September 14, 2024
Chicago 12, Melborne City, USA
romantic poetry

Urdu Romantic Shayari Collection – 425 + Urdu Love Poetries

“Bhul Sakte Ho To Bhul Jao Ijazat Hai Tumhe Na Bhul Pau To Lot Aana, Ek Aur Ijazat Hai Tumhe”

When we think of proposing to someone or expressing our love feelings to someone. Probably the first language’s dialogues, songs, and Shayari that comes to our mind is Urdu.

Urdu can be said to be a perfect language to express love.

In this post, Sadipoetry.com’s team provides more than 425 Urdu Shayaries to our readers that can be used to express the feeling of love.

This collection of Romantic Urdu Shayari can solve your problem of impressing your crush or loved ones.

So, start reading this lovely Urdu Romantic poetic collection and take notes of some great Romantic Urdu Shayaries.

کیسے ممکن ہے بھول جاوں کوئ قصہ نہیں ہو تم
میری زندگی تیرے لیے میرے زندگی کا حصہ ہو تم
ایک طرف لمبی امیدیں
ایک طرف___ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے ہیں
‏بہت قریب سے دیکھا ہے دُنیا کو
اس لیے ذرا فاصلے پہ بیٹھا ہوں
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے
تا کہ علم ہو جاۓ کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے
میں تو سمجھا دو چار ہی ھونگے
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے
زندگی کا یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے
نہیں تھا اعتبار اس کو میرے خلوص پر
کھو دیا اس نے مجھے…آزماتے آزماتے

Chai Poetry In Urdu 300+ Best Love Chai Shayari

Romantic Shayari In Urdu For Lovers 2021

نہ جانے کون سی شہرت پر انسان کو ناز ہے
جو آخری غسل کے لئے بھی محتاج ہے
بہت زیادہ سمجھدار بھی نہ بنیں
جینے کے لئے کچھ بیوقوفی ضروری ہے
میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے
جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے
‏اس رونق بہار کی محفل میں بیٹھ کر
کھاتے رہے فریب بڑی سادگی سے ہم
چائے اور اخلاق جب بهی گرتے ہیں
داغ ضرور لگتا ہے
وہ کسی اور سے چیٹنگ کر کے ہنستے رہیں گے
ہم پرانی چیٹس پڑھ کے _________ روتے رہینگے
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
مجھےھواؤں نےتیرےساتھ دیکھا ھے
اب  قیامت  کی  بارِشیں  ھوں گی
مثلِ شیشہ ہیں، ہمیں تھام کر رکھنا
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جاینگے
بہت اعلی تھا ظرف اس کا
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا

Most Romantic Love Poetry In Urdu

بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔ
ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا۔۔!!
یہاں گُلاب کے معنی میں پُھول لکھا ہے
یہاں کے لوگ محبّت نہیں سمجھتے ہیں
اتنا بھاگے ہیں پیچھے تیرے
پاؤں سے زیادہ دل پر چھالے ہیں
ہم سے بڑھی مسافت دشت وفا کہ ہم
خود ہی بھٹک گئے جو کبھی راستہ ملا
اور بھی دكھ ہیں زمانے میں محبت كے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
نہ جانے کیسے سہولت سے سہہ لیا اُس نے
اسے تو ہجر کی باتیں عذاب لگتی تھی
تمہیں کیا معلوم کہ خدا کا واسطہ
بے بسی کی کس حد پر آ کر دیا جاتا ہے
تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا
قدم اٹھائے ہیں ہم نے خود اپنی طاقت سے
ہمارے سر پہ کسی سر پھرے کا ہاتھ  نہیں
ہم انہیں اپنا بنائیں کس طرح
وہ ہمیں اپنا سمجھتے ہی نہیں

Most Romantic Love Poetry In Urdu

تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا
محبت ایسا منفرد کھیل ہے
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں
یوہی جاگ رہے ہیں
ہمیں کسی کا انتظار تھوڑ ی ہیں
هجر …… دونوں کو مار ڈالے گا
دوست ، فرصت نکال ، ملتے ہیں
میں نے کانٹوں کو بھی چھو کر بتایا اسے
ایسے چھبتا ھے تیرا بدلہ ھوا لہجہ مجھے
ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک
اگر کر دیتے اس وقت نظر انداز تجھے
تو شاید آج ہم یوں نظر انداز نہ ہوتے
عجیب زمانہ چل رہا ہے
جس کو دیکھو جل رہا ہے
دنیا طعنے دے گی تم کو
اختلاف کیا کرو ہم سے

2 Line Urdu Sad Poetry Heart Touching [Amazing] 2021

Most Romantic Love Poetry In Urdu

بھول سکتے ھو تو بھول جاؤ آجازت ھے تمھیں
نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ھے تمھیں
مختلف رشتوں سے انسان مختلف دھوکے کھاتا ہے
اور انہیں دھوکوں سے انسان مختلف سبق سیکھتا ہے
اب وہ رات بھر اپنی سانسیں
فون پر کسی اور کو سناتی ہوگی
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا  ہے
ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا

تم  کو  اپنی  مثال  دیتا  ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے
ہوا کچھ نہیں________بس
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں
دکھ یہ ہے کہ منزل پہ کوئی اور ملا ہے
حالانکہ مرا سارا سفر تیرے لیے تھا
رشتے نبہانے کا ہنر نا ہو
تو رشتے بنانے سے بھی گریز کریں
دکھ سے نڈھال ہو کے جب روتی ہیں بیٹیاں
پھر ان کے  لیکھ دیکھ کے ہستی ہے زندگی

