December 2, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
Chai Poetry

Chai Poetry In Urdu For Chai Lovers – 100 + Best Love Chai Shayari

Are you a person who can’t imagine his day without Chai? Is Chai an integral part of your day?

Then this post is dedicated to you.

This is another collection of Chai-related Urdu Shayaris by Sadipoetry.com’s team.

Chai is something which gives a nostalgic feeling if we drink it from our favourite place.

Such a special drink surely deserves a place in our Shayari Collection.

“Amoor Dil Mai Kisi Teesre Ka Dakhal Nahi, Yhan Fakat Teri Chalti Hai Ya Chai Ki”

In this post, you will read more than 100 Urdu Shayaris dedicated to Chai Lovers.

Let’s deep dive into Chai’s feelings by reading the amazing Urdu Shayari collection.

Best Chai Poetry In Urdu | Chai Shayari چائے شاعری

طلسمِ مصر ہے اُس کے حسین ہاتھوں میں
جو وُہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا
Tilasm-E-Mesar Ha Uske Haseen Hathon Mein
Jo Woh Bnaye To Chai Ko Jam Kar Dy

تمام سسکیوں کی میں ہائے لایا ہوں اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں
Tamam Siskiyo Ky Mein Haye Laya Hu
Ehl-E-Ghum Betho Mein Chai Laya ho

حضرت ! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں
چائے بھی پِلائی جائے گی قوالیوں کے ساتھ
Hazrat Kabhi To Aye Dargha-E-Ishq Mein
Chai Bhi Peliye Jaye Gye Qawaliyo Ky Sath

Chai Shayari – Chay Shayari Urdu

چائے پی کر جائیے گا مدتّوں بعد آئے ہو۔
رکھ دیا ہے دھوپ میں پانی ابلنے کے لیئے
Chai He Pee Kar Jana Mudatun Baad Aye Ho
Rakho Dya Ha Dhoop Mein Pani Ubalne Ky Lye

سوچو تو
کیا لمحہ  ہوگا
جب ہوں گے ساتھ
بارش…شاعری ,چائے
تم اور میں

چائے چائیے ، کون سی جناب
لپٹن عمدہ ہے، ھممم لاجواب
Chai Chaye, Konse Janab
Lipton Umdha ha, Hmm Janab

پہلی چائے کی چسکی جیسا ہے
کیا بتاؤں وُہ شوخ کیسا ہے
Phele Chai Ky Chuski Jesa Ha
Kiya Batao Woh Shoq Kesa Ha

بے وَفائی کی خیر ہے لیکن
ہائے ظالم نے چائے نہ پوچھی
Bewafai Ky Khair Hai Lekin
Haye Zalim Ny Chai Na Pouche

گھر کی صفائی، کھانا، بچوں کی دیکھ بھال
لڑکی کو چائے لانا مہنگا بہت پڑا

وہ  یوں  ہی  اپنی محبّت  کو نیا  موڑ  دیتا  ہے
آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے لئے چھوڑ دیتا ہے

Poetry On Chai In Urdu 2021

چائے کا ذائقہ نہیں آتا
کچھ دنوں سے خفا خفا ہے کوئی

جانے میں کیا سوچ کے چپ ہوں گم سم ہوں
جانے وہ کیا سوچ کے واپس آئی ہے

یہ مہمان نوازی ہے یا اور ہے کچھ
میرے لئے وہ چائے بنا کر لائی ہے

تو مجھ سے خفا ہے تو
صرف چائے کے لیے آ

تمھیں الجھن ہے چائے سے
مجھے پھر بھول جاؤ تم

ایک  فتویٰ  ہم  پر  بھی۔۔۔
ہم چائے کو جان کہتے ہیں۔

جب بھی پریشان ھوتا ہوں
چاے کا مہمان ھوتا ہوں

Chai Poetry In Urdu 2021

Subha Subha Suraj Ka Sath Ho Parindon Ky Awaz Ho
Haath Main Chai Aur Sath Main Aap Ho
Us KhushNuma Subha Ky Kiya Baat Ho

