Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Love, Bewafa Poetry

Sad Poetry is sharing Best Urdu Poetry 2 Lines, Sad Urdu Poetry, Beautiful Urdu Poetry, Urdu Poetry Love, Urdu Poetry In urdu with you.

Best Urdu Shayari 2 Lines

اسے پتہ تھا برا وقت آنے والا ہے
خدا تمہاری حفاظت کرے وہ بولتا تھا

عجب اک طور ہے جو ہم ستم ایجاد رکھیں
کہ نہ اس شخص کو بھولیں نہ اسے یاد رکھیں

اے خدا  اپنی دنیا  میں ایک  اور کمال کر
  یا عشق   آسان کر یا   خودکشی  حلال  کر

جن کے یار کمال ہوتے ہیں
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو

ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا

ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا
اور بات خدا تک جا پہنچی

ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ  ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐ  ﺍﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ

تمہارے سوا محبت نہیں کسی سے⁦
پر یہ تم سے کہہ نہیں سکتے

سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے

Heart Broken Poetry In Urdu [100+] Broken Heart Shayari

Best Urdu Poetry 2021

بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگیا

عذابِ دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے
میں شرمسار ہُوا تیری جُستجُو کر کے

مرشد جنازہ بہت بھاری تھا میرے یار کا
شاید سارے ارمان ساتھ لیے جا رہا تھا

آدھے سے کچھ زیادہ ہے، پورے سے کچھ کم
کچھ زندگی، کچھ غم، کچھ عشق، کچھ ہم

تو چاند ہے تو ره اپنى انا میں مست
میں کوئى زمین تو نہیں جو تیرے محور میں رہوں

کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا

خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے
اھل جہاں سنو وه میری ماں کی ذات ھے

اتنا کھایا نہیں تھا__ نمک تمہارا
جتنا چھڑکا ہے تو نے زخموں پر

Beautiful Urdu Poetry 2021

Beautiful Urdu Poetry

تمہارے ساتھ کی گرمی میں ایک ٹھنڈک تھی
تمہارے بعد کے موسم سمجھ سے باہر ہیں

کوئی آواز  نہیں آتی مری سماعت تک
اب کے شور ہے اتنا تری خاموشی میں

تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!!  تیرا جواب نہیں

یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں ہم
بھول جاو تو فاصلے ہیں بہت

اس نے منزل پہ لا کے چھوڑ دیا
عمر بھر جس کا راستہ  دیکھا

وہ لوٹ آیا ھے لیکن اسے بتائے کوئی
اب اس مکان کی تختی پہ اس کا نام  نہیں

‏شاید کہ چاند بھُول پڑے راستہ کبھی
رکھتے ہیں اِس اُمید پہ کچھ لوگ گھر کھُلے

شکستہ پائی ارادوں کے پیش و پس میں نہیں
دل اُس کی چاہ میں گُم ہے جو میرے بس میں نہیں

یہ فاصلہ جو پڑا ہے میرے گماں میں نہ تھا
کہ اب کی بار زمانہ بھی درمیاں میں نہ تھا

حرف در حرف …..مرے دل میں اُترتا آیا
مجھ سے پہلے مرے اِلہام نے دیکھا اُس کو

Bewafa Poetry In Urdu – بے وفا شاعری

Beautiful Urdu Poetry 2021

مُحبت نہیں______نظر بد کہو
‎یہ جِس کو لگتی ہے برباد کرتی ہے

پلٹ کے آنے لگے ، شام کے پرندے بھی
ھمارا صُبح کا بُھولا ، مگر نہیں آیا

کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے
بہت مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی

ضبط کے کتنے ہی تعویذ لکھائے میں نے
اشک گالوں پہ مگر نقش گری کرتے رہے

اتنی شدت سے نہ کر ترکِ تعلق کا سوال
یہ نہ ہو ہم سے تیری بات___نہ ٹالی جائے

عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج
آ کر گلے مل یا لباس عید میں تصویر بھیج