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

ستانے والوں میں اول تھا وہ
ہاں وہی جو محبوب تھا میرا
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے
‏پتہ ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت
جس  کے  بدلے  میں  تم  مل  جاؤ
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں
کسی کی عادت ہوجانا
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے
محبت کی داستان ختم ہو چکی
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
“اُس نے گر ہاتھ چھڑانے کا ارادہ باندھا
میں نے جینے کی اذیت سے مُکر جاناہے
اب تو وہ طنز بھی نہیں کرتا
اس کو کچھ تو برا لگا ہوا ہے
دشمنوں تم کو خوف کس کا
مار ڈالو کہ میں اکیلا ہوں
     قابل نہیں تھا اتنا
  جس قابل رب نے بنا دیا ! شکر الحمدللہ

Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Love, Bewafa Poetry

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

ﷲ سے مانگو ،پھر مانگو ،مانگتے رہو
وہ دیگا، وہ ہی دیگا ،کیونکہ وہی دے سکتا ہے
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا
‏میرا تھا مگر تھا وہ کسی اور کی جاگیر
وہ شخص تھا بلکل میرے کشمیر کے جیسا
سارے اوقات کے تماشے ہیں
کوئی اچھا بُرا نہیں ہوتا
کان کے کچے ! تجھے کتنا کہا تھا میں نے
سب کی سنتے ہیں مگر مان نہیں لیتے ہیں
بس اک خسارہ ہمیں کہانی میں ہوا
کہ عشق ہمیں عین جوانی میں ہوا
جاتا ہوں تیری بزم سے ظالم خفا نہ ہو
ٹکڑے میں چن رہا تھا دل پاش پاش کے
مسکرا کر جیو زندگی
کہ زندگی نام ہے جینے کا
بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ
جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں
میں نے پوری زندگی میں ایک بات سیکھی ہے مطلبب کی دنیا ہے کوئی نہیں کسی کا

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی کو مل گیا
جسم کو میری خبر ہونے ہی کب دی
روح سے روح کا تبادلہ کر گیا اک شخص
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے
جو ہرگِز نہ چھوڑی جاۓ
وہ عادت ہو تم جاناں
میں نے جب بھی کال کی
جواب یہی آیا آواز کٹ رہی ہے
کب ہو گے___، مُیسّر تُم
رقیبوں کو__، جلانا ہے
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں
‏سارے غم مجھے ہی سونپ گیا
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا
میں تو سمجھا دو چار ہی ھونگے
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ،  ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا
کتنا آسان تھا علاج میرا
کون ہے جس سے گفتگو کیجیئے
جان دینے کی ، دل لگانے کی
نہیں ھوں قائل کسی کی بھی بات کی
میرا اپنا اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز
بہت دور جانا پڑتا ہے صرف یہ جاننے کیلۓ کون
قریب کون ہے
دل ٹوٹا ہے تو محبت کرنا کیوں چھوڑ دیں
ارے ابھی تو محبت کے لئے جان دینی باقی ہے
اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے
اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں
یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں
‏اور انسان تب تنہائی پسند ہوتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آتی ہیں

Heart Broken Poetry In Urdu [100+] Broken Heart Shayari

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

مجھے سے گُناہ کروا رہی ہیں اسکی یادیں
میں نماز پڑھتی ہوں اور آیتیں بھول جاتی ہوں
اور یہ مانگی ہوئی توجہ، عزتِ نفس کی توہین ہوتی
خود  سے بھی کھل کرنہیں ملتے  ہم
تم کیا خاک ہمیں جانتے ہو
میں نے کہا محبت ہے،اس نے کہا ہوس ہے
ہوس کیا نمازوں میں مانگی جاتی ہے
اک  تیری   آواز  سننے  کے  لیے   زندہ  ہیں ہم
تو ہی جب خاموش ہو جاۓ تو پھر کیا ٹھیک ہے
صفائیاں دینا تو دور کی بات
ہم نے تو آپنے حق میں بولنا ہی چھوڑ دیا
‏ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا دل جیتنا
‏ہم تو اپنا دل بھی ہار بیٹھے ہیں تم پر
‏اپنے انداز تکلم کو بدل دے ورنہ
میرا لہجہ بھی ترے ساتھ بدل سکتا ہے
محبت اور ابر جیسی۔۔۔؟؟ ارے نہیں
محبت درد جیسی صبر جیسی۔۔۔۔قبر جیسی
سب  کہتے  ہیں  خوش ہوں  میں
میرا  دکھاوا  بھی  کمال  ہے صاحب

Love Poetry In Urdu Romantic 2021

میں سوچتا ہوں مجھے سوچنا تو چاہیے تھا
بے اعتبار پہ پھر ، اعتبار کرتے ہوئے.
سواۓ صبر، ہمارے کچھ اور بس میں نہ تھا
سو جتنا ہو سکا پروردگار! ہم نے کیا
بدلتے لہجوں کی وضاہتیں نہیں پوچھتا میں
اپنی دُھن میں رہنا سیکھ لیا میں نے
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر
وہ بھی آ بیٹھے ہیں سامنے اور عزرائیل بھی
عجیب کشمکش ہے کہ جان کس کو دیں
ایک ھِی شخص ، مصیبت میں مِرے ساتھ رھَا
اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا ، میں تھا
تم رب کے سامنے جھک جاؤ
رب تمہارے سامنے دنیا جھکا دے گا
‏وہ کسی اور کو میسر ہے
‏اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے
وہ جوکہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا
اس نے تو آسمان ہی گرادیا مج پر
یقین مکمل ہو تو اللّٰه پاک
محبت ادھوری نہیں رہنے دیتا

