December 22, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
2 Lines Poetry

Sad Poetry In Urdu 2 Lines | Urdu Shayari Collection – 2023

“Weham Ka Shikar Rehne De, Ek Taaluq To Yar Rehne De”

Sadipoetry.com is sharing another collection of Urdu 2 Lines Sad poetry with readers. These poems are short and easy to remember.

Apart from using them to express your emotions, you can also put them in your social media accounts as status.

Most Urdu Sad poetries in this post are written in 2 lines only. So, they can easily fit in a social media status post.

So, start reading this amazing collection of Sad poetry in Urdu 2 Lines, and meanwhile note your dearest Shayaries.

جس قدر تو گریزاں ہے مجھ سے ،،
اس قدر تو___برا نہیں ہوں میں !!
_ ” آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا..
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت !
پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا.
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا
ہزار چہرے_____ ہجوم دُنیا
نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے
ہزاروں روز مرتے ہیں
میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی
راہے حیات کی تلخیاں پی پی کر
اب بہت کڑوے ھو چکے ہیں ہم
‫دُکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی‬
‫ہم نے ایسے ہی دن گُزارے ہیں‬ . . .!!
: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا
میں نے ماضی اٹھا کے دیکھا ہے
آپ کو بھی محبت تھی مجھ سے
دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..
تمام دل کے محلے اُجڑ چکے تھے مگر
بہت دنوں تو ہنسی ہی رہی خوشی ہی رہی
اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی
دونوں گھڑیاں اُتار پھینکیں گے

Love Urdu Shayari

‏میں نے کہا کہ زہر سے بھی تلخ کوئی چیز
‏پھر اس  نے زندگی کا پیالہ دیا مجھے
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ھے، میرا نام نہیں ھے کوئی
‏پھر غلط فہمی میں ڈال گئے نا….!!
جاتے جاتے مسکرانا ضروری تھا…؟

جون، پڑھ کر سمجھ آیا
کم عمری میں ملا غم کیسا ہوتا ہے
لوگ کہتے ہیں حوریں جنت میں ہیں
  تو سچ بتاؤ  _____ تم یہاں کیسے
دعاٶں ميں اثر ہوگا اتنا
یقين رکھو گے رب پر جتنا
خاموشی برائے فروخت ہے
قہقہوں —— کے بازار میں
اچانک ہی مر جاؤں گا
اعلان تمہیں چونکا دے گا!
یہ رات کھا گئی ایک ایک کر کے سارے چراغ
جو رہ گیا ہے وہ بجھتا ہُوا سا لگتا ہے
جو پوچھا شغل تنہائ ان سے
کہا گنتے ہیں خطائیں تمہاری
دوست تو بہت تھے سفر زندگی میں
رفتہ رفتہ چھوڑ گئے حالت غریبی دیکھ کر
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے…
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے…
جس مصّور کی بکتی نہیں کوئی بھی تصویر !!
وہ تیری آنکھیں بنائے گا تو چھا جائے گا


Urdu Shayari 2 Lines

سخت بددعا دیجئے صاحب
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا
ﮨﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮯ ﺑﺴﺎﻁ ﮨﯿﮟ , ﮐﮧ ﮨﺮ ﺑﺴﺎﻁ ﭘﺮ
ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﮯ , ﻣﺎﺕ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ !!!….
‏بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا..!
اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔
ہجر کاٹوں گا گولیاں کھا کر،،
نیند کا بندوبست ہے میرے پاس..!!!!
تم میری تصویر بنا کے لائی ہو
یعنی اب میں دیوار سے لگنے والا ہوں
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی۔
اسے کیا مٹائیں گی___گردشیں زمانے کی۔۔
میری  تم سے ہی صرف  بنتی تھی
،،اور تم ہی نہیں بنے میرے
وھم کا شکار رہنے دے
اک تعلق، تو یار رہنے دے
منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے
ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے
اصولی طور پہ مر جانا چاہیے تھا مگر
مجھے سکون ملا ہے تجھے جدا کر کے
‏مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے
ایک کلائی سے عشق ہے مجھ کو
اس پر بندہے دھاگے  کے میں صدقے
مجھے تیرا ہجر سونے نہیں دیتا
مجھے تیرے خواب خاک آئیں گے

At last

We feel multiple emotions like Sadness, Happiness, jealousy, etc. All these emotions are temporary and keep changing over a while.

It depends on us, how we deal with the feeling of each emotion.

Sometimes, we can’t keep our feelings to ourselves and want to express them to others but think that it may hurt them or can’t decide the right words to express our feelings gracefully without hurting anyone.

So, in times of sadness, when you want to let others know how you are feeling then this collection of Sad poetry In Urdu 2 lines can help you to express your feelings gracefully.

So, share your thoughts regarding this collection and let us know how this collection of Sad Poetry In Urdu 2 lines helps you in expressing your thoughts.

If you like this post then you can also share it with your friends and family with just one click.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image