مانا کہ دستور ہے لیکن مگر یہ بھی تو بتاو
ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبارک

کس کو دیکھوں کہ تیرے نام کا نشہ اترے
کس کو چاہوں جو تیرے سحر کا اثر کم کر دے

رسمِ دنیا ہے نبھا لیتے ہیں
عید آتی ہے منا لیتے ہیں

Beautiful Urdu Poetry 2021

Urdu Poetry Love 2021

❣🔥میرے خواب،خواب ہی رہ گئے

وہ بھی ٹھہرے گا کسی اور کہانی میں
ہم بھی کسی اور کی داستان ہوں گے

اس نے الجھن میں ڈالے رکھا مجھے
کبھی اپنی کبھی پرائی  تھی

پہلے پہل اُس سے میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گیا

ﺳﺎﺕ ﻧﺴﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻟﮩﺠﮧ ﺷﺎﯾﺪ
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﭘﮭـــﺮ ﻧﺎﻡ ﻭ ﻧﺴﺐ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﮨﮯ

آو میں الجھے ہوئے بال سنواروں
مجھ سے کوئی کام تو لو جاناں

تم مرے دکھ کے تناسب کو سمجھتے کب ہو
جتنی خوشیاں ہیں تمہاری، مرا اتنا دکھ ہے!

ہم اپنے بعد کے لوگوں کو یار کیا دیں گے
ہمارے پاس اداسی بھی آدھ ادھوری ہے

تیرے شہر کے منافق لوگ جلتے ہیں ہم سے

‏‏دو جگہ رہتے ہیں ہم ایک تو یہ شہرِ ملال
ایک وہ شہر جو خوابوں میں بسایا ہوا ہے

2 Lines Urdu Poetry | Dhukhi Shayari | Love Romantic Shayari

Urdu Shayari In Urdu – Urdu Shayari Love 2021

دل بھی کسی فقیر کے حجرے سے کم نہیں
دنیا یہیں پہ لا کے چھپا دینی چاہیے

لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں ہم سے
اس قدر دلچسپ مسلہ ہیں ہم

آپ لہجے کی بات کرتے ہو
ہمارا تو خون بھی کڑواہے

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون

غیروں میں بٹتی رہی تیری ۔۔۔گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو

اگر ہمت ہے تو آؤ مقابلہ عشق کریں
ہارے تو آپ ہمارے💕 جیتے تو ہم تمہارے

تُو جس کے واسطے یوں چھوڑ رہا ہے مجھ کو
خدا کرے تُو اُس کی “دوسری” محبت ہو

جسم اسکا بھی مٹی کا ھے! میری طرح اے خدا
پھر کیوں ؟میرا ہی دل تڑپتا ہے! اسکے لیے

Romantic Ghazal | Tum Woh Phele Larki Ho تم وہ پہلی لڑکی ہو

Urdu Poetry In Urdu – Urdu Shayari Love 2021

Urdu Poetry Love 2021

میرے حصے میں ایسے لوگ آئے ہی نہیں تھے
جو مجھے سمجھ پاتے

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو،  تیری یاد ضرور آتی ہے

ہماری  آوارگی  بھی  کرشمہ  ہے  زمانے  بھر   میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی

جس طرح  اس کا نام چن لیا تم نے ۔۔۔!!!
اس نے بھی ہے چن رکھا ایک نام ناموں میں

انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
مرا غرور سلامت ،تمہارے جیسے  بہت۔۔۔۔۔

آئینہ کیوں اٹھا____لیا تم نے
کہہ دیا ہے نا، خوبصورت ہو

‏آزار سہی عِشق ، مگر ھائے رے لذت
وہ درد مِلا ھے ، کہ دَوا بُھول گئے ھیں

‏یہ تیرا رُخ نہیں , سانچہ ہے میری آنکھوں کا
یہ میری شَے ہے , مجھے اس پہ پیار آنے دے