Sardi Ky Moosam Mein Lagy Muhabat ky Thand
Or Tum Mujy Tarap Ky Mango Chai ky Tarhan

Chai ky Uthay Dohwaye Mein Tere Shakal Nazar Ati Ha
Aqsar Tere Khayalon Mein Khoo Kar Mere Chai Thandi Ho Jati ha

Wo HamSafar Tha Magar Uski Achi Kamaye Na Thi
Ky Soup Or Chai Usne Kabi Hum Ko Pelaye Na Thi

Kabhi Chai Ky Khushboun Sy Sham Saja Karti The
Par Jane Kab Is Chai Ny Beh Rang Badal Liya

Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Romantic, Bewafa Poetry

Tea Poetry or Chay Par Shayari In Urdu 2021

چاۓ کے ساتھ اسکی خوشبو کے ذائقے۔۔۔۔
وہ شام۔۔۔۔وہ گھڑی۔۔۔۔۔بس زندگی تمام۔۔۔
Chai Ky Sath Uski Khusbo Ky Ziekey
Woh Sham Woh Ghari Bs Zindagi Tamam

‏ایک کپ چائے اور کچھ باتیں
اگر تیرے شہر میں ٹھہرے تو
Ek Cup Chai Or Kuch Baatein
Agr Tere Shehr Mn Therey To

جو چائے کے دیوانے ہوتے ہیں۔۔
وہ لوگ بہت سیانے ہوتے ہیں۔۔
Jo Chai Ky Dewane Hote Hein
Woh Log Bht Seyane Hote Hein

پی کے چائے جو آجاتی ہے منہ پہ رونق
وہ سمجھتے بیمار کا حال اچھا ہے
Pee Ky Chai Jo Muu Py Aajati Ha Ronak
Woh Samjhte Bemar Ka Hal Acha Ha

منتظر ہیں سموسے، چاۓ اور میں
آپ آئیں کہ یہ شام مکمل ہو
Mutazir Hein Samose Chai Or Mein
Ap Ayn To Sham Mukamal Ho

تمام سسکیوں کی میں ہائے لایا ہوں۔
اہل غم بیٹھو میں چائے  لایا ہوں ۔۔
Tamam Siskio Ky Haye Laya Ho
Ehl E Ghum Betho Mein Chai Laya Ho

Chai Poetry In Urdu – Chai Shayari 2021

وقت قلیل باتیں طویل شکوےہزار
پر  جانے  دیجئیے  چائے  پیجئے
Waqt Kalel Baatein Taweel Shikwe Hazar
Par Jane Dy Jye Chai Pee Jye
مت پوچھ ساقی اُن کے میخانے کا پتہ
اُن کے شہر کی چاۓ بھی نشہ دیتی ہے
Maat Pouch Saki Unke Mehkhane Ka Pta
Unky Shehr Ky Chai Bhe Nasha Dete Ha

تھام کے سر کو اب درد سے نڈھال بیٹھا ہوں
چاۓ کے کپ پر جب سےدل ہار بیٹھا ہوں۔۔۔

چائے کی قدر کیجئے صاحب۔۔
یہ تمام مشروبات کی مُرشد ہے۔۔
Chai Ky Qadr Kyjye Sahib
Tamam Mashrobat Ky Murshid Ha

‏‎‎آدھی رات اور گہرے ساۓ
خالی کرسی ، میں اور چائے

یوں تو بہت انمول تھا وہ
مگر بِک گیا ایک چائے کی پیالی پر

Read Also : Jaun Elia 2 Lines Poetry – Amazing Love Shayari

Best Chai Shayari In Urdu 2021

منتظر ہیں سموسے، چاۓ اور میں
آپ آئیں کہ یہ شام مکمل ہو
شام یو ہیں کٹ گئ انتظار میں
چاے بھی ٹھنڈی ہوگئ انتظار میں

