Many people like Urdu Shayri because of its soulful wordings. One can express numerous feelings through Urdu Poetry. It is well spread and loved worldwide.
In this post, Sadipoetry.com’s team is sharing a collection of Heart Touching Urdu Poetry, each poem is around 2 lines short and can be used to express Sad feelings.
“Hum Tujhe Yu Dhondte Hain, Jaise Log Sukoon Dhundte Hain”رابطوں میں
You will read multiple poetries like this in this post. They can be used to convey your message to your loved ones effortlessly.
So keep a notepad near you because you are going to read some amazing Shayaries.
Let’s start reading the post.
2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
اگر رویوں کی مار نہ ہو تو

جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن

میں مذہب وفا کا تہجد گزار ہوں

کچھ ایسے ہی پروان چڑھی
جیسے باہم ہمدردی بڑھ
جاتی ہے بیماروں میں

دل یہ کہتا ھے کہ صدیوں کی شناسائی ھے

لیکن ان لفظوں میں
تیرا صدیوں سے جو ارمان تھا
___وہ پورا ھو گیا

کتنی صدیوں میں گھاؤ بھرتے ہیں

وہ انتساب جو پہلے بس اک کتاب پہ تھا

بستر کے ایک ایک شکن کی شریک تھی

دیوانہ جانتا ہے مرا نامہ بر مجھے

پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے
جو ہم سے نہ تحریر ہوئے

بجھی راکھ کے تلے
جھلسا ہوا ملے گا
ورق در ورق ادب

بے خیالی میں
وہ شخص جب مرا
چہرہ کتاب ہوتا ہے

ورق ورق اس کا
لکھی گئی تھی جو مٹی پہ
وہ کتاب تھا وہ

دو چار ورق اڑ جاتےہیں
اب اور نہ بکھرے رشتوں کی
بوسیدہ کتاب تو اچھا ہو

2 Lines Urdu Love Romantic Poetry 2021
Urdu Poetry Sad Love In Urdu In 2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اور داغ داغ ورق
یہ زندگی ہے کہ
اخبار کا تراشا ہے

رقم تھی اس میں
جو ورق چاک ہوا
اس کو دوبارا دیکھیں

پھول بنانے والا
آج پھر شبنمیں آنکھوں سے
ورق دھوتا ہے

اب اپنے آپ کو
کاغذ بکھر رہے ہیں
پرانی کتاب کے

خود جسم کی کتاب
سادہ ورق پہ کوئی
منظر اتار دے

کیڑے کتاب کے
دیوانہ بے پڑھے لکھے
مشہور ہو گیا

باب سے ذرا آگے
کتاب زیست میں ملتا ہے
گمرہی کا ورق

ایک امید اثاثہ
اس کے بعد تو جو کچھ ہے
وہ سب افسانہ ہے

کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی
کہانی میں مریں ہیں

لگ گئ آگ اس عمارت میں

اس کے دل کا مگر جواب نہیں

پھر کہہ دیا-نہیں ہوں میں

عزت عزیز ہے مجھ کو
کب اپنی عمر کے
لڑکوں کی طرح سوچتا ہوں

ادھار رہنے دو
بڑا حسین ہے یہ قرض
مجھے قرض دار رہنے دو

Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Romantic, Bewafa Poetry
Urdu Poetry Sad Love In Urdu 2021
اجیرن کردوں
تیرے رابطے , تیرے ضابطے ,
تیرے سابقے , تیرے لاحقے

