں کہیں بھول نہ جاؤں اس کو

2 Lines Sad Shayari In Urdu – Heart Broken Poetry

دور سے دیکھ کے میں نے اسے پہچان لیا
اس نے اتنا بھی نہیں مجھ سے کہا کیسے ہو
اندھیرا ہے کیسے ترا خط پڑھوں
لفافے میں کچھ روشنی بھیج دے
نگر ہو جائے گا ویران سارا
اسے روکو وہ ہجرت کر رہا ہے
وہ سب الزام میرےنام کرکے
بچھڑنےکابہانہ چاہتےتھے
یاد آتا ہے روز و شب کوئی
ہم سے بچھڑا ہے بے سبب کوئی
تم مجھے پھر سے ستانے لگے
کیوں مجھے پھر سے یاد آنے لگے
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
جو لوگ میسر ہیں وہ غنیمت ہیں
جو بچھڑ جائیں وہ کب ملتے ہیں
کاٹی نہ گئی مجھ سے ہجر کی یہ رات
پھر یوں ہوا کہ زہر پینا پڑا مجھے
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ
وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد
بچھڑوں گا کچھ اسطرح تم سے
قبریں کھودتی رہ جاؤ گی میرے ہم ناموں کی
تجھ کو بُھولوں کوشش کر کے دیکھوں گا
ویسے دریا……….. اُلٹا بہنا مشکل ہے
نہیں مرتا کوئی جدائی سے
خدا کسی کو مگر کسی سے جدا نہ کرے
اسنے گڑیا کو بھی گڈے سے جدا کر ڈالا
خود جو بچھڑی وہ محبوب سے اپنے
وہ ہے جان اب  ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
محبّت اور__ابر جیسی؟؟ ارے نہیں
محبّت درد جیسی، صبر جیسی، قبر جیسی
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے  کہ راستے ……  حیران رہ گئے

2 Line Heart Broken Poetry

وہ جو میری ہر دعا میں شامل تھا
بن مانگے کسی کو مل گیا
میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا تیری مصحلت
تو میرا رب ہے میری مشکلیں حل کر دے
تو معجزے سکوت کے ہم کو بھی کر عطا
ہم حال دل سنائیں۔۔۔۔۔۔۔ مگر گفتگو نہ ہو
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
   جبین چوم کے بولا گیا خدا حافظ
            
مشک  و امبر  تو بہت بعد کی شے ہے، کہ
ان کے پہلو کی جو خوشبو ہے توبہ،توبہ⁦
میں ایک گھٹیا شخص ہوں
بقول اس لڑکی کے
مرشد کہانی سرسری سنتے ہیں آپ
مرشد کبھی تو پوچھیے پھر کیا ہوا
اُسے مجھ سے محبت نہیں
یہ بات مجھ سے چُھپائی جائے
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب
تیری نیت دا ڈھول خدا حافظ
اساں اپنڑی نیت وٹائی نئیں
جناب!!! آباد رہیئے
اچھا کھیل گئے آپ جذبات سے
وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھہرے
اپنے سر اک بلا تو لینی تھی
میں نے وہ زلف اپنے سر لے لی
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے
سنگ مرمر تراش لینا تھا
‏کتنی تلخی ہے تیرے لہجے میں
جیسے اردو سے آشنا ہی نہ ہو
چاند آسماں کا ہو یا زمانے کا
کون باز آتاہے انگلیاں اٹھانے میں
روز آ تے ہیں با دل ابرِ رحمت لے کر
میرے شہر کے اعمال انہیں برسنے نہیں دیتے
ہم جانتے ہیں تیری اُڑان کہاں تک ہے
تُم وہی پرندے ہو جِسے ہم نے چھوڑا تھا
کہنے کو الفاظ بھی نہ رہے
سہنے کو ___ عمر باقی ہے
ہر شخص مجھے روند کے گزرا ہے الہیٰ
احساس کا پیکر ہوں رستہ تو نہیں ہوں