‏میں بُجھ رہا ہوں، جلا لو کوئی دِیا مجھ سے
میں اپنی روشنی آگے بڑھانا چاہتا ہوں

جہیز جیت گیا فقط دہائی رہ گئی
غریب کی بیٹی تھی بن بیاہی رہ گئی

Romantic Sad 2 Lines Poetry in Urdu| Love Shayari

Urdu Shayari In Urdu – Urdu Shayari Love 2021

اس شوخ نے پردے سے جھلک جسکو دکھا دی
اس تشنہ دیدار نے پانی بھی نہ مانگا

‏مر گیا شاعر تو بچوں کو ملی میراث میں!
‏میز،بوسیدہ قلم، قرضے، مرض ،ٹوٹی دوات۔۔۔!

چونک اٹھتی ہوں ترے نام پر اب بھی اکثر
اتنے برسوں میں بھی بدلی نہیں عادت میری

تمہیں میں رات کو بھی یاد تو کروں لیکن
تمہاری نیند زیادہ عزیز ہے مجھ کو

رابطے بھلے نا ہوں ۔۔
چاہتیں تو رہتى ہیں ۔۔

فون اس بار بہت مہنگا لیا ہے میں نے
اتنا مہنگا کہ تیری کال بهی آ جاتی ہے

ایک دن میں نہیں رہوں گا
رہیں گی تو صرف میری باتیں

یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادہر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں⁦

….اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے

Urdu Shayari In Urdu – Urdu Shayari Love 2021

Urdu Shayari Love 2021

تم زمانہ دیکھ لو
میں ابھی ادھر ہی ہوں

آپ روتے ہیں ہمیں یاد کر کے
چھوڑیے نا مذاق کی باتیں

وہ بھی گِنتا نَہیں زَخم دیتے ہوئے
مَیں بھی کَمزور ہوں ریاضی میں

آج پھر گھر میں تیرا ذکر ہوا
آج پھر آدھی بھوک چھوڑی گئی

طویل نہ سہی مختصر تو ہو گا
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا⁦

تم دُعا ھو حسین لمحوں کی
ھم تو بس وقت کا تقاضا ھیں

دل کی ساری رگیں چیختی ہیں
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ

       دعا کرو کبھی پہلے نشے کا توڑ ملے
دعا کرو کے مجھے دوسری محبت ہو

‏صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے
وہ  ستم گر ___ میرے  مزاج کا تھا

Sad Poetry In Urdu 2 Lines| Urdu Shayari

Beautiful Urdu Poetry 2021

جہاں خود کو سستا کر دیا جائے نا
*وہاں محبت بہت مہنگی پڑتی ہے

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے
جو ہر کسی پے لایا نہیں جاتا

عشق عمر نہیں دیکھتا
بس اجاڑ دیتا ہے

میرے ”فرقے“ کے لوگوں میں ایک خامی ہے
یہ میٹھا بولنے والوں پہ جان دیتے ہیں

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے

غضب کا خُمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں
جو بھی نظریں ملائے گا مارا جائے گا

منہ‪ ‬ســـــے‪ ‬رسمِ‪ ‬کفن‪ ‬کو‪ ‬ہٹایا‪ ‬گیـــــــا‪ ‬
دیکھ‪ ‬لیں‪ ‬خــــاص‪ ‬و‪ ‬عام‪ ‬آخری‪ ‬آخر

وہ تو معشوق ہیں ہر بات پہ روٹھیں گے جگرؔ
تم  نہ گھبرا  کے کہیں  اُن  سے  خفا ہو جانا

نہ ملا میرے سوا مجھ کو
میرا دکھ درد بانٹنے والا

کتاب ِ زیست کے زیر و زبر سمجھتے ھیں
زمانے والے جنھیں بے خبر سمجھتے ھیں

ہم اپنی ہار کا منظر کبھی نہیں بھولے
کہ یار ہنستے  ہوئے سیٹیاں بجا رہے تھے

ﻣﻘﺪﺭ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺍﻭﻧﭽﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺑﺨﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺳﺨﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