Bewafa Poetry In Urdu – بے وفا شاعری

Love Poetry In Urdu Romantic 2021

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی  تھی
ہر اداس چہرے کا مسئلہ محبت تھوڑی ہے
تیری چاہت تھی ، آخری آیَت
پھر نہ دل پر کوئی وَحی اُتری
لمحوں کی تمنا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے
یہ دل تیری آرزو ہر سانس کے ساتھ کرتا ہے
کون ہے کہ جس میں کمی نہیں ہوتی
آسمان کے پاس بھی تو زمین نہیں ہوتی
دل___ چھوٹا نہیں کرتے
جو گیا! سمجھو مر گیا
“‏ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں
یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں
مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے
رونا لوگ سیکھا دیتے ہیں
قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی

Love Poetry In Urdu Romantic 2021

تیرا جھوٹی گواہی سے بھی کیا گیا
مخلصی نے میری زندگی اجاڑ دی
    مرشد دعا کریں تسکین قلب ہو
   مرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں
‏عمر کٹ جاۓ گی اپنی  یہی حاجت کرتے
‏ہم تجھے چاۓ  پر بلاتے تیری دعوت کرتے
کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے
اکیلے میں بیٹھ کے چائے پی جائے
خدا کبھی کسی انسان
کو کسی انسان کا عادی نہ بنائے
تم ذہنی غلام ہواس شخص کے
جس پر تم دل ہار بیٹھے ہو
توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے
وہ اپنے گھر کا سب سے انا پرست لڑکا تھا
منافقت سے تمہیں کیا جیتیں
جب محبت میں تمہیں ھار گئے
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی
رانیوں کو بھی مات دے ڈالے
وہ دکھنے میں عام سی لڑکی

Romantic Poetry In Urdu | Romantic Poetry Urdu

Heart Touching Romantic Shayari For Lovers 2021

محبت کی داستان ختم ہو چکی
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
مرشد سائیاں ___کیا بتلاؤں
دل سے سوگ ___نہیں جاتا
اس سے بچھڑے عمریں بیتیں
لیکن روگ ____نہیں جاتا
نہ برگر ، نہ بریانی ، نہ پلاٶ
دل اداس ہے بس چاۓ پلاٶ
‏چائے کے کھولتے پانی میں میں نے
تیری یاد اُڑائی دُھواں دُھواں
بولو منظور ہے میرا عشق
میں چائے اچھی بنا لیتا ہوں
“_خواہشیں تو کب کی مر چکی ہیں
بس کچھ ذمہ داریوں نے زندہ رکها ہوا ہے
*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر
میں وہ رنگ ہوں جو کہیں نہیں جچتا
میں نے تجھ کو “جان”
اور خود کو “جانثار” لکھا

Heart Touching Romantic Shayari For Lovers 2021

جہاں خود کو سستا کر دیا جائے نا
*وہاں محبت بہت مہنگی پڑتی ہے
ہم اہل وفا,محبتوں کے سفیر لوگ
چاہتوں کے گماں میں ہی مر جاتے ہیں
مرشد میرے مسلے کا حل دیجئے مرشد میری روح اب جسم سے تنگ ہے
مجھے مل ہی گیا اس دنیاں میں آ کے
میری ہی طرح اک فرقہ ادھاس لوگوں کا
‏جھوٹی تہمت ہی سہی دامن_ یوسف پہ مگر
مصر میں اب بھی زلیخا کی سنی جاتی ہے
کسی کو مل گئ کسی کی محبت
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے
جو حـیات تھی، تجھے وار دی
اب عُـروج کـیا، اور زوّال کـیا
تعلقات مختصر ہی سہی
مگر منافقت سے پاک ہیں اب
ہم کو سمجھنے کیلۓ ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ
اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
ہم سچ مچ مسکرانا چاہتے ہیں

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا
اس کو سینے نہیں لگایا تو
سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے
پھر یوں ہوا کہ سونے کا بھاؤ بھی گر گیا
اک شام جو اتارا اس نے کنگن کلائی سے
حوصلوں کا ثبوت دینا تھا
ٹھوکریں کھا کر مُسکُرانا پڑا
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے
یہ اُداسی کہاں سے آتی ہے
سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں
اک تمہارے لیے اک تیرے سوا
عاجزی بلاوجہ نہیں آئی
غرور ٹوٹا 💔ہے
کچھ یوں ملی  نظر ان سے
باقی سب نظر انداز ہو گئے
وہ سارے جہاں کی خوشیاں
وہ تیرا مجھے یار کـہنا
دل پہ بوجھ سا ہے شاید
         بکھر گیا ہوں میں

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

اک عجیب سی کیفیت ھے اس کے بغیر
رہ بھی رہے ھیں اور رہا بھی نہیں جا رہا
اس پہ مرتی ہیں قاف کی پریاں
اور وہ اک سانولی پہ عاشق ہے
ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ہے
عَداوَت بھِی ہَوگِی تَو مَعیار ہَوگَا
آپ لہجے کی بات کرتے ہو
ہمارا تو خون بھی کڑواہے
اک دوجے کا دکھ بانٹتے اوقات میں رہتے
اچھا تھا کہ ہم اپنے مضافات میں رہتے
تیری تصویر جیب میں رکھ کر
ڈر رہا ہوں کہ لُٹ نہ جاؤں میں
مجھے تو مل جائینگی ستر حوریں
ہائےتیرے بخت میں نا میں یہاں نا وہاں
یہ بارگاہِ عشق ہے
بے خوف ہو کہ آ
کون کہتا ہے ہم سے نباہ کیجئے
بس آئے, بیٹھئے اور تباہ کیجئے
حشر” تک بات ہی نہیں آنی
ہم تجھے یہی معاف کردینگے

