December 22, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Quotes

Shaikh Saadi Quotes in Urdu 

“Sabr Zindagi Ke Maqsad Ke Darwaje Kholta Hai
Kyunki Siwaye Sabr Ke Uss Darwaze Ki
Koi Or Chabi Nahi Hai”

Sheikh Saadi was a Persian poet and writer born in Iran in the 13th century. He was better known as Saadi Shirazi.

He wrote many things in his era and later his writings were translated into multiple languages including Urdu.

Through his writings, he nourishes a different way of living. Saadi became famous in many countries due to quality write-ups, and another reason may be because of translation into different languages.

In this post, we have gathered some amazing life lesson Quotes from legendary writer Saadi Shirazi translated into the Urdu language.

So, let’s start reading this meaningful post.

اپنا راز دوست سے بھی نہ کہو، خواہ مخلص ہو، کیا خبر کہ ایک دن وہ دشمن بن جائے۔ اسی طرح ہر وہ تکلیف جو تم دشمن کو پہنچا سکتے ہو نہ پہنچاؤ، شاید یہی دشمن ایک دن تمہارا دوست بن جائے۔
اگر کسی چوپائے پر چند کتابیں لدی ہوں تو اس سے وہ نہ تو محقق ہو جاتا ہے اور نہ ہی دانشمند۔
مشک وہ ہے جو اپنی خوشبو سے اپنا پتہ خود دے، نہ کہ عطر بتائے کہ یہ مشک ہے۔
جس نے علم حاصل کیا اور عمل نہ کیا، وہ اس آدمی کی مانند ہے جس نے ہل چلا دیا اور بیج نہ بکھرایا۔
بے نمازی کو قرض مت دو، خواہ! فاقہ سے اس کا منہ کھلا ہوا ہے، اس لئے کہ جو خدا کا قرض ادا نہیں کرتا، اسے تیرے قرض کی فکر بھی نہ ہوگی۔
بادشاہوں کو وہی شخص نصیحت کر سکتا ہے جس کو نہ سر کا خوف ہو نہ زر کی تمنا۔
بادشاہوں کو وہی شخص نصیحت کر سکتا ہے جس کو نہ سر کا خوف ہو نہ زر کی تمنا۔
لالچی کے لئے اپنا دروازہ نہیں کھولنا چاہیے، اگر کھل گیا تو پھر سختی سے بند نہ ہوگا۔
مال کی زکات نکالتے رہو، اس لئے کہ جب باغبان انگور کی بیکار شاخیں تراش دیتا ہے تو اُس پر زیادہ انگور آتے ہیں۔
کمزور پر زور کرنا شرافت نہیں ہے کیونکہ جو پرندہ چھوٹی سی چونٹی سے دانہ چھینے والا ہوتا ہے وہ کمینہ ہوتا ہے۔
جو خدا تمہیں مالدار نہیں بناتا، وہ تیری بہتری تجھ سے بہتر جانتا ہے۔
اگر تو آزاد ہے تو بس زمین پر سو لے، قالین کی لالچ میں کسی کے سامنے زمین بوسی نہ کر۔
اگر کوئی مردے کی قبر کھودے تو مالدار اور فقیر میں تمیز نہیں کر سکتا۔
گوتخور اگر مگرمچھ کے منہ سے خوف کھانے لگے تو کبھی قیمتی موتی حاصل نہیں کر سکتا۔
اگر چڑیا متحد ہوجائے تو شیر کی کھال کھینچ سکتی ہیں۔
شیر بھوکا مر جانا پسند کرتا ہے، کتے کا جھوٹا کھانا کبھی پسند نہیں کرتا۔
اگر انسان رنج و مسرت کی فکر سے بلند ہوجائے تو آسمان کی بلندی بھی اُس کے قدموں کے نیچے آجائے گی۔
اگر روزی عقل سے حاصل کی جاتی تو دنیا کے تمام بیوقوف بھوکے مر جاتے۔
صبر زندگی کے مقصد کے دروازے کھولتا ہے کیونکہ سواۓ صبر کے اس دروازے کی کوئی اور چابی نہیں ہے۔

Conclusion

“Apna Raz Dost Se Bhi Na Kaho
Khaw Mukhlis Ho
Kya Pta Ek Din Wo Dushman Ban Jaye
Isi Tarah Har Ek Woh Nuksan
Jo Tum Dushman Ko Phuncha Sakte Ho Na Phunchao
Shayad Wahi Dushman Ek Din Tumhara Dost Ban Jaye”

There are famous poets in the world but there are very few of them who got famous worldwide. Saadi Shirazi is one of them.

In this post, you have read many impressive Quotes by Saadi Shirazi in Urdu (originally written in another language).

Let us know in the comment section which Quote impressed you the most and which you are going to implement in your life.