‏دیکھ! میں کوئی فرشتہ تو نہیں تھا لیکن
‏میری کوشش تھی ترے ساتھ میں اچھا ہی رہوں

ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا
“مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے”

ان بادلوں کا مزاج بھی میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے
کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں کبھی بے رخی سے گزر جاتے ہیں

‏میں تم کو خود سے جدا کر کے کس طرح دیکھوں
کہ میں بھی ”تم” ہوں، کوئی دوسرا نہیں ہوں میں

دل کی منمانی پر مجبور ہوں میں
پتہ ہے مجھے محبت راس نہیں آئے گی

رہے گی یاد انہیں بھی، مجھے بھی، وصل کی رات
کہ ان سا شوخ نہیں ، مجھ سا بیقرار نہیں

محبت سے مارو گے تو مر جائیں گے
ھم گاوں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ھوتے

اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں

Best Sad & Love Urdu Poetry | Best Urdu Shayari

Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Romantic, Bewafa Poetry

Heart broken Shayari 2 Lines

یہاں سب سب کو جانتے ہیں
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں

بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا
سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں

مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں

درد دیتی ہے خاموشی تیری
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا

‏کیا بتاؤں میں اپنے پاسِ انا
میں نے ہنس ہنس کر ہار مانی ہے

اپنی ہستی کی ہم تمہیں کیا مثال دیں
لوگ مشہور ہوگئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے

سر محفل یہ حال ہے میرا
جیسے خود کو بھگا کے لایا ہوں

وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے
ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

مجھے بھی یاد رکھناجب لکھو تاریخ وفا غالب
کہ میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا

Sad Urdu Poetry 2021

دُنیا میری وفا کا صِلہ دے چُکی مجھے
تُو بھی میرا خُلوص میرے منہ پہ مار دے

اچھا نہیں لگتا اب  باربار کس کو  اپنی  یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں

جو آج صاحبِ مَسند ہیں، کل نہیں ہــوں گے
کــــرائے دار ہیں، ذاتی مـــــکان تھــــوڑی ہے

مانا کہ تم گفتگو کہ ماہر ہو مگر
وفا کہ لفظ پہ اٹکو تو یاد کر لینا

“مجھے منظور ہے اب ہر ستم لیکن
مجھے منظور _____ اب تم  نہیں

میں تیری زلف کے صدقے رخ مہتاب کے صدقے
میں تیری آنکھوں پہ قربان، تیرے حجاب کے صدقے

مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں___ معجزے کے انتظار میں

سخی سے یہ نہیں کہا کہ لازمی دے دے
ہاتھ اٹھا کر بس اتنا کہا کہ ضرورت ہے

‏بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا

دل کہاں بدلتے ہیں
آپ سے محبت تھی آپ سے محبت ہے

Naya Ek Rishta Paida Kyun Karein Hum – Jaun Elia Urdu Poetry

Urdu Poetry Love 2021

‏کچھ نہی تھا میرے پاس اور پھر
تجھے نعمت خاص بنا کر بھیجا گیا

غصہ بہت کرتے ہو
محبت ہو گئی ہے کیا

‏محبت  سچ   ہے  صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں

‏آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں

ہو سکتا ہےمر جاؤں چند دنوں میں
اک شخص جلا رہا ہے روز دل تھوڑا تھوڑا

عاجزی بلاوجہ نہیں آئی
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب

ﻣِﺮﮮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﺗﻮ ﯾﺎﺭ ﺗﮭﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺯﮨﺮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﭘِﻼ ﺩیا

ہم نے اپنے ہاتھوں خود اجاڑی ہے زندگی
اب یہ ہم سے سنواری نہ جائے گی

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
،آپ پرکھیں گے، جانیں گے اُکتاجائیں گے

پھر نیا ہاتھ_____تھاما اس نے
پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے

Sad Urdu Poetry 2021

اس کی خوشبو کو بھی رخصت نہ کیا جاتا تھا
ہم  سے کچھ روز تو کپڑے بھی اتارے نہ گئے ⁦