حل نہیں ہوتے
میرا اور “ریاضی” کا
مشترکہ دُکھ ہے

گستاخ نگاہ کا گلہ
دیکھئے آپ نے
پھر پیار سے دیکھا مجھے

وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا

اپنے چہرے سے جگمگایا کر

حاصل مجھے آزادی ہو ئ
دل کے لٹ جانے سے
اس گھر کی آبادی ہوئ

بہت دشوار ہوتا ھے
اسے بس اتنا کہہ دینا،
بھرم توڑا نہیں کرتے

اور چولہے پر ماں جلتی ہے
تب جا کر گھر میں اولاد پلتی ہے

میں تیری یادیں ستاتی ہیں
تمہیں احساس ہونے تک
نومبر بیت جائےگا

کاجل نہیں لگایا کبھی
میرے بعد تم
بال سنوارے پھرتے ہو

کس نے کہہ دیا تم سے
میں ٹھیک ٹھاک ہوں ہاں
بس ذرا اداسی ہے

دوستی دوبارہ
مگر منافقوں سے
اتحاد اب نہیں ہو گا

وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا

يہ رونقیں يہ محفليں
ہم سے تو بہت ہوں گے
پر کوئی ہم سا نہ ہو گا

میری رگ رگ کا خون نچوڑ لینا
قطرے قطرے سے وفا نہ ملی
تو بیشک چھوڑ دینا

Urdu Poetry Sad Love In Urdu 2021
___یونہی اُداس رہنے دو
خوشیاں راس نہیں آتی
__مُجھے پریشان رہنے دو

باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہو کر
تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں

جو ختم نہیں ہوتا
ہم نے دیکھا ہے
ان سے کنارہ کر کے

ترس گئے
یہ آنکھیں ! تیری دید کے
فاقوں سے مر گئیں

عشق فرمائے حضور
اگر ہم دل میں بس گئے
تو نشہ بن جائیں گے

سینے سے لگا لوں
میری جان طبیعت ذرا
گھبرائی ہوئی ہے

جو منہ پہ آپکا ہو
مخلص وہ ہے جو
پیٹھ پیچھے بھی آپکا ہی ہو

نہ مرؤں تجھ سے پہلے,
نہ جیؤں تیرے بعد

کیوں سما جاتے ہیں اکثر
جن سے قسمت کا
ستارہ نہیں ملتا

ہیں نہ سرکار ہیں
ھم درویش لوگ
بس یاروں کے یار ہیں

بتارہی ہیں سب
کیا ضرورت ہے
مسکرانے کی

رابطوں میں ایک روز
کیا حال تُمہارا ؟
میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد

میں نے کون سا روز روز مرنا ھے

میں اپنا بہت برا حال کرتا ہوں

بہت ہوں گے
مگر میری بے چینی کی
وجہ بس تم ہو

Urdu Poetry Sad Love In Urdu 2021
تیرا حال پوچھا کریں گے
تم بدل گئے ھو یا تمھارے
شہر میں شام نھیں ھوتی

زھر نگل جاؤں میں
آگ لگ جاۓ مجھے،
خاک میں مل جاؤں میں

اور وُہی طلب
چائے سے بھی ایک
رشتہ بن جاتا ہے

مکار نہیں ہوں
اسی لیے شائد
کسی کا یار نہیں ہوں

تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ
برا مانتے ہیں

بے وفا ایک بہت یاد آیا

کچھ لوگ
نئے نئے لوگوں سے
مخاطب ہوتے ہیں

سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات تو کیا
اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے

سفید بالوں کی طرح ہوتے ہیں
ایک نکال دو
اور نئے نکل آتے ہیں

اور کُچھ بھی نہیں
میری چاہت کا حسیں باب
تیری ذات میں ہے

میری ذات سے ہمدردی ہے
یار تجھ سے تو محبت کی
توقع تھی مجھے

ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﻨﺎﻓﻘﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﻋﻠﯽٰ ﻣﻘﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﻦ ﮐﺎ

لکھا تمہارا نام
پھول اُس پہ نقطے بن گئے
، اعراب تتلیاں

ظلم یہ ہے کہ مانتے بھی نہیں ۔۔۔

نا جانے کس کا نصیب تھا

Bewafa Poetry In Urdu – بے وفا شاعری
2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
رنگ ہے ایسا
یا شام کہیں اور بھی
اُداس ہے

یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو
بھلانے کے لیے ہیں

ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک ہو

کاروبار کیا ہے
محبت کی دوکان ہے
نفرت کے بازار میں

ستم یہ کے چائے بھی پوچھتا نہیں کوئی

بڑا رشک آیا
وہ میرے حال پہ
اس درجہ پشیماں نکلے

بڑےچپ چاپ سے بیٹھےہو
کوئی بات دل پر لگی ہے
یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو

خوفزدہ ہیں مجھ سے
کچھ اس قدر کچلی ہے
تونے ذات میری

رہنے والوں کا شکریہ

برے لو گوں سے بھاگ کر
کہ پل بھی نہ جی سکے
اور خا ک ہو کے رہ گئے

کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا
تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی

میں سب کے بغیر جی رہا ہوں

اور ادھر کوئی تیرے جنوں میں
سیاہ پوش ہو گیا

اک دوزخ تھا لیکن
شب اول میں
بالکل سرد نکلا

مرشد اُسے کہو نہ
مجھ سے”چوڑیاں”مانگے

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
تو دل سے معاف کر دینا
سنا ہے سونے کے بعد
ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی

تُجھے جب بھی لکھا ،اپنا لکھا

کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی

مطلبی تھا وہ ایک شخص
دل جلانے کے لئے
دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو

سانس تو چلتی رهی مگر
میں خود کو زندہ دیکھ کے
حیرت سے مر گیا

وفاداروں سے
بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ

مرشد خدا کے بندوں نے چھین لیا

سمجھ رہا ہوں کہ
لوگ پنکھے کے ساتھ
کیوں لٹکتے ہیں

آپ نے تالی بجا کر تماشا کر دیا

جانے کیا غم تھا دل اداس رہا

تو دشمن تھے ہزاروں
اب مرنے کا شوق ہے
تو قاتل نہیں ملتا

خوش رہے یار جہاں رہتا ہے

کافر نہ کر دے
مرشد وہ مجھے
نماز میں یاد آتا ہے

ان سے کہنا واللہ ترس گئیں اب تو

ﺳﻮ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ
مر رہے ہیں

ھم کا تکلف نہ کرو
کچھ تو رہنے دو
میری ذات پہ احسان اپنا

تمہیں میں پسند ہوں یا چاۓ
چاۓ کا کپ اٹھا کر بولی
پہلے چاۓ پیجئے پھر بات کرتے ہیں

غزل در غزل کہو
میں نے کہا تجھ پر
سخن در سخن تمام

تو کبھی دل لگی کے لیے
ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے
اپنی زندگی کے لیے!!

میں چاہتا ھوں تعلق نہ ٹوٹنے پائے

ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے

مجھے حلال طریقے سے ٹن ہونے دے

چهپکے سے مر گئی میں
نہ کوئی میت اٹهی نہ کوئی
جنازه پڑھایا گیا

حال زِندگی
مگر ہے درد کا ماتم
سرعام نہیں ہوتا

لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے

تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے
تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے

آنکھ سے دیکھا ہزار بار
پھر بھی نظر کو
حسرت دیدار رہ گئی

دہ نہیں ہوتے
جتنی انکو چھپانے کے لیے
دی جانے والی مسکراہٹ

تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے
تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
میں جانتا ہوں اِک بدعا مُجھے لگی ہوئی ہے

ہائے….! کیا چیز ہے جوانی بھی

آنکھ سے دیکھا ہزار بار
پھر بھی نظر کو
حسرت دیدار رہ گئ

جی بھر کے بُرا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے
دل سے کہا جائے

، ہنگامے محبت کے
آغاز بھی رسوائی
، انجام بھی رسوائی

ہم نے حیران کر کے بھیج دیا

دل کا راستہ مل جائے
بھٹک رہی ہے جو
اک چاپ کوبہ کو مجھ میں

تھکاوٹ نہیں لازم
انساں کو تھکا دیتا ھے
سوچوں کا سفر بھی

ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻗﺴﻄﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻨﺠﺮ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ،
ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ

غیروں کی محفل میں ڈیرے

مســافر تھک گیــا تیــرا

اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو
برباد کرکے دیکھتے ہیں

محبتیں کرنے لگے ہیں

مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا

جب تم سے رابطه نہیں ھوتا

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
سو بہانے تھے
ہائے !! وہ زمانے بھی
کیا زمانے تھے

تم پہ مرتے ہیں صاف کہتے ہیں

جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں

جو اپنے آپ سے لگتی ہے

تھکا دیا ہمیں
یہ لوگ ستر سال
کیسے گزار لیتے ہیں

غرور ٹوٹا ہےصاحب

ترس نہ آیا
لوگ میری داستان سن کر
روتے ہیں

اُس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے ،
لوگ یُوں مرا کرتے ہیں

ہم سے یہ بھی نہ ہوا

جس کو نصیب ہو جائے
ہر ایک دل کو
غم جاوداں نہیں ملتا

مصیبت تو احساس والوں کی ہے

لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ
مر رہے ہیں

کوئی ملے گا
تم انمول ٹھہرے
اور هم نایاب

ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے
تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں

سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
یاد آتا ہے تیرا مجھ سے محبت کرنا