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
اس کے ہونٹوں کی گلابی سرخی
اب کسی اور کے کالر پے لگتی ہوگی
ٹھیک ہونا پڑے گا جناب آپ کو
ورنہ ہم بگھڑ گئے تو تماشا ہو گا
بن تمہارے تو حل نہیں ہوں گے
ہم سے یہ مسلۓ محبت کے
‏میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا
میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے
کاش تجھ کو بتا کے جا سکتا
تیرے ہونٹوں کا ذائقہ کیا  ہے
تو کیا میں سمجھوں کہ یہ واقعی حقیقت ہے
تیرا بھی مجھ سے _____ تعلق زمانے والا تھا
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
‏حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکون دیتا ہے
آؤ کبھی یوں بھی میرے پاس کہ
آنے میں لمحہ اور جانے میں زندگی گزر جائے
نہ سہہ سکا جب مسافتوں کے عذاب سارے
تو کر گئے کُوچ میری آنکھوں سے خواب سارے

Love Shayari In Urdu Romantic 2 Lines

تمہیں پسند تھی نہ شاعری میری
لوٹ آو کچھ لکھا ہے تمہارے لئے
تم لہجے کی بات کرتے ہو
میرا تو خون بھی کڑوا ہے
‏آج شدت سے دل کی خواہش ہے
کوئی دے بد دعا  اور میں مر جاؤں
واہ موسم آج تیری وفا پے دل خوش ہو گیا
یاد یار مجھے آئی اور برس تو پڑا
‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب
کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا
کسی کی شاگردگی کا شوق نہیں ہمیں
اسی لیے اپنے نام سے جانے جاتے ہیں
دیکھ ہی نہیں پاتے ایک حد سے آگے ہم
ورنہ! کیا مخالف میں خوبیاں نہیں ہوتی
حشر” تک بات ہی نہیں آنی
ہم تجھے یہی معاف کردینگے
اس کے ہونٹوں کی گلابی سرخی
اب کسی اور کے کالر پے لگتی ہوگی

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
تو کیا میں سمجھوں کہ یہ واقعی حقیقت ہے
تیرا بھی مجھ سے _____ تعلق زمانے والا تھا
بن تمہارے تو حل نہیں ہوں گے
ہم سے یہ مسلۓ محبت کے
جو اپنے گریبان میں جھانک کر چلتے ہیں
مقدر انھیں گرنے نہیں دیتا
‏میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا
میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے
نہ سہہ سکا جب مسافتوں کے عذاب سارے
تو کر گئے کُوچ میری آنکھوں سے خواب سارے
‏آج شدت سے دل کی خواہش ہے
کوئی دے بد دعا  اور میں مر جاؤں
آؤ کبھی یوں بھی میرے پاس کہ
آنے میں لمحہ اور جانے میں زندگی گزر جائے
‏تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے میرے مہربان ! بولا کر
واہ موسم آج تیری وفا پے دل خوش ہو گیا
یاد یار مجھے آئی اور برس تو پڑا۔

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

تمہیں پسند تھی نہ شاعری میری
لوٹ آو کچھ لکھا ہے تمہارے لئے
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے !! وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
‏حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکون دیتا ہے!
‏یہ دل❤ دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
زندگی کو اس وقت جینا سیکھیں
جب وہ آپ کو مار رہی ہو
تم لہجے کی بات کرتے ہو
*میرا تو خون بھی کڑوا ہے
‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب
کسی کی شاگردگی کا شوق نہیں ہمیں
اسی لیے اپنے نام سے جانے جاتے ہیں
کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔

Heart Touching Romantic Shayari For Lover 2021

میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
کوئی سکھلاۓ محبت کے قرینے اُسکو
‏خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
ھم نے ہر دکھ کو محبت کی عنایت سمجھا
ھم کوئی تم تھے جو دنیا سے شکایت کرتے
کئی لبوں کی  عیادت کو  مُلتوی  کر کے
وہ ہنس پڑا تو دِلاسوں کے رنگ اُڑنے لگے
اب تو مجھ کو پسند آجاؤ
میں نے خود میں بہت کمی کر لی
کچھ ایسا ہو سبھی رابطے کٹ جائیں
رگیں دماغ کی اِک حادثے میں پھٹ جائیں
جیسےکسی مصرعےکوتراشانہ گیاہو
تُم ایسے میرےدل کی ادھوری سی خلش ہو
‏تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے
‏محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا
وہ شخص جس نے مجھے ورد  اسمِ یار دیا
سفر میں ساتھ رکھا واپسی پہ مار دیا
فکر مر جاۓ تو پھر جون کا ماتم کرنا
ہم جو زندہ ہیں تو پھر جون کی برسی کیسی؟