Also Read :- Romantic Sad 2 Lines Poetry in Urdu| Love Shayari

2 Lines Heart Broken Poetry

باہر رونقیں لگاۓ بیٹھے ہیں
        اندر سے قبرستان ہیں ہم
تمہیں لگتا ہے میری آہیں خالی جائیں گی
نہ نہ نہ کوئی تو تیری دنیا بھی ہلائے گی
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
  اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی
یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے
لمحوں میں قید کردے جو صدیوں کی چاھتیں
حسرت رھی که ایسا کوئی اپنا بھی طلبگار ھو
مدتوں   بعد  طبیعت   ہے  شگفتہ خاطر
آج یوں  دسویں جماعت کے صنم یاد آئے
تقدیر جن سروں پر پگڑیاں رکھتی  ھیں
ان کے دشمن بھی ہزار  پیدا کرتی ھے
پو چھتے کیا ہو حا لت میری
کھا گئے مجھ کو رویے تیرے
پوچھے نہ زندگی میں کبھی کسی نے  میرے دکھ
اب شہر بھر میں ذکر میری خودکشی کا ہے
اوداس رھتے ھے محلے میں بارشوں کا پانی
کاغز کی کشتی بنانے والے بچے عشق کر بیٹھے
کسی کو آتا ہے جذبوں کا ترجمہ کرنا
‏ہمارے درد بھی کیسی زباں میں لکّھے ہیں
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
کسی کی تلاش میں مت نکلو
لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں
لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے
کتنـا مشکل ہـے گفتـگو کرنا.
مجھے نہ دیکھو مرے جسم کا دھواں دیکھو
جلا ہے کیسے یہ آباد سا مکاں دیکھو
زندگی بيزار لگنےلگےتو
کھولو قرآن اور سجده کرو
عمر بھر مجھے خود پہ افسوس رہے گا
محبت ضائع کر دی میں نے تم پہ
‏ہجر دونوں کو مار ڈالے گا
دوست ! فرصت نکال، ملتے ہیں
معافیاں کبھی بھی تکلیف کا
خسارہ ادا نہیں کرسکتی
کم از کم کعبہ کے چکر لگانے کے بعد تو
لوگوں کو چکر دینے سے پرہیز کیجیے

2 Lines Heart Broken Poetry

کاش سمجھانے والے بھی سمجھیں
خود کو سمجھانا کتنا مشکل ہے
نا ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے
زہر بن گئے وہ گھونٹ چائے کے
جو تیرے بعد پیئے، تیرے بغیر پیئے
‏احساسِ محبت  کے لیے ہم اتنا ہی کہتے ہیں
‏تیرے بغیر بھی ہم , تیرے ہی رہتے ہیں
کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کسی کونے میں
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے
اپنے مقدر کی خوشیاں تو مل جائیں گی مولا
وہ چیز عطا کرو جو میرے نصیب میں نہیں
اک ترک________ تعلق کے لئے
تونے ڈهونڈے تهے بہانے کیا کیا
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
__مجھے اب الجھنا نہیں آتا
__اب میں ہار مان جاتا ہوں
فقیر کہہ گیا ہے سر کا صدقہ دو
فقیر دیکھ چُکا تھا زوال ماتھے پر
‏ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم
کسی سے مانگ کے لینی پڑے محبت
ایسی بے کار محبت کا دُکھ سمجھتے ہو؟
ہم ایسے لوگ جنہیں درد سے محبت ہے
خرید پائیں نہ دکھ ،، تو اُدھار لیتے ہیں
تسلی سے مجھے سوچے گا
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
کہاں ہوتا ہے اتنا تجربہ کسی حکیم کے پاس
ماں  آواز  سن  کر  بخار ناپ  لیتی  ہے
‏یہ جو میت پہ رونے آئے ہیں
‏ان کے ہونٹوں کی سرخیاں دیکھو
حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتا رہتا ہوں
یہ الگ بات ھے کہ وہ نبھا نا سکا
مگر جو کر گیا وہ وعدے کمال کے تھے
اس نے ہمارے حال پہ ذرا رحم نہ کیا
اس نے ہمارے حال کو بے حال کردیا

2 Lines Heart Broken Poetry 2021

زندگی تیری تعاقب میں ہم لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونا،عشق،پیسہ اور پھر خدا خدا
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون……کتنا اداس رہتا ہے
ہے اگر وہ بہت ہی دل نزدیک
اس سے دُوری کا سلسلہ مانگو
‏اُسے  توڑنا  آتا  تھا  اس  نے  توڑ  دیا
‏وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
کوئی منافقت سکھاؤ مجھے
رشتے نبھا سکوں میں بھی
خاص ہیں وہ لوگ
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں
زندگی جب حساب مانگے گی
تیرے وعدے اُٹھا کے لائیں گے

