September 14, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
2 Lines Poetry

Collection Of Urdu 2 Lines Poetry – 2023 Sad Love And Romantic Urdu Poetry

“Taqdeer Se Hoon Lachar Ae Jok e Tamanna, Har Fan Main Hoon Mahir Bas Mohhabat Har Betha Hoon”

Urdu Shayri helps us to express our feelings with the right wordings.

In this post, you will read multiple Urdu Shayaries that will help you to express Sad, love and Romantic feelings.

Sadipoetry.com’s team include multiple short 2 lines of Urdu poetries in this post, which are easy to remember and recite.

On Sadipoetry.com, users are allowed to download Shayri images with just a click and also share Shayaris with their friends and family via Whatsapp and Facebook.

So, start reading the collection of Urdu 2 Lines poetry and share your favourite part with your friends and family.

چلی ہے شہر میں اب کے ہوا ترکِ تعلق کی
کہیں ہم سے نہ ہو جائے خطا ترکِ تعلق کی
(اعتبار ساجد)
“- تقدیر سے ہوں لاچار اے ذوقِ تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت ھار بیٹھا ھوں
اُسکی بینائی میں نقص ہو گا مجھے بد صورت کہا
ماں تو چاند کہتی تھی اور چاند بھی چودھویں کا
انجام کی پرواہ ہوتی تو میں عشق کرنا چھوڑ دیتا
عشق ضد کرتا ہے اور ضد کا میں بادشاہ ہوں
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
اپنے تو حق میں خیر میں اچھا نہیں ہوں پر
جب سے میں تیرے ساتھ ہوں تجھ پہ عروج ہے
زندگی کی بے نام تھکن سے ساقی،،،!
زندگی چور ھے اور شام ھوی جاتی ھے،،،!
خود سے لڑتا ہوں۔۔
     بگڑتا ہوں۔۔منالیتا ہوں
   میں نے تنہائ کو ایک کھیل
       بنا رکھا ہے۔۔

Urdu 2 Lines Poetry

ایک ہی شخص مصیبت میں مرے ساتھ رہا
اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا میں تھا
تم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کا طریقہ
خود اپنی مٹھی میں میری جان لیے پھرتے ہو
لگی ہے ______بددعا گلابوں کی
جن کو توڑا تھا میں نے تیرے لیے
تم لوگوں کی بات کرتے ہو ۔
میں تو خود کو بھی زہر لگتا ھوں ۔
وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا
اُس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر
زندگی بھر کے امتحان کے بعد
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا
کبھی درد ہے تو دوا نہیں کہ۔۔۔۔ دوا ملی تو شفا نہیں وہ ظلم کرتے ہیں کچھ اس طرح۔۔۔ جیسے میرا کوئ خدا نہیں
زندگی جینے کا نام ہے
جلنے والے کبھی جیا نہیں کرتے

Urdu Romantic Poetry

اس شرط پر کھیلوں پیا عشق کی بازی
جیتو تو تجھے پاؤ ہارو تو پیامیں تیری
حسرت کچھ اور وقتِ التجا کچھ اور
کون جی پاتا ھے اپنے مطابق زندگی یہاں
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
کہاں اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر
اور  کہاں  میں  لکیر  کا  فقیر
مرشد دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجئے،سبق لیجئے،کنارہ کیجئے
تیسرا میں ہی تھا مثلث میں
میں سمجھتا تھا دوسرا ہوں میں
.‏ہم نے چہرے پر اطمینان سجا کر
آئینے کو ہمیشہ گُمراہ ہی رکھا ہے۔
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
رات تو وقت کی پابند ھے ڈھل جائے گی.
دیکھنا یہ ھے چراغوں کا سفر کتنا ھے.
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں
کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
‏خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں

Conclusion

Urdu Shayari is known for its soulful wordings and versatility. You can find Urdu poetry related to multiple topics.

People can efficiently convey their message by using Urdu Poetry. It makes Urdu poetry popular.

Tell us in the comment section which Urdu 2 lines short poetry you like the most.

If you don’t like something and want to share your feedback related to it then feel free to comment down below.

Our team consistently try to make this platform reader-friendly.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image