Heart Touching Romantic Shayari For Lover 2021

ملے ہو تم ہم کو____بڑے تعویزوں سے
کروایا ہے جو میں نے___بڑے فقیروں سے
مرشد آنسو بھی نہیں رہے آنکھوں میں
مرشد دیکھ کے بتاؤ مر گیا ہوں کیا
آنکھوں کے اعتبار کا سودا عجیب ہے
یہ میں عجیب ہوں کہ میرا دل عجیب ہے
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں
اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
باندھ کر میرے بازو پہ تعویز نظر کا
خود مجھ پہ وہ نظریں جماۓ بیٹھا ہے
میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے
‏میری جگہ تم ہوتے تو
یقین کرو تھک گیۓ ہوتے
چائے، افسردہ پیالی میں پڑی رہتی ہے
جسم تنہائی کی کرسی میں دھنسا رہتا ہے
محترمہ میں لاکھ گناہگار سہی لیکن
تمہارے لئے جزبات پاک ہیں میرے
کمال کرتے ہو اے دل تم بھی
اسے فرصت نہیں ہے تمھیں چین نہیں ہے

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

بہت افسوس ہوا مجھ کو
کہ وہ کھو چکا مجھ کو
میرے مرنے کے بعد اتنی سی وفا کرنا
میری یاد آۓ تو مغفرت کی دعا کرنا
سسکیاں کس زبان میں لکھوں
آج الفاظ_________آبدیدہ ہیں
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا
میرا مقصد فقط زیارت ہے
مطلبی لوگ کھڑے ہیں ہاتھ میں پتھر لے کر
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر
کسی کی تہجد بھی کام نہیں آتی
  اور کسی کی قضا بھی قبول ہو جاتی ہے
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں ہم سے
اس قدر دلچسپ مسلہ ہیں ہم
*خاک ہوں تو کیا مطلب
*بس یونہی اُڑا دو گے
نصیر آخر عداوت کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں
کسی بیمار کو زنجیر پہنائ نہیں جاتی
دنیا فریب دے کر__ ہنرمند ہوگئی
*ہم اعتبار کر کے__ گناہ گار ٹھہرے

Love Shayari In Urdu Romantic 2 Lines

‏مسئلہ یہ بھی توہے دنیا کا
کوئی اچھاہے، تو کیوں اچھاہے
نظر کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے
دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا
لاش کندھے پہ میری ساتھ ہجومِ یاراں
آخری بار میرا گھر سے نکلنا دیکهو
چار دن آنکھ میں نمی ہوگی
مر بھی جائيں تو کیا کمی ہوگی
‏کب تلک تیرے عشق کو روؤں
میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں
‏چلو کہ صبر کی ساری حدوں کو چُھو آئیں
چلو کہ دُکھ کی کوئی انتہا تلاش کریں
یہ رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے
میرے وجود کی مٹی میں کرب گوندھا گیا
میرے بدن میں جنم دن سے درد شامل ھے
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اس بات پہ کیا زندگی حرام کریں
: ‏بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقدس کو نبھا پانا
ذرا سی بدگمانی ہو محبّت روٹھ جاتی ہے

Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines

میں اپنے آپ سے بیزار ہوں اور یوں جیسے
کسی چراغ کو وحشت ہو رونمائی سے
اِس غمکدے میں کٹ گئی یوں اپنی زندگی
قیدی پہ جیسے گزر جائے روز عید کا
میں گھر میں بیٹھ کے پڑتا رہا سفر کی دعا
اور انکے لئے جو مجھ سے دور جا رہے تھے
جسے تہجتوں میں مانگا تھا کبھی
اسے طاق راتوں میں بھلانے کی دعا کی ہے
ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے
رنگین باتیں کر کے
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ
جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی
نیتیں صاف بھی ہوں تو
  الزام لگا دیۓ جاتے ہیں
کوئی بھی درد ہو ہنس کر اڑا دیتا ہوں
.میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی
اکثر ہم اتنے اہم ہوتے نہیں
جتنا کم گمان کر لیتے ہیں

Love Shayari In Urdu Romantic 2 Lines

زندگی جب حساب مانگے گی
تیرے وعدے اُٹھا کے لائیں گے
سوچتا ہوں کیا بتاؤں گا ان کو
جن کو میں نے تیرا بتا رکھا ہے
وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
“ہار دیا ہے عجلت میں
“خود کو کس آسانی سے
جوگ ” ” فقیری ” ____ “عشق ” اِک پاسے
” یار ” سوهنے دی ____ ” دید ” اِک پاسے
اپنے مطابق ڈھال کر مجھ کو
میری رسیاں چھوڑ دیں اُس نے
دائم و آباد رہے گی دُنیا
ہم نہ ہوں گے تو کوئی ہم سا ہو گا
: ‏آواز نہیں آئی  لیکن خدا کی قسم
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے
بڑی شدت سے انتظار میں ہوں
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا
مگر ہیں ہم اب بھی عکس تیرا
وہ عکس ہی تو ہمارا سچ ہے

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers

یارم ! تمہارا شہر، جدھر ہے. اُسی طرف
اک ریل جا رہی تھی کہ، تُم یاد آ گئے
تم نے حقیقت کو ھر دم تصویر جانا
تخلیقِ قدرت کے انسانوں کو بہت حقیِر جانا
میں تم کو پھر بھی ____ گلے سے لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ ______ مر رہے ہیں
وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ
زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے
پوچھتے کیا ھو حالت میری
کھا گٸ مجھے یادیں تیری
تو اپنی محبت کی_____________ قیمت بتا کملی
اگر جان قربان کروں _______تو کتنا بقایا ھو گا
مانا کے بہت جلد باز ھوں لیکن
تمھارے خواب تسلی سے دیکھتا ھوں
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
تجھے مل جاۓ مجھ سے بہتر
بس تجھے کبھی سکون نا ملے گا