لوگوں سے کیا شکایت
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے

جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی
روٹھنا اُس سے تو اوروں سے الھجتے رہنا

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں

‏بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا

بہـت عـزیـز تھـی یـہ زنـدگـی مـگر ہــم لــوگ
کبھـی کبھـی تـو کسـی آرزو میـں مــر بھــی گئــے

جانے کس وقت اچانک اسے یاد آجاۓ
میں نے یہ سوچ کے نمبر نہیں بدلا اپنا

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے

تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا

مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے
سنگ مرمر تراش لینا تھا

Chai Poetry In Urdu | Chai Shayari

Urdu Poetry Love In Urdu 2021

میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ کرو

بے موت مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے

ہمارے بعد محفلوں میں
قہقہوں کا قحط ہو گا

ہمارے حصے میں موت لکھ دی گئی
وکیل نے وراثت کا حصہ بتا دیا

بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر

بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر

اپنی آواز سنا دو جاناں
صبر پھر کبھی آزما لینا

پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا

میں سمجھا میں ڈوب گیا
عکس گرا تھا پانی__میں

دل مرحوم کو دفن کیجئے
اور پھر عمر بھر جشن کیجئے

Sad Urdu Poetry 2021


کیا کہوں جان کو بچانے میں
جون خطرہ ہے جان جانے کا

عام لوگوں پہ کُھل نہیں سکتا
خاص لوگوں کا دائرہ ہُوں میں

بہت رو یا ہو ں آ ج میں
بچپن کی تصو یر میں خو د کو ہنستہ دیکھ کر۔

جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا

اب جیتوں تو خوشی نہیں ہوتی
جس کو ہارا وہ بہت انمول تھا

اپنے دراز قد پہ بہت ناز تھا جنہیں
وہ پیڑ آندھیوں میں زمیں سے اکھڑ گئے

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ
واسطہ پڑا تو پتھر نکلے

ایک ہی شخص ہوتا ہے کائنات کی مانند
راہِ عشق میں کوئی قافِلہ نہیں ہوتا

کسی کا__ ہاتھ کیسے تھام لوں میں
وہ تنہا مل گی تو ، کیا کہوں گا

اُس کا حق ھے  ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چائے نہیں  جو سب کو پلا دی جائے

Islamic Poetry In Urdu – Islamic Shayari

Urdu Poetry Love 2021

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر

آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو

‏ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ…ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ….ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ

بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح جنہیں حد سےزیادہ وقت دے دیا جائے

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں

ہم نے جتنے بھی اہل ذوق دیکھے
سب کے سینوں میں روگ دیکھے

تُمہارا جانا بہاروں کا اوّلیں دُکھ تھا
تُمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے

‏محبتـــ کرنی ہـے تو ایســے کــرو کـــہ
وہ تمہیــں دغا دے کر بھی تمہــارا ہونـے کو ترســے

ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ

Sad Urdu Poetry 2021

سکون کهو دیا
محبت کی چاہت میں

کیا تعلق ہے میری جاں!!  جو نہیں ہے تجھ سے
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے

‏نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ  دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی ہے

وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے

‏مرشد ہمارے  مسئلے کا  کوئی  حل  دیجیئے
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے

میں کیسے بتاؤں تیرا ساتھ کیسا ہے
تو ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے

یوں ہی گزرتا ہے وقت تنہاہی
یوں ہی  ترستسے ہیں دیدار کو تیرے

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے
تو اک بار کہہ تو دے  ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی

ﮐﯿﻮﮞ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﻫﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ
*ﮐﮩﺎ ﻧﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﯿﮟدوست

تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا

Urdu Poetry Love 2021

وہ اچھےہیں۔توھونگے
ہماراحال توبراکررکھاہے

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے
چھوڑیے نا مذاق کی باتیں

ابھی تو قید ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں
ہمارا ضبط جو ٹوٹا…….. تو قیامت ہو گی