ہم اتنی گرم جوشی سے ملے  تھے
ہماری چائے ٹھنڈی ہوگئی تھی

میرے لیے تم بن جاؤ چائے کی مانند
اور میں پیتے پیتے نہ تھکوں تم کو

مجھے بیاں کرو ذاٸقے میں۔
اور لکھنا چاۓ جیسی ہوں۔۔

تم کو آتے دیکھا تو نیچے رکھ دی چائے
اور کتنا احترام کروں تمہارا تم ہی بتاؤ

وہ فقط  خوبصورت ہی نہیں ہے
وہ   چائے بھی اچھی بنا لیتی ہے
Chay Poetry In Urdu 2021

‏نہیں ہے کوئی بھی امید تیرے آنے کی
میں چائے کو اور کتنا اُبال سکتا ھوں

ﭘﮭﻮﻝ، ﺍﻟﺒﻢ، ﺷﺎﻋﺮﯼ، ﭼﺎﺋﮯ
ﺫﺍﺕ ﺑﮑﮭﺮﯼ ﭘﮍﯼ ﮨﮯﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ
ایک تنہائی ، دُوسری چا‏‏ئے
شاعری میری تیسری سہیلی ہے

لمس کی آنچ پر جذبوں نے اوبالی چائے
عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے

2 Lines Urdu Poetry | Dhukhi Shayari | Love Romantic Shayari

Best Chai Shayari In Urdu 2021

پرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے
اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے

مایوس کیوں ہو اس کپ کو دیکھ کر
لوگ تو خون پی جاتے ہے تم چائے پیوں

تم چائے کی طرح محبت تو کرو
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا۔۔

اس کے ہاتھوں کی چائے
ہائے بندہ ڈوب کے مر جائے

چسکیوں کی بات سسکیوں پہ آگئی
یاد آگیاتھا تیرے ساتھ چائے پینا

ہاتھ آگے نہیں کیا اس نے
میں نے بھی چاۓ میز پر رکھ دی

آو مل کہ بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں
آج اتوار ہے تم کو فرصت ہوگی۔۔

چائے کی تعریف کرنے کو جب بھی قافیہ جوڑا ہے
مجھے احساس یہی ہوا ہے کہ میرا  علم تھوڑا ہے

ایک پھیکی چائے پینی ہے
تمہاری میٹھی باتوں کے ساتھ

چائے۔ شاعری۔ اور تم،
        بھاتے بھی بہت ہو
               اور دل کو جلاتے بھی بہت ہو

Love Shayari on Chai with Images 2021

‏پہلی نمبر  پر تنہائی،دوسرے پر چائے
شاعری تو ہماری تیسری محبت ہے
چائے ، شاعری اور اِن سے منسوب
اک شخص اور ھم کچھ نہیں
دن میں تین دفع یہ کام ضرور کریں
چاۓ پیٸں،چاۓ پیٸں اور چاۓ پیٸں
یہ چائے کا وقت ہے _______ جناب
محبت پر تبصرے .. !! ہم نہیں کریں گے
چہرے پر تازگی دل میں موسم بہار رکھنا،
میرے آنے سے پہلے چائےکاکپ تیار رکھنا
امُور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں
یہاں فقط تیری چلتی ھے یا چائے  کی
ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ کھنچے چلے آئیں گے
وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں
آپ ہمیں چھوڑ نہ سکیں گی
ہم آپ کی چاۓ بن جائیں گے
ڈھیر ساری باتیں ہیں،  ڈھیر سارے شکوے ہیں
چائے پیتا رہتا ہوں، خود سے لڑتا رہتا ہوں
میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آکر
درد میں ڈوبی ہوئی شام سوالی چائے
عشق بھی رنگ بدل لیتا ہے جانِ واجد
ٹھنڈی ہوجائے تو پڑ جاتی ہے کالی چائے
پرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے
اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے
ایک تالاب تھا کچھ پیڑ تھے اور تنہائی
میں جہاں شام ڈھلے جاتی تھی پینے چائے