فقط اس ایک شخص کی کمی
تمام راحتوں____کی قاتل ہے

تم آؤگے تو پھولوں کی برسات کرینگے
موسم کے فرشتوں سے میری بات ہوئی تھی
‏والدین اور درخت دونوں بوڑھے ہو جاتے ہیں
لیکن انکی چھاؤں ہمیشہ گھنی رہتی ہے
‏شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں
وہ غرور میں چھوڑ گئی تھی
اب نصرت سن سن کے روتی ہے
مرشد”‏فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہ
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے
یہاں سب __سب کو جانتے ہیں
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا
وہ کسی کی ایک نہ سننے والا
تیری ہزاروں باتیں سہہ جاتا ھے
نام لیتی ہو بدتمیز میرا
تم مجھے جان کیوں نہیں کہتی
‏دلوں میں رہنا سیکھیے
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں
‏میری جگہ تم ہوتے تو
یقین کرو تھک گیۓ ہوتے
ہے کوئی سیاہ بخت مجھ جیسا
جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے

2 Lines Heart Broken Poetry 2021

بات  تکلُف کی اب نہیں جاناں
دروازہ کُھلا رھنے دو موت آئی ہے
کسی بازار________ سے جو مل جاتا
اپنا بچپن__________ خرید لاتے پھر
صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت
آتش عشق لگ چکی صاحب
پانی نہیں محبوب لے آؤ
کون دشمن ہے کون یار ہے
یہاں تو ہر شخص اداکار ہے
‏ہم تیری یاد کی زمینوں میں
صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے!
بہت افسوس ہوا مجھ کو
کہ وہ کھو چکا مجھ کو
دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تیرے  سجدے قبول ہوں

میں بڑی منَّتوں سے مانگا گیا
مجھ کو اس بے دلی سے خرچ نہ کر۔

وہ جس کے جانے سے میرا کچھ آباد نہیں رہنا
اُس کو میری سالگرہ کا دن بھی یاد نہیں رہنا
وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے
دِل تھا، اُلٹ پُلٹ گیا، آنکھ تھی، بُجھ بُجھا گئی
حالتِ عشق میں سکون بھی ہو
یہ خیالات واہیات ہیں سب
میں کہاں دیکھنے سے تھکتا ہوں
تیری تصویر تھک گئی ہو گی
آپ برہم ہی سہی بات تو کر لیں ہم سے
‏کُچھ نہ کہنے سے مُحبت کا گُماں ہوتا ہے
غٙم دے کر دِلاسے کیسے
یہ تٙسلٙیِ یہ تٙماشے کیسے
پہلے جیسا ہو تو جاؤں
مگر یاد تو آۓ پہلے کیسا تھا
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں
کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے
دل بھرنے کی دیر ہے بس
بہانے مل ہی جاتے ہیں
‏اس شہرِ کم نظر کی عجب ریت ہے اے دل
‏مٹی کے بھاؤ بکتے ہیں ، کندن مثال لوگ

Read More :- Sad Poetry In Urdu 2 Lines| Urdu Shayari

2 Lines Heart Broken Poetry 2021

عشق کرنا ہے پھر درد بھی سہنا سیکھو
ورںہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھو
تیرے بغیر بھی ہم جی تو رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس کے قیدیوں کی طرح
ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب
#وہ  جو   کہتا   مان   لیتے   ہیں
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو
لہجۂ یار میں زہر ہے بچھو کی طرح
وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر تُو کی طرح
قید کرکے___تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا
دیکھ کر تجھے دُکھ میں یوں احساس ہوتا ہے
جیسے آئینے میں کھڑا میرا عکس اُداس ہوتا ہے

اُداسی ، شام ، تنہائی ، کسک اور یادوں کی بے چینی
مجھے سب سونپ کر سورج اُتَر جاتا ہے پانی میں

رویا کریں گی آپ بھی پہروں اسی طرح
اٹکا کہیں جو آپ کا دل بھی میری طرح
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا
ھمارے گاؤں کے باھر ھے ، شہر والی سڑک
وھاں بچھڑتی ھیں آنکھیں ، بچھڑنے والوں کی
تمیز سے بات کیجہیئے
عزت مفت میں ملے گی
ہے میزبانی کا یہ تقاضا کہ آئے مہماں تو مسکرا دو
مگر طبیعت یہ چاہتی ہے کہ گلے ملو اور گلا دبا دو
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اِس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں
بیٹھیئے میں بُلا کے لاتا ہوں
شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں
آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں
ہم محبتوں میں درختوں کی طرح ہیں
جہاں لگ جائیں مدتوں وہی کھڑے رہتے ہیں