‏منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے

جنت واجب ہو چکی ہوگی تم پہ
بہت کو بنایا ہوگا پابند تہجد تم نے

دھندلی شاموں کولپیٹ کر,دسمبر
تیراحسن نومبر لے اُڑا

November Shayari

‏تُو آئے تو گٹهڑی میں تُجهے باندھ کے دے دُوں
دِل ، جان ، نظر ، سوچ اور یہ عشق وغیرہ

سہنے والوں کو اگر صبر آ جاے تو
کہنے والوں کی اوقات دو کوڑی کی ہو جاتی ہے

ہم اتفاقِ رائے سے زندہ بِچھڑ گئے
اک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا

ہزاروں کی کمائی ہےمگر سب بھاڑ میں جائے
مجھےباباکےہاتھوں سےاک دس کا نوٹ لیناہے

جِن باتوں کا گواہ خود اللّٰہ ہے
اُنہیں تُمہارے سامنے دوہرانا کیسا

معزرت خواہ ہوں اے دل
تجھے بے قدروں کے حوالے کیا

کاش لاہور سے دلکش شہر میں
گر وفا ہوتی، تو مرا آشیاں ہوتا

‏ یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں 
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے 

ﺗﮑﻠﯿــف  ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ

Urdu Poetry Love In Urdu 2021

صرف  تمھاری  تصویر کو دیکھتا ہوں
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں

جب چلے تھے تو سفر میں تنہا تھے محسنؔ 
پھر تم ملے غم ملے تنہا ئی ملی قا فلہ سا بن گیا۔

مرنے کے بعد بڑھ جاتی ہںے انسان کی قدر
زندہ ہںے تو جینے کی سزا دیتی ہںے دنیا

کوئی سمجھے تو ……..ایک بات کہوں
عشق توفیق ھے ……… گناہ کبیرہ نہیں

ایک دوشیزہ  نے پھر  باندھ لئے ہیں گھنگرو
گھر میں غربت ہو تو غیرت نہیں دیکھی جاتی

مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق پھر الوداع

اُٹھے تو درد اُٹھے، ہم تو اُٹھ نہیں سکتے
وہ میرے دامنِ دِل کو دبائے بیٹھے ہیں

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی

نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو
یقین کیجئیے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی

بوجھ بن جاؤں گا اک دن اپنے ہی دوستوں پر
کندھے بدل رہیں ہونگے وہ ہر دو قدم کے بعد

Tehzeeb Hafi Urdu Poetry Ye Kon Raah Mein Baithe Hein

Sad Urdu Poetry in Urdu 2021

‏ایک حـلقہ ہے میرے یاروں کا
اس تلک اب مری رسائی نہیں

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو

کیوں نہیں محسوس ہوتی اُنہیں میری تکلیف
جو کہتے تھے  تمہیں ہم ____ اچھے سے جانتے ہیں

احساس محبّت مِیں ‏ ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں
‏تیرے بغیر بھی ہم‏___، تیرے ہی رہتے ہیں

خبر سن میرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سے
خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھی مرنے والے میں

ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ

میرے  حصے  وہ  زندگی  آئی
جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں

جب محبت کا یوسف کنویں میں گر جاتا ہے
تو چاہنے والوں کی آنکھیں یعقوب ہو جایا کرتی ہیں

‏میرے چپ رہنے سے زیادہ ناراض نہ ہوا کرو
دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہیں

تمہارے دو چار دن کے تماشے کو
ہمارے ہاں محبت نہیں کہا کرتے

Sad Shayari In Urdu 2021


خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا
جو ساتھ ہیں وہ لاجواب ہیں

چند تصویر بتاں چند حسینوں کے خطوط
بعد مرنے کے مرے گھر سے یہ  ساماں نکلا

وہ کافی کی طرح سڑی ہوئی
میں چاۓ کی طرح نکھرا ہوا

‏صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا آپکو
آپ میری جان بہت بار منافق نکلے