Read : Heart Broken Poetry In Urdu [100+] Broken Heart Shayari

Emotional Chai Shayari in Urdu 2021 – چائے شاعری

اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے
امُور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں
یہاں فقط تیری چلتی ھے یا چائے  کی
میں یہی سوچ رہا تھا کہ! اجازت چاہوں
اس نے پھر اپنے ملازم سے منگا لی *چائے*
گاؤں کے خالص گُڑ” جیسی  
  وہ میٹھی محبت سی لڑکی
ہر گھونٹ کو تیرے ہجر نے کڑواھٹ دی
راس آیا نا ہمیں ساتھ میں چائے پینا

Romantic Sad 2 Lines Poetry in Urdu| Love Shayari

Best Chai Poetry In Urdu – Chai Shayari Urdu 2021

بس طلب چائے کی پیالی ہے
ہم سا بھی کب کوئی سوالی ہے
ایک بس چاہ اور چائے ہے 
باقی ہر شے تو اب گنوا لی ہے
اس محبت کی اور چائے کی
کب کسی چیز نے جگہ لی ہے
بے وفائی یوں کی ہے چائے سے
ایک رکھی تو اک اٹھا لی ہے
لاکھ دیکھیں ہیں چائے خانے پر
نہ وہ ساقی نہ وہ پیالی ہے
اپنی ہر پیاس ہم نے تو ابرک
اپنی چائے میں ہی بجھا لی ہے

Chai Poetry In Urdu – Chay Shayari In Urdu – چائے شاعری

پُرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سُہانی چائے
اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے
میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھا
بن ترے لگتی ھے کچھ کڑوی کسیلی چائے
میں تری یاد میں کھو جاتا ھوں بیٹھے بیٹھے
منہ مرا تکتی ھی رہ جائے ، بیچاری چائے
وہ مُجھے بُھول گئی، میں نہیں بُھولا اُسکو
ساتھ رھتی ھے شب و روز خیالی چائے
تیرے وعدوں سے بھرےخط بھی دکھانے ھیں تجھے
آج کی شام کو چائے ھے ضروری چائے
ایک دن سو کے اُٹھوں میں، توُ مرے سامنے ھو
کاش ہاتھوں میں لئے ایک پیالی چائے
تھام کے ہاتھ کو، لاتی ھے مُجھے پاس ترے
بھاپ اُڑاتی ھوئی ، ٹیبل پہ ، دِوانی چائے
لمس ہاتھوں کا ترے، نا ھی محبّت کا سُرور
راس آئی نہ کبھی مجھ کو پرائی چائے
ڈال کے کپ میں تقاضائے محبت کا اُبال
یاد آتی ھے مُجھے تیری سوالی چائے
ھائے کیسے یہ گری ھے ترے ہاتھوں پہ، امـؔر
جھاڑو  پیٹی سی ، مرن جوگی ، نگوڑی چائے

Best Chai Shayari 2021 – چائے شاعری

سب کا تو پتہ نہیں میری یہی اک رائے ہے
عشق ‘ عشق ہو گا لیکن چائے تو پھر چائے ہے
دل یہ جس کو بھی دیجئے مہترمہ
اس کی چائے ضرور چکھ لیجیے
دل تو اُسی دن ٹوٹ  گیا تھا
جب اُس نے کہا تھا میں چائے نہیں پیتی
من میں تیری یاد کا تسلسل اور چائے کی مہک
جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو
نظروں کی تشفی کا بھی کر دے کوئی ساماں
دل کے بہلانے کو تو چائے کا کپ بھی کافی ہے
حاکم وقت کا یہ فیصلہ سنا دیجئے
جو چائے نہ پیئے اسے زندہ جلا دیجئے
کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے
کے اکیلے بیٹھ کر چائے پی جائے
میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے
میری چائے میں شامل ہے محبت تیری
اسکی ساری عادتیں ایک طرف
مگر ہاۓ! وہ اسکا ہنستے ہوۓ چاۓ پینا
نہ برگر ، نہ بریانی ، نہ پلاٶ
دل اداس ہے بس چاۓ پلاٶ