2 Lines Heart Broken Poetry 2021

تم کیا جانو محبت کے ’ م ‘ کا مطلب
اگر مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو موت
ورق ورق پر تیری عبارت، تیرا فسانہ، تیری حکایت
کتابِ ہستی جہاں سے کھولی، تیری محبت کا باب نکلا
گزرتے ہوں جہاں سے قافلے اہلِ محبت کے
جو ممکن ہو تو ایسے راستوں کی خاک بن جاؤ
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کونسی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں
خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے بھی پہلے
میں نے اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
نمک کو ہاتھ میں لے کر، ستمگر سوچتے کیا ہو
۔ ہزار زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
۔ مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہوجانا
۔ درد کا حد سے گزرناہے دوا ہو جانا
حال مت پوچھ عشق کرنے کا
۔ عمر جینے کی شوق مرنے کا
ایک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر
۔ ہم غریبوں کی محبت کا اُڑایا ہے مزاق
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں
کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
۔ یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے

لوگ کہتے ہیں تم تھوڑا بدل گئے ہو
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے رنگ بھی نہ بدلیں کیا؟

وہ ہونٹ اپنا دانتوں میں دبا کر مجھ سے بولی یوں
خود کاٹوں تو درد کیوں، تم کوٹو تو لطف کیوں
غرور تو نہیں کیا آج تک میں نے مگر
تیرے یار کو شہنشاہ بھی سلام کرتے ہیں
ٹیڑھی باتوں کا سیدھا سا جواب
میں بدتمیز میری عادتیں خراب
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
حسیں نہیں تھے , بہرحال ماضی بہتر تھا
ہم اپنی ذات پہ اُس وقت فخر کرتے تھے
نکالو تو پھر نوچ کر نکالنا اپنے دل سے
میں تھوڑا سا بھی رہ گیا تو بہت یاد آؤں گا
اس نے مجھے دراصل کبھی چاہا ہی نہیں تھا
خود کو دے کر یہ بھی دھوکا دیکھ لیا  ہے

2 Lines Heart Broken Poetry 2021

‏مسئلہ تیسرا شخص تھا، مگر
ہم نے ایک دوجے کو چھوڑ دیا
ہمارے ساتھ بھی کم سانحے نہیں گزرے
ہمارے بعد ، ہمارے بھی دن منانا یار
یا بخت شریک تو ڈاڈا ہوے
یا سجن حلال دے ہوون
تُو مُجھ کو چھوڑ تو پِھر اس طرح سےچھوڑ کہ میں
گلی  گلی  میں  پِھروں  کوستا محبت  کو
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی
اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا
‏حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے
اس قدر جلا ہوں حیات فانی میں
بوڑھا ہوا—— بھری جوانی میں
اُداس راہیں  ، شِکَستہ آہِیں ،    میرا مُقَدَّر  ، میرا اَثَاثہ
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے ، بُہَت ہی مُشکِل
سانس در سانس ہجر کی دستک
‏کتنا ⁧‫مشکل‬⁩ ہے الوداع کہنا
دفن ہو جاؤں گا چپ چاپ میں اپنے گاؤں میں
وہ شہر سے کہاں وقت پہ آ پائے گی
کیا خبر ان کو بھی آتا ہو کبھی میرا خیال
کن ملالوں میں ہوں کیسا ہوں کیسا رہتا ہوں میں
لوگ ہمیں جیتے جی مار جاتے ہیں
اور کہتے ہیں اپنا خیال رکھنا
اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا
شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے
گو دَورِ جامِ بزم میں تا ختمِ شب رہا
لیکن میں تشنہ لب کا وہی تشنہ لب رہا
ہم تجھے دیکھتے تو رہتے ہیں مگر ہم سے
تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے
بڑے کم نظر تھے گناہ گار تھے ہم
مگر تیرے دل کو لبھاتے رہے ہیں
‏خدا وہ وقت گر لایا تو پہلے مرحلے میں
ہمیں معلوم ہے اُس کو کہاں پر چومنا ہے
جانے وہ اب کیا کہے گی گھر والوں سے
وہ ایک پائل میرے پاس بھول گئی ہے
کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں
ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے

At Last

Broken Heart takes time to heal and it becomes difficult to trust someone again when your trust is already broken. This phase is difficult to sustain and it makes our hearts hard.

Many times we can’t give words to our broken feelings but it is important to share this feeling for some relief.

Sadipoetry.com’s team tries to bring a collection of some beautiful Urdu Shayaries that explain Broken Heart gracefully.

We hope that you like this post.

Tell us in the comment section which Shayri you like the most and why. It helps our team to bring more relatable content for our readers.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image