سانس لینا چاہتا ہوں
میرے وجود سے
وعدوں کی رسیاں کھولے

مگر هم سا بهی کوئ نہیں

تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جایں گے
ہم تم کو خبر ہونے تک

تجدیدِ داستاں کا موقع ملاتو
اے قلم کار مجھ کو میری
پسند کے کردار میں لکھنا

گلے سے لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے
لوگ مر رہے ہیں

تمہاری شخصیت کی خبر
میری نگاہ سے دیکھو
کتنے لاجواب ہو تم

کپ سے چائے☕
اورتمہارے دل سے میری محبت

اور حقیقت میں مر جاتے ہیں

آپس میں لڑ پڑیں
ممـــــکن ہے تیرے نام پہ
جنگِـــــــ عظیم ہو

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
جیسے جہلم چناب ملتے ہیں

نہ کچھ وصل کی خوشی
ہوں اُس کے ذوق و شوق میں
مسرور رات دن

میرے دریچے میں
پر لہراتے ہوئے تیری
یادوں کے گیت سناتا ہے

سپرد خاک کر دئیے میں نے

بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے

معا ہد ے نہیں رکھتا
جو جہاں بچھڑ جا ئے
فی اما ن اللہ

کہیں اور لگ گیا ہو گا

مسکرا کر جینا حوصلے بلند رکھنا

محبت ضرور کرنی چاہیئے
تاکہ علم ہو جائے کہ
کیوں نہیں کرنی چاہیے

مرض بھی بڑھ رہا ہے
جانے کون میرے
مرنے کی دعا کر رہا ہے

Urdu Sad Poetry About Love 2021
خوبصورتی نہیں
کردار کے ســـــــکے
چلتے ہیں جناب

تمہاری دلہن کا
میں تو خود تمہاری
دلہن بننا چاہتی تھی

پوری ہو عبادت کے بغیر
تو آکر گلے لگا لے
میری اجازت کے بغیر

لوگوں کو بتادو
حالات بدل جاتے ھیں
ٹھہرے نہیں رہتے

یوں ہی مدام
ڈھلنے لگی ھے
رات کوئی گیت گائیے

Urdu Sad Poetry About Love 2021
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں

صرف اپنی ذات تک، ذاتی مفاد تک

تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں

پر میرے اپنوں سے تو بہتر ہیں

اس کی ہر ہاں میں ہاں ملانے تک

Urdu Sad Poetry About Love 2021
بہتر تھا صاحب
ہم کتنے برے ہیں
ہم سے پوچھ لیتے

میں اس جوانی کا حساب کیسے دو گا

اب مجھے اپنے ساتھ رہنا ہے

کچھ بھی نہیں سو ہم
بے موسمی وفات کا دکھ
چھوڑ جائیں گے

میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اُسکے

اسے اور چاہا جائے

اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا

وفا کرنے کا یہ تحفہ ملا
جانے کتنی عورتوں کی
بد دعائیں ساتھ ہیں

ماں نے بلایا تو کہا نہ گیا “جی”

کہیں رو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی
خاموش ہو جاؤں

Urdu Sad Poetry About Love 2021
آوازیں میرے عزیزوں کی تھی

ہم نے سونا ہی چھوڑ دیا

ہم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں

میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں

ایک انسان پہ واریں گے
ہم بوڑھے ہو کے دھیمے لہجے میں
تیرا نام پکاریں گے

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
چل دئیے صاحب
ابھی ہم اجڑے ہیں.
مرے تو نہیں

سواۓ وقت اور عزت کے

بڑی بد نصیب ہوتی ہیں
یہ اُن قبروں کی مانند ہوتی ہیں
جن کا کوئی ولی وارث نہیں بنتا

دھیرے سے یہ کہنا
لو اب خوش تو ہو چندا،
تمہارے پاس بیٹھا ہوں

میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں
بیمار رہتی ہے

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching 2021
تری فرقت کے دن لاؤں کہاں سے

میں رہا خود کو عمر بھر درپیش

مہربانی نھیں

انسان کی قیمت
زندہ رہے تو جینے کی
سزا دیتی ہے دنیا

پھر مجھے چھوڑ دیاگیا

ﺧﻂ ﺟﻼ ﮐﺮ ﭘﮑﺎﺋﯽ ﮨﮯ
ﮨﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﭩهى ﭼﺎﺋﮯ کے
کیا کہنے