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers

جس کی خوشبو سے مہکتی ہیں ہوائیں
کیوں نہ آج تم کو ہم وہ چائے پلائیں
کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے
میسج کر کے کہتی تھی وہ چائے پی لو
میسج میسج پہ ہم چائے پی لیتے تھے
میں اور التجائے غم_______آپ سے کروں
یہ بھیک اس کو دیجیئے جس کا خدا نہ ہو
میرے دھاگے لوٹا  دو مجھے مرشد
میری مرادیں ادھوری رہ گئیں
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر
جب بھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو
اصل محبّت تب شروع ہوتی ہے
جب آپ اُسے حلال بنانے کا سوچتے ہیں
وہ میرے دل کی تسبیح ہے
دل توڑے گا تو اپنا ہی ذکر گنواۓگا
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو

Best 2 Lines Urdu Love Shayari 2021

نظر کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے
دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا
سَرد سَرد موسم میں زرد زرد ھونٹوں پر
چُپ کا جو پہرا ھے کوئی تو زخم گہرا ھے
خواب ٹوٹ جائیں تو بھی ہنستے رہنا تاکہ آئندہ محبت کرنے والے بدگمان نا ہوں
رات خواب میں كچھ اس طرح دیكھا
تم آ تو گئے تھے ، مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا
میرے بھی چار پانچ نخرے ہیں
میں یونہی مان جانے والی نہیں
میں بری ہوں تو مجھے برا جانو
اچھوں سے میری نہیں بنتی
تمہارے بعد میرے ساتھ کون بیٹھے گا
نہ جانے کون؟ کرے گا برابری  تیری
مجھ کو مارا گیا ہے نفرت سے
مجھ پر الزام تھا محبت کا
اک ملاقات کا جادو کہ اترتا ہی نہیں
تری خوشبو مری چادر سے نہیں جاتی ہے
یہ میرے واسطے لازم ہے کہ تو بات کرے
تیرا چپ رہنا میری عمر گھٹا جاتا ہے

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا
‏یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے  اب بھی
رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب
رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے
میری سوچ میں تم جگنو کی طرح چمکتے ہو تم
میں نے دیکھی ہی نہیں کبھی کالی کالی راتیں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں‪
‬ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
آج تو دل اس طرح سے اداس ہے جیسے
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے
ہجر میں اخفائے رازِ عشق تھا کارِ محال
آنکھ سے جو اشک ٹپکا ترجمانِ دل ہوا
اتنا بھی اپنے دل کو نہ میرے قریب کر
کے بچھڑوں جو تیری ذات سے تو مرنا پڑے مجھے
دوبارہ لوٹ آنے پر اُسے کیسے میں اپنا لوں
جو”ہفتہ” چھوڑ سکتا ہے وہ بِلکل چھوڑ سکتا ہے
اس لڑکی کے سپنے عجیب ہوتے ہیں
میں دل بناؤں تو وہ گھر بنانے لگتی ہے
کیا کہا دھواں پسند ہے انھیں
تو کیا آگ لگا لو خود کو

Best 2 Lines Urdu Love Shayari 2021

سوال تھا چھوڑوں!! تو مر جاؤ گے کیا
ہم نے بھی کہہ دیا  انشاءاللہ
اس دلربا کی دلکش , زلفیں جو ٹھان لیں گی
ادائیں بتا رہی ہیں , وہ پائل سے جان لیں گی
بعد ازان اپنے بیٹے کے کانوں میں
تا قیامت دل نہ لگانے کا کہونگا
تجھ کو چاہا تو پھر دیکھی نہیں چادر ہم نے
تجھ کو چاہا تو پھر _اوقات سے بڑھ کر چاہا
محبت کی ڈھوری وفاؤں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جاۓ تو جڑتے نہیں ہے
ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻧﭽﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﺒﻖ
ﻋﻈﯿﻢ ﺟﺮﻡ ﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے
ابن آدم کو تو یونہی بدنام کر رکھا ہے
میں نے دیکھا ہے بنت حوّا کو بھی دغا کرتے
دانستہ ہمارے بیچ علیحدگی نہیں ہوئی
کسی دوسرے کے خاطر وارا گیا مُجھے
صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا
اور کس  کرب  سے  گزروں  کہ بول اُٹھے تُو

Best 2 Lines Urdu Love Shayari 2021

میری موت کے دن نزدیک ہیں
تم ناراضگی میں تھوڑی کمی کردو
ﺟﻮ ﺳﺠﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﻨﺴﯽ ﮐﯽ ﮐِﺮﻥ
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﺭُﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﮐِﺘﻨﮯ ﺷﮕﺎﻑ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
وہ رونےلگتی تھی جب میں کہتاٹھیک ہوں میں
ہم اتنے اچھے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے
بیان زمانے سے اپنے جذبات نہیں کریں گے
اب ہم بھی کسی شخص سے بات نہیں کریں گے
ٹُوٹ کر رُوح میں شِـیشوں کی طرح چُـبھتےہیں
پِـــھر بھــی ہَــــــر آدمی خُوابوں کا تَــــمنَّائی ہے
لوٹ آ ئی ہیں دیکھو بارشیں پھر سےیہاں وہاں
اِک تم کو ہی لوٹ کر آ نے کی فر صت نہیں ملی
مریضِ محبت کو فقط دیدار ہی کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سےنگاہِ یار ہی کافی ہے
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے پر لوگوں سے ہم نہیں ملے
رات تکتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئ بے صبر روتا رہا کوئ بے خبر سوتا رہا
تو! اپنی سانولی رنگت پر ہو چلی ہے اداس
زوالِ حُسن کی وحشت کسی حسین سے پوچھ

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

تُجھے معلوم نہیں تُجھ سے بچھڑنے والے
کس طرح دن سے جھگڑتے ھوئے شب کرتے ھیں
وہ ڈَھُونڈ رہے تھے مُجھے بھُول جانے کے طریقے
میں نے خَفَا ہو کر اُن کی مُشکلِیں آسان کر دی
تیرے اخلاص کے افسوں ترے وعدوں کے طلسم
ٹوٹ جاتے ھیں تو کچھ اور مزا دیتے ھیں
‏مُجھ سے پہلے بھی کسی اور سے عشق تھا اُسے
ہم  اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھاٸی ہوتے
وہ ایک انسان جو سویا ہی نہیں کئی راتوں سے
اگر اسکی وجہ تم ہو تو کیا ظالم نہیں ہو تم
‏ہمارے واسطےناں ہوں کسی کے واسطے ہوں گی
‏چلو اس کی گلی جائیں ذرا بے تابیاں دیکھیں
اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم لوگ
جتنے تصویر میں خوش باش نظر آتے ہیں
‏تجھ کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں
پھر بھی لگتا ہے کہ دیکھا ہی نہیں صدیوں سے
علم و حکمت کا جنہیں شوق ہو آئیں نہ ادھر
کوچہ عشق میں کچھ بھی نہیں حیرت کے سوا
‏مجھے درویش کی اس رمز نے زندہ رکھا شاہد
‏کہ زہر احساس میں ہوتاہے بچھو میں نہیں ہوتا

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتا ہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں
وہیں سے زہر کی شیشی بھی دیکھتی ہے مجھے
دوا نکال کے کھاتا ہوں جس دراز سے میں
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے؟
مرتے نہیں حوروں پہ تیری طرح اے واعظ
ہم جس پہ عاشق ہیں وہ پری زاد ہیے غضب کی
کیا عشق و محبت کےاظہار میں وقت ضائع کرنا
بس جب میں ملنےآؤں تم مجھے چائے پلایا کرنا
شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی
اس نےجو پھیرلی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا
ایک تُو تھا جسے غُربت میں پُکارا دِل نے
ورنہ، بِچھڑے ہُوئے احباب تو سب یاد آئے
اب تو آنکھوں میں فقط دُھول ہےکچھ یادوں کی
ہم اُسے یاد بھی آئے ہیں تو، کب یاد آئے
لباس عشق پہن کر، قلندروں کی طرح
ہم تیری یاد کی دنیا میں رقص کرتے ہیں
آؤ ہنستے ہیں
اپنی اپنی محبتوں پر

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

انگوٹھی تو مجھے لوٹا رہی ہو
انگوٹھی کے نشاں کا کیا کرو گی
ہونٹوں پہ ہنسی آنکھ میں تاروں کی لڑی ہے
وحشت بڑے دلچسپ دوراہے پہ کھڑی ہے
مجھے اسکی ضرورت ہے مگر|||
اسے یہ مجھے کہا نہیں جاااتا
مسندِ خاص پہ بیٹھوں گا ھمیشہ کی طرح
میری  جانب  یہ  ذرا  درد  کی  کُرسی  کرنا
بھول جاتا ہوں رکھ کے نیند کہیں
اور پھر ساری رات ڈھونڈتا ہوں
مجھے سرد موسم میں تیری یادیں ستاتی ہیں
تمھیں احساس ہونے تک نومبر بیت چائے گا
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے
ورنہ کون ہمارا ہے
تجھے بچھڑنے کا سن کر بھی کچھ نہیں ہوتا
میں صرف فرض ہی کر لوں تو جان جاتی ہے
رہی ناگفتہ مرے دل میں داستاں میری
نہ اس دیار میں سمجھا کوئی زباں میری

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

کاسہ دید میں ڈالی بھی تو حسرت ڈالی
یعنی آنکھوں کو بخشے بھی تو آنسو بخشے
جس سے پوچھا ہے تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
تو میسر ہے، تو ہر شے میسر ہے مجھ کو
بِن تیرے اس دنیا کی اوقات کیا ہے
تجھے اداس کرے گی کیا میری یاد کھبی
مجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گمان نہیں
خدائے واحد و برتر تری ہر مصلحت حق ہے
مگر جو دل بکھیر ے ہیں انہیں کب ٹھیک کرنا ہے
تیرا رابطہ ___ میری ہر دوا
یہ دوا ملے’ تو میں ٹھیک ہوں
آسان نہیں۔۔یوں ہم سے  شاعری میں جیت پانا
ہم  ہر۔۔۔لفظ—مُحبت میں ہار کر  لکھتے ہیں
‏چند سانسوں کا کھیل  باقی ہے
اور پھر آپ ___ رونے والے ہیں
ہر ایک لحظہ یہی آرزو یہی حسرت
جو آگ دل میں ہے وہ شعر میں بھی ڈھل جائے
اگر دل بھر جاے تو
بہانے تو ہزار مل جاتے ھین

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

وفا یہ ہے کہ ترا عیب جانتے ہوئے میں
ترے خلاف کبھی گفتگو نہیں کرتا
تیری آنکھیں حسین ہیں ” لیکن “
تیری لمبی زبان کا دکھ ہے
اب لوٹ کے مت آنا
دل سنبھل گیا ہے
جو لوگ رفاقت میں دغا دتیے ہیں
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں
تیرا یہ گریز مجھ سے بجا ، مگر تیری یہ انا
اِک عمر ، میرے تغافل کی مقروض رہے گی
وہ سات رنگ دکھاتا تو تھا مجھے لیکن
سیاہ رنگ کی تعریف کرتا رہتا تھا
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا
لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے
تیسرا شخص مسئلہ تھا صاحب
مگر ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

ہم نے سائنس کے اصولوں کو غلط کر ڈالا
سر کی تکلیف بھی سینے میں چلی آتی ہے
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی
کبھی کبھی تو مجھے “میں” بھی زہر لگتا ہوں
تم اپنے قول سے پھرنے کا ڈھنگ جانتی ہو
تم آگے چل کے بہت کامیاب ٹھہرو گی
ایک ایک کر کے لوگ بچھڑتے چلے گئے
یہ کیا ہوا کہ وقفہ ء ماتم نہیں ملا
مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
‏مجھے وہ زخم مت دینا
دوا جس کی محبت ہو
اب تمہارے نام کے علاوہ مجھے
کوئی بھی چیز اذیت نہیں دیتی
ان کے آنے میں کبھی دیر جو ہوتی ہوگی
ہاۓ معمول کے رستے تو تڑپتے ہوں گے
منانے میـــں نااہل ہـــوں تھوڑا
لیکن محبت انتہا کی كرتا ہوں
میں نے دیکھا ہے چند حسینوں کو
جو اک سانولی سے جلتی ہیں

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

خُوش دِلی سے , گھڑی بھر گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے سارے مسائل کا حل , محبت ھے
ترک کر! آج سب حسینوں کو
سانولی  کا  خمار  ہو جائے
کچھ اس ادا سے  وہ پہلو نشیں رہے
جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
اس کے دل میں ہمارے لیے قیام گاہ ہی نہ بچی
پھر ،،،ہمارے ،،،ہاتھ۔ایک ،،،قبر کا،، علاقہ۔ لگا
‏کون  نقصان  کے  تخمینے  لگاتا  پھرے  اب
اُس کو تصویر دکھا دو، وہ سمجھ جائے گا
پہلے ہی اُس کی وعـــدہ خـــلافی معـاف ہے
جو شخص وعـدہ کر کے پریشاں دِکھائی دے
محسن دلِ غریب کی ویرانیاں تو دیکھ
کیسا گھر تھا جو تیرے ہاتھوں اُجڑ گیا
حقیقت بھی خوب تلخ ہے
کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں
         چھوڑو عشق و محبت کی باتیں یار
             اب تو ہم نے داڑھی رکھ لی ہے
وہ رونےلگتی تھی جب میں کہتاٹھیک ہوں میں
ہم اتنے اچھے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے
عاجزی بلاوجہ نہیں آئی
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب
اپنی مشکل کا جو سوچا تو
جاکے پنکے پہ رک گئی آنکھیں
سسکیاں کس زبان میں لکھوں؟
آج الفاظ آبدیدہ ہیں
دل ہے فریب کی لذت سے آشنا
وہ لاکھ بےوفا سَہی پر مجھے چاہیے
تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا
میرا مقصد فقط زیارت ہے
دل چھوٹا نہیں کرتے
   جو گیا۔۔۔۔!!!سمجھو مر گیا
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے
تیرے چہرے کی جاذبیت سے
باغ کــے سب گلاب جلتے ہیں
توبہ کے آنسو کا کمال یہ ہے کہ
گرتا باہر ہے مگر اندر کی صفائی کر دیتا ہے

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
لوگ اب “محبت” نہیں
محبتیں کرنے لگے ہیں
‏جب کبھی دل پر اختیار ہوا
ہم تمہیں بھلا کے دیکھیں گے
سب کچھ عارضی ہے
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا
‏تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں
یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے
کون سا دکھ بتاؤں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے
جب وقت کروٹ لیتا ہے
تو بازیاں نہیں زندگیاں پلٹ جاتی ہیں
نہ آپ حُسنِ یُوسف ہیں نا ہم مصر کے کوئی تاجر
اپنی اس بے رُخی کے دام ذرا کم کیجئے
الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گا،دیکھے گا ،کہیں دستک تو نہیں ہے

300+ Urdu Romantic Poetry For Lovers 2021

‏ہم نے جو پوچھا رابطے میں دیر اتنی کیوں
برس پڑے مجھ پہ کہ اک تم ہی تو نہیں
معتبر سانپ لگ رہے ہیں
آپ کِس آستيں سے آۓ ہیں
جو ہوا سو ہوا
خوش رکھے خدا اُس کو
تعلق لازوال تھا
زوال سمجھ نہیں آیا
تعلقات تو کوئی مسئلہ نہیں
یہ تو وہ راستہ ہے کہ چل پڑے کوئی
تیری خوشبو کہیں نہیں ملتی
پھول سارے خرید کر دیکھے

At Last

“Pasand Karne Lage Hai Kuch Log Alfaj Mere Matlab Mohabbat Mai Or Bhi Log Barbaad Hue Hain”

Love is a beautiful feeling but its expression is hard. We don’t want to offend our lovers and also want to express our feelings to them.

To solve this problem, our team posted this collection of Romantic Urdu Shayaries.

In this post, you read more than 425 Love Urdu Shayari and these Urdu Poetries can help you to express your Romantic feelings gracefully.

So, let us know in the comment section did you find the perfect Urdu Romantic Shayari for yourself in this collection.

And also share your favourite Urdu Romantic Poetry from Urdu Romantic Shayari Collection with us.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image