Read More :- Bewafa Poetry In Urdu – بے وفا شاعری

Best Chai Shayari 2021 – چائے شاعری

‏چائے کے کھولتے پانی میں میں نے
تیری یاد اُڑائی دُھواں دُھواں
بولو منظور ہے میرا عشق
میں چائے اچھی بنا لیتا ہوں
‏آج پھر خیالوں میں آن بسے ہو
آج پھر شام کی چائے تمھارے نام
ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے
زہر پلانے کے” لائق “بھی نہ تھے
جنہیں” چائے” بنا کے پلائی تھی
خاک انُ سے محبت کی جائے
جن کو چائے سے خوف آتا ہے
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ  ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ  ﯾﺎﺩ ﺁﺟﺎﺅﮞ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯽ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ
چائے میں شکر نہیں تو پینے کا کیا مزہ
زندگی میں دوست نہیں تو جینے کا کیا مزہ
تــمہارے ہـونــے کا احــساس ایـسا ہــے
جیســے شــام کـے وقــت کـڑک چـائـے

Read More :- Adeem Hashmi Romantic Poetry – Amazing Love Poetry – عدیم ہاشمی شاعری

Chai Romantic Poetry in Urdu 2021

مِلو کبھی اِس ٹَھنڈ میں، چاۓ پر قِصے بنیں گے
تُم خاموشی سـے کـہنا، ہـم چُپ چَاپ سُـنیں گے
کوئی چائے پلانے کی جسارت کر لے آج
بے وجہ تھکایا ہوا ہے ناکام حسرتوں نے
تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا بچا کر دے
اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلا ہو جاؤں
سب کا تو پتہ نہیں میری یہی اک رائے ہے
عشق ‘ عشق ہو گا لیکن چائے تو پھر چائے ہے
دل تو اُسی دن ٹوٹ 💔 گیا تھا
جب اُس نے کہا تھا میں چائے نہیں پیتا
دل یہ جس کو بھی دیجئے
اس کی چائے ضرور چکھ لیجیے
من میں تیری یاد کا تسلسل اور چائے کی مہک
جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو
تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا بچا کر دے
اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلا ہو جاؤں
‏شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے
اس نے چائے دے کر…….. سارا حساب بگاڑ دیا
‏سانولی سی اک لڑکی ہے کالا جادو کرتی ہے
میں دودھ جیسا ہوں مگر وہ چائے پہ مرتی ہے

Best Romantic Chai Shayari In Urdu 2021

نظروں کی تشفی کا بھی کر دے کوئی ساماں
دل کے بہلانے کو تو چائے کا کپ بھی کافی ہے
‏ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ کھنچے چلے آئیں گے
وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں
حاکم وقت کا یہ فیصلہ سنا دیجئے
جو چائے نہ پیئے اسے زندہ جلا دیجئے
مجھے بھی کوئی یہ بولے نہ تھک گئے ہو گے تم آو *چائے* پلاوں تم کو
کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے
کے اکیلے بیٹھ کر چائے پی جائے
‏آج پھر خیالوں میں آن بسے ہو تم
آج پھر شام کی چائے تمھارے نام
میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے
میری چائے میں شامل ہے محبت تیری
کوئی ایسا  شخص  ہوا  کرے
‏جو  چاۓ  لا کر  دیا  کرے
خوشبو چائے کی ہو یا رشتوں کی
احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے
رنجش ہی سہی
چائے پلانے کے لیے آ
اسکی ساری عادتیں____ایک طرف
مگر ہاۓ! وہ اسکا ہنستے ہوۓ چاۓ ☕پینا
امُور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں
یہاں فقط تیری چلتی ھے یا چائے  کی

Conclusion

Chai is not just a drink, we have multiple emotions attached to it. It has become a habit of many people to start their day with a cup of tea.

Even on social media, people fight on the basis of Chai and Coffee drinking habits.

As you have read our collection of more than 100 Chai poetries. Let us know which Urdu Chai Shayri you like the most.

You can share these Urdu Chai Shayries with your friends and family directly by clicking social media icons.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image