کسی کو عمر لگانا
میں ہر سانس اپنی
تمهارے نام لکهتا

آزمائش ہوئی میری
ہائے __! تجھے چھین کر
مجھے صبر سکھایا گیا

یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے

ہمیں بات ہی غلط بتائی گئی

Urdu Sad Poetry About Love 2021
دیکھ لوں قریب سے

انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے

تیری خبر دی جائے گی
عید اب کے بھی
دبے پاؤں گزر جائے گی

جان سے ” پیارا ” کر لیا اس نے
” ہمارے ” بعد بھی آخر
گزاره کر لیا” اس ” نے

امیدیں لوگوں سے اور شکوہ خدا سے کرتے ہیں

Urdu Sad Poetry About Love 2021
مرشد میں اس کے بغیر عید منانے کہا جاؤ

ہمارا سب کچھ ساتھ لے جاتے ہیں
یہاں تک کہ ہماری عیدیں بھی

پوچھنا یہ تھا ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی

تو عید ہم بھی مناتے

قبرستان سے وحشت نہیں عشق ہو جاتا ہے

Urdu Sad Poetry About Love 2021
تیرے بغیر بھلا ______عید کیا منائیں گے

ہم تمہیں عید مبارک بھی نہیں کہے گے۔۔۔

چھوٹی عید پہ کیسے آتے

رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے

ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑدی

Urdu Sad Poetry About Love 2021
اک تیرے سوا ہم نے چاہاہی كياہے


جو زبان پر وہی دل میں ھے

جو گزر گئی درمیاں وہ ہی محبت تھی

بس لوگوں کی ہاے ہاے کها گئ

ہمدرد کو درد بنتے دیر نہیں لگتی

تربیت بتاتی ہے ، خاندان کیسا ہے

لوگ صحراؤں کو گُلزار بنا دیتے ہیں

لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں

دِل بِچھا سکتا ہُوں مَیں، آنکھیں بِچھا سکتا ہُوں مَیں

Urdu Sad Poetry Bewafa 2021
ایسے ہاتھوں کی یتیمی کا بڑا دکھ ہے مجھے

تقدیر تیری چال پہ ہم رقص کر گئے

راہ تکنے کے سوا ___آنکھ کا مقصد کیا ہے

میں اسے دور سـے تکتا ہوا مفلس کوئی

سُنا ہے سُلجھ جانے سے دھاگے الگ ہو جاتے ہیں

مٙیں نے اُس شخص کو ہنستے ہُوئے دیکھا ہُوا ہے

پھر اس کے بعد میری ماں کو میں عطا ہوا تھا

ان کے بغیر دل _______ نہیں لگتا

دل ٹھہر جاتا ہے میں آپ دھڑک جاتا ہوں

Urdu Sad Poetry Bewafa 2021
جب بھی لکھا گناہ لکھا

یارو سفر حیات کا ، آسان تو نہ تھا

اس کے ہاتھوں میں سونے کا کنگن تھا

جو پسند ہےاس سےنکاح کرو


Urdu Sad Poetry Bewafa 2021
کچھ اشعار سناؤ گا چلا جاؤں

اللہ کو کبھی تلاش نہیں کرسکتا

مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی

کسی کو کھونا پڑتا ہے, کسی کا ہونا پڑتا ہے

اٌس کی بیٹی مری بہو ہوگی

Urdu Sad Poetry Bewafa 2021
نہیں ہے توحق کیسا

وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں

شاید یہاں، شاید یہاں، شاید یہاں ہو تم

ہجر ہوتے ہوۓ وصال کے دن

مکمل کھا گیا مجھ کو

At Last
Impressing someone is not an easy task, especially when you love that person. Urdu Shayari is a way through which you can impress your loved ones.
In Urdu poetry, the selection of words is very precise which conveys the meaning efficiently.
In this post, you read multiple Heart Touching Urdu Shayari which you can recite in front of your friends and family to impress them.
If you struggle in remembering these Sharayries, then you can directly share them via Facebook and Whatsapp.
You need to click on the respective social media icon given in the picture post-Urdu Shayari and that particular application will open.
Just select the account/profile of the person to whom you want to share the post.
If you have any queries or want to share feedback regarding our content, then feel free to comment down below.
Leave feedback about this