دولت تو وراثت میں مل سکتی ہے
لیکن پہچان اپنے دم پر بنانی پڑھتی ہے

آتا ھے کون کون میرے غم کو بانٹنے
محسن تو میری موت کی افواہ اڑا کے دیکھ

‏ہم خود ہی اُتر آئـــــے تیرے دستِ طلب پر
ہم جیسے پرندوں نے کدھر جانا تھا آخــر

آپ کے “جی” پہ ہم فدا لیکن
آپ کی اس “نہیں” پہ لعنت ہو

‏ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﮐﮯ ﺟﺎﺩﻭ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮﮌ نہیں
ﺳﮑﻮﺕِ ﻟﺐ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﮐﺜﺮ ﮐﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

“”پہلے “خواب،، بھی آتے تھے مجھے
“”اب نیند بھی آ جائے یہی غنیمت ہے

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

Sad Urdu Poetry Images 2021

خدا محفوظ رکھے بلائوں سے
دن جوانی کے آئے ہوئے ہیں

قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر
تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا

اِن دنوں ایسی اداسی کی کیفیت ہے کہ میں
خدا کے سامنے جھکتے ہی رونے لگتا ہوں

دل دکھاتا ہے وہ مل کر بھی مگر آج کی رات
اسی بے درد کو لے آؤ کـہ کـچھ رات کٹے

تلاشِ رِزق ہے ، پَردیس کے جَھمیلے ہیں
کئی دِنوں سے تُمہارا خیال ہے ہی نہیں

مغرور نہیں ہوں میں
ہاں مگر ضدی کمال کی ہوں

مِلتے نہیں ہیں____اَپنی کہانی میں ہم کَہیں
غائب ہُوئے ہیں جَب سے تیِری دَاستاں سے ہم

ستارے توڑ کے لانے کی کیا ضرورت ہے
ستارے دوڑ کے آئیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے

Heart Touching Poetry in Urdu 2 Line

کہتا ہے آئنہ کہ یہ صورت نہیں تری
پھرتا ہے کس کی شکل کو چہرے پہ ڈال کر

بھیگی ھُوئی اِک شام کی دھلیز پہ بیٹھے
ھم دِل کے سُلگنے کا سبب سوچ رھے ھیں

‏فراق کیا ہے اگر ، یادِ یار دل میں رہے
خزاں سے کچھ نہیں ہوتا ، بہار دل میں رہے

یہ جو حالت ہے اپنی حالتِ زار
ہم نے خود اپنے آپ ہی کر لی

خزاں میں اپنے پتوں سے جدائی کی ازیت کو
شجر محسوس کرتا ہے مگر کچھ کر نہیں سکتا

آتی ہے رات ‘ رات گئے گھر کو آج کل
گاؤں تک آ گیا ہے یہ بازار ‘ کچھ کرو

جو حکمراں بنے پھرتے ہیں کوئی اُن سے کہے
زمیں خدا کی حکومت میرے رسُولؐ کی ھے

ﯾﮩﯽ ﺳﺒﺐ ﻧﮧ ﻇﻔﺮ ﮨﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﮐﺎ
ﺑﮩﺖ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺧُﺪﺍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ !

زبان لِپٹی ہوئی ہے گلے سے مُردے کی
سوال یہ نہیں کیسے، پُکارا کیا ہوگا

باہر سے تو پہلے کی طرح اب بهی ہوں
لیکن میرے اندر کی کتاب کو پڑھے کون

صبر کے آداب _____کہاں سے لاؤں
اسکو کھویا ہے جو کھونے کا نہیں تھا

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی ______کاروبار ہے
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں.

باہر سے تو پہلے کی طرح اب بهی ہوں
لیکن میرے اندر کی کتاب کو پڑھے کون..!!

یہ کس نے سہمی ہوئی صدا سے ہمیں پکارا
یہ کس نے آواز دی کے آؤ اداس لوگوں

رخصت ہورہی تھی وہ ۔
باراتیوں سے لڑ پڑا تھا میں

Sad Urdu Shayari 2021

میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا

کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی
کبھی کبھی تو مجھے “میں” بھی زہر لگتا ہوں

جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی

‏داد پانے کو کون لکھتا ہے
‏ہم تو لکھتے ہیں کہ شاید تم پڑھو

میری یادوں کی ابتدا ہی تم سے ہوتی ہے

پھر کیوں کہتے ہو مجھے دعاوں میں یاد رکھنا

لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو

‏رات بھی، نیند بھی، کہانی بھی
ہائے کیا چیز ہے یہ جوانی بھی

بدلنا کون چاہتا ہےلوگ مجبور کر دیتے ہیں بدلنے کے لیے

ھوں تیرے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ھوتی مجھ کو

کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں

‏حقیقتوں سے ایسا تصادم ہوا کہ بس
میں__تو بچ گیا میرے خواب مرگئے

ہا ے و ہ آخری سفید لباس
چیخیں۔صدمہ۔چار پائی جنازہ

جب تک نہ لگے بے وفائی کی ٹھوکر
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے

مجھ سے تم کیوں گلہ نہیں کرتے
مجھ سے آخر تمھیں گلہ کیا ھے

اور کتنی کروں اداکاری
خون لگتا ہے مسکرانے میں

Sad Urdu Shayari 2021

Best Urdu Shayari 2 Lines

یار  قتیل  ،  نئے   لوگوں  سے
ایک ہی یار پُرانا_____  اچھا

داستاں ختم ہونے والی ہے
تم مری  آخری  محبت  ہو

تم فقط سن کے چیخ اٹهے ہو
ہم نے یوں زندگی گزاری ہے

ہم تو آئے تھے غرض مطلب کو
اور   وہ  احترام کر رہے  ہیں

اے موت ___________آ کر میری جان بچا لے
زندگی روز مجھے _______زیر و زبر کرتی ھے

لبوں کو سی لیا
مگر پھر آنکھوں سے صبر نا ہوا

زندگی دیکھ تیری چاہت میں
تیرے غم کو بھی معتبر رکھا

عشق تیری رگیں نیچوڑے گا
دیکھ دیوانے اپنی ہمت مت ہارنا

اناللہ وانا الہ راجعون
حسرتیں امیدیں وفات پاگئ۔

اے زندگی کوئی تو بہانا دے
کہ جینے کیلیۓ مجبور ہو جاؤ ‏‎ ‎

Sad Urdu Poetry In Urdu 2021

‏آخری دن تک پہلے دن جیسی محبت معجزہ ہوتی ہے

مکافات عمل فقط اک دلاسہ ھے
میں نے ہنستے ھوئے دیکھے ھیں اوروں کو رولانے والے

وہ بھی اقرار کرکے پھنس گئے ہیں
ہم بھی اپنا کہا, بُھگت رہے ہیں

بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا

ہَم کو مانگا نہیِں گَیا دِل سے
کیسے مُمکِن تھَا ، ہَم نَہِیں مِلتے

میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے

کوئی مخلص ہوکر آپ کے سامنے جھُک جائے تو اسے جھُکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں

میں انتہائ انا پرست ہوں جناب بات کی پہل تو اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کرتا

میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے

مجھے جب جب اسکی بےچینی محسوس ہوتی ہے میں سوره رحمٰن پڑھ کر دم کرتا ہوں اس پہ

مجھے اب دل سے قبول ہو گی
عشق میں ہاری ہوئی کوئی لڑکی

If you like our Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad Urdu Poetry, Urdu Poetry Love, Urdu Poetry in Urdu collection than share it with your friends, and Sad Urdu Poetry Love to everyone, Especially who is in your Heart and also share it on Facebook.

Urdu Poetry Love is for Everyone.

Thanks For Reading this Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad Urdu Poetry , Urdu Poetry Love, Urdu Poetry in Urdu collection.

Sad Urdu Shayari

Promise Me ! You will share Sad Urdu Poetry and Urdu Poetry Love on Facebook.

3 thoughts on “Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Love, Bewafa Poetry”

